گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 134 فلسطینی شہید، شہدا کی مجموعی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کرگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 134 فلسطینی شہید، شہدا کی مجموعی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کرگئی

فوٹو: رائٹرزغزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 134 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1155 زخمی بھی غزہ کے اسپتالوں میں لائے گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
معروف بالی وڈ اداکار نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑدیا

معروف بالی وڈ اداکار نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑدیا

شائنی اہوجا نے فلم گینگسٹر میں اداکاری کی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے— فوٹو:فائلبالی وڈ کے اداکارشائنی اہوجا نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑ دیا۔شائنی اہوجا نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2005 میں فلم ’ہزاروں خواہشیں ایسی‘ سے کیا...
بلوچستان میں غیرت کےنام پر قتل مردوعورت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

بلوچستان میں غیرت کےنام پر قتل مردوعورت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

فوٹو: جیو نیوزبلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد  اور  عورت کی ابتدائی  پوسٹ  مارٹم  رپورٹ سامنے  آگئی۔کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں فائرنگ  کے واقعے میں قتل مرد اور عورت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔پولیس...
پنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، سید پور نالے میں گاڑی بہہ گئی

پنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، سید پور نالے میں گاڑی بہہ گئی

https://www.youtube.com/watch?v=cb-r29KvML4 راولپنڈی  اور  اسلام آباد میں ایک بار  پھر  تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی اور سید پور کے نالے میں طغیانی کی وجہ سے گاڑی بہہ گئی۔منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) واسا کے مطابق راولپنڈی میں نالہ لئی کے...
مراد سعید اور مرزا آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب

مراد سعید اور مرزا آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب

خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اور جے یو آئی کے امید وار دلاور خان کامیاب قرار پائے— فوٹو:خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے بعد غیرحتمی و غیرسرکاری...
حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لیکر کامیاب

حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لیکر کامیاب

https://www.youtube.com/watch?v=0mmN1o7rJUE پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار  راؤ عبدالکریم کامیاب ہو گئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق حکومتی امیدوار  حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ اپوزیشن امیدوار  مہر عبدالستار نے 99 ووٹ...
پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام

پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام

فوٹو: فائلاسلام آباد:  خیبرپختونخوا (کے پی) کے سینیٹ الیکشن میں  امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چھپانےکا الزام سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں پارٹی قیادت پر  سینیٹ امیدواروں کی فہرست میں ردوبدل کا بھی الزام...
عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

میں انصاف کو شکست کا سامنا نہیں کرنے دوں گا، وفاقی کابینہ کےہر ممبر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتاہوں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعظم...
بلوچستان واقعہ؛ مقتول خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان واقعہ؛ مقتول خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 عوام کو حقائق کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، سرفراز بگٹی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی...
کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا سینٹرز بنانے کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم میں بھی تبدیلیاں

کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا سینٹرز بنانے کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم میں بھی تبدیلیاں

شادی شدہ خواتین کو یہ سہولت دی گئی ہے، وہ شناختی کارڈ پر والد یا شوہر کا نام درج کرا سکتی ہیں: ترجمان نادرا/ فائل فوٹوکراچی میں مزید 3 بڑے نادرا رجسٹریشن سینٹرز بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان نادرا سید...
عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے سردار شیر باز کو ایک روز کے ریمانڈ پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے کر دیا۔کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیدیا۔سنجیدی ڈیگاری میں...
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملزم ارمغان پر کیوں برہم ہوئے؟

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملزم ارمغان پر کیوں برہم ہوئے؟

انسداد دہشتگردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت کی/ فائل فوٹوکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے صحافی پر حملے کے مقدمے کی نقول لینے سے...
مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری میں مرد اور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا...
مالی سال 2025 میں کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے؟ تفصیلات جاری

مالی سال 2025 میں کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے؟ تفصیلات جاری

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 31 ہزار 963 ہوگئی ہے: اسٹیٹ بینک/ فائل فوٹوکراچی: اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل کھاتوں کے مالی سال 2025 کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں ایک لاکھ19ہزار 185روشن ڈیجیٹل...
عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کی بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کر دی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران...
حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

https://www.youtube.com/watch?v=sR7WFToFmR8 کراچی: 8 جولائی  کو ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے کیس میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے  اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ...
وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر نےگورنرہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کوچیلنج کردیا

وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر نےگورنرہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کوچیلنج کردیا

 پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ، گورنر کے پی، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے/ فائل فوٹوپشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور اسپیکر کے پی اسمبلی نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی گورنر...
بلوچستان واقعہ، فائرنگ کرنے والے شخص سمیت مزید 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

بلوچستان واقعہ، فائرنگ کرنے والے شخص سمیت مزید 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عیدالاضحیٰ کے قریب کا ہے، اب تک لاشیں برآمد نہیں ہوئیں، ترجمان بلوچستان حکومت۔ فوٹو فائلبلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد و عورت کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی وائرل...
’ساحر کے بھی جذبات ہیں’، ساحر لودھی کی نقالی ویڈیوز پر مہوش حیات ناراض

’ساحر کے بھی جذبات ہیں’، ساحر لودھی کی نقالی ویڈیوز پر مہوش حیات ناراض

میزبان و اداکار ساحر لودھی کی کچھ ویڈیوز ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جو ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود ہیں—فوٹو: انسٹاگرامپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے  سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے  ساحر لودھی...
13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

 سروج خان کا انتقال 2020 میں عالمی وبا کورونا کے ابتدائی مرحلے کے دوران ہوا تھا/فوٹوفائلبھارت کی مشہور ڈانس کوریوگرافر سروج خان کوبالی وڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیت کے طور پر سب ہی جانتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی...