سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی

سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی

حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے پر کام کر رہی ہے، مستقبل میں بی آئی ایس پی کی بنیاد پرمحفوظ بجلی صارفین کا تعین کیا جائے گا: سیکرٹری/ فائل فوٹواسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری...
شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا الرٹ جاری

شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا الرٹ جاری

اسکرین گریبملک بھر میں شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلیے تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔عوام کو...
پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

عدالت نے 16 اگست کو کیس کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی—فوٹو: فائلکراچی:  پولیس نے حمیرا اصغر کیس میں اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔پولیس نے  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں حمیرا اصغر کیس کی رپورٹ...
سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہیں ڈالا گیا: بیرسٹر گوہر

سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہیں ڈالا گیا: بیرسٹر گوہر

مذاکرات کا وقت ختم ہوچکا، اب جو بھی ہوگا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پرہوگا: چیئرمین تحریک انصاف/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت...
علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

مجھے کام نہیں کرنا، جہاں کام میں عزت ہی نہیں ہے آپ وہاں کیا کام کرو گے: علیزے شاہ/ فائل فوٹومعروف اداکارہ علیزے شاہ نے انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی...
راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 2 افراد برساتے نالے میں بہہ گئے۔پنجاب میں مون سون کی شدید بارشیں جاری ہیں جہاں ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے جس کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں۔منگل کو راولپنڈی میں شدید بارش...
اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے

اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے

https://www.youtube.com/watch?v=RsZiTcM-9OY  اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر  کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے۔پولیس کو حمیرا کے فلیٹ میں 3 سے 4 جگہ پر  مٹی کے برتن میں رکھا سفید پاؤڈر ملا جس کے بعد پولیس نے اس پاؤڈر...
جامعات کے ڈائریکٹر فنانس کی تنخواہ 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ

جامعات کے ڈائریکٹر فنانس کی تنخواہ 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ

 کم تنخواہ پیکج کی وجہ سے کئی جامعات میں ڈائریکٹرز فنانس جوائن نہیں ہوئے یا جوائن کرنے سے انکار کر دیا: سمری/ فائل فوٹوکراچی: سندھ ہائی ایجوکیشن کمیشن نےصوبے کی سرکاری جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی تنخواہوں پر نظرثانی کرتے...
بابوسر ٹاپ پر رابطہ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ، سیاحوں کی تلاش جاری، ،فلیش فلڈ سے سب بہہ گیا، ڈی سی

بابوسر ٹاپ پر رابطہ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ، سیاحوں کی تلاش جاری، ،فلیش فلڈ سے سب بہہ گیا، ڈی سی

https://www.youtube.com/watch?v=8XSEypQaAq8 اسکردو:  چلاس میں سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جیو نیوز کے مطابق بابو سر ٹاپ پر  فلیش فلڈ کے باعث سیلابی...
خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایت

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایت

پولیس، بلدیات، آب پاشی، ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنائی جائے: وزیراعلیٰ کے پی/ فائل فوٹوپشاور: خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ صوبے میں مزید...
2800 ارب کا گردشی قرضہ، گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے پر غور

2800 ارب کا گردشی قرضہ، گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے پر غور

اس حوالے سے کئی تجاویز زیرغور ہیں، 3 سے 10روپے کی خصوصی پیٹرولیم لیوی عائد کی جاسکتی ہے،گیس کی قیمتیں بھی بڑھائی جاسکتی ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: گیس سیکٹر کا 2800 ارب گردشی قرضے کا حکومت نے حل ڈھونڈ لیا...
ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن ہم افزودگی ترک نہیں کر سکتے کیونکہ یہ ہمارے اپنے سائنسدانوں کی ایک اہم کامیابی ہے: ایرانی وزیر خارجہ—فوٹو: فائلایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ...
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 221 ہوگئی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 221 ہوگئی

فوٹو: فائلملک میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5  افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو: فائلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے  اور علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملک کی کاروباری شخصیات کی ملاقات، ملکی معیشت سے متعلق بریفنگ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملک کی کاروباری شخصیات کی ملاقات، ملکی معیشت سے متعلق بریفنگ

فوٹو: فائلراولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملک کی کاروباری شخصیات نے ملاقات کی جس میں ملکی معیشت سے متعلق فیلڈ مارشل کو بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز کی سربراہی میں کاروباری شخصیات...
ایرانی صدر 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

فوٹو: فائلاسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔پیر کو ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں  ایرانی صدرکے26 جولائی کو دورہ...
بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب کی اووربلنگ میں ملوث نکلیں، آڈٹ میں انکشاف

بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب کی اووربلنگ میں ملوث نکلیں، آڈٹ میں انکشاف

صرف ایک ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار 649 صارفین کو 47 ارب 81 کروڑ کے اضافی بل بھیجے گئے، کیسکو کی جانب سے زرعی صارفین کو اووربلنگ 148 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف ہوا ہے: رپورٹ— فوٹو:فائلپاورڈویژن...
لِپ فلرز سرجری، عرفی جاوید کی نئی چونکا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

لِپ فلرز سرجری، عرفی جاوید کی نئی چونکا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

انسٹاگرام پر عرفی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ماضی میں لگائے گئے لپ فلرز کو ختم کروانے کے لیے انجیکشنز لگوارہی ہیں—فوٹو: اسکرین گریبسوشل میڈیا پر مقبول بھارتی انفلوئنسر عرفی جاوید کی نئی چونکا دینے والی...
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سینیٹ انتخاب کے بعد ایوان میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سینیٹ انتخاب کے بعد ایوان میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

پیپلز پارٹی 26 سینیٹرز کے ساتھ ایوان بالا (سینیٹ) کی سب سے بڑی جماعت برقرار ہے— فوٹو: فائلخیبرپختونخوا اور  پنجاب میں سینیٹ انتخاب کے نتائج کے بعد پارٹی پوزیشن بدل گئی۔سینیٹ میں پیپلز پارٹی 26 سینیٹرز کے ساتھ اب بھی...
پاکستان اور ایران کے بعد امارات نے بھی افغان باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا

پاکستان اور ایران کے بعد امارات نے بھی افغان باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا

فوٹو: فائلپاکستان  اور  ایران کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  نے  بھی ان افغان باشندوں کو  واپس افغانستان  بھیجنا  شروع  کردیا ہے  جو طالبان کے افغانستان کا نظام  سنبھالنے کے بعد ملک سے فرار  ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات...