ملک میں چینی کی اوسط قیمت حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر نہ آسکی

ملک میں چینی کی اوسط قیمت حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر نہ آسکی

ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: ملک میں چینی کی اوسط قیمت حکومت کی مقرر کردہ سطح پر نہ آسکی اور چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت...
چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز ٹریک بند، سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز ٹریک بند، سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی

سیاح چلاس روڈ کو کھلوانے کیلئے جلد اقدامات کا مطالبہ کررہے ہیں: پولیس/فوٹو بی بی سیدیامر کے علاقے چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقام فیری میڈوز کا ٹریک بند ہونے سے سیاحوں کی بڑی  تعداد پھنس گئی۔پولیس کے...
مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکا لیکن اب بہتری کی طرف جانا چاہیے: بیرسٹر گوہر

مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکا لیکن اب بہتری کی طرف جانا چاہیے: بیرسٹر گوہر

39 پارلیمنٹیرین نااہلی کی رسک پر ہیں، یہ اقدام جمہوریت کے لیے خوش آئند نہیں ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹولاہور : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔لاہور...
فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

چینی قیادت نے پاک چین دفاعی شراکت داری پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور علاقائی امن کے فروغ میں پاکستان کے کلیدی کردار کو تسلیم کیا: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کی سیاسی و عسکری...
سندھ حکومت نے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کردی

سندھ حکومت نے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کردی

پارکنگ فیس اب صرف پلازہ، پلاٹس یا مخصوص کونسلز کے مخصوص علاقوں میں لی جائے گی، نوٹیفکیشن/ فائل فوٹوسندھ حکومت نے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد...
بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے

 دلجیت نے اپنی وڈیو کے بیک گراونڈ میں سجاد علی کا 'گانا راوی' لگادیا— فوٹو: فائلبھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی گلوکار  سجاد علی کے مداح نکلے۔دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر  اپنی ایک ویڈیو  شیئر کی اور  انہوں...
پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں: اسد عمر

پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں: اسد عمر

فائل فوٹولاہور: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سیاسی جماعتوں سے ساتھ بیٹھنے اور مذاکرات کرنے کی درخواست کردی۔   لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ  سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور...
زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 تھانہ ریس کورس پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کر رکھا ہےکینٹ کچہری لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس...
پاکستان کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطین سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطین سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت

یکطرفہ اقدامات امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، یہ اقدامات خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے

فوٹو جیونیوزنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں جہاں وہ  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے۔اسحاق ڈار...
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور میں مختلف مذاہب کےنمائندوں اور نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست کی/ اسکرین گریبلاہور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کو ہماری قومی یکجہتی...
اسرائیل کا ایک اور متنازع قدم، پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور

اسرائیل کا ایک اور متنازع قدم، پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور

اسلامی ممالک کی جانب سے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے/ فائل فوٹواسرائیل نے ایک اور متنازع قدم اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور...
کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے...
31 جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان

31 جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان

پاکستان میں طویل عرصے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 100 بیسز پوائنٹ سے 150 بیسز پوانٹس تک کم ہونے امکان ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ...
مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائلفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون  نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک آزاد فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ فرانسیسی صدر میکرون  کی جانب سے فلسطینی صدر محمود عباس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا۔فرانسیسی صدر ...
پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

فوٹو: فائلپاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی  اسٹینڈرڈ اینڈ پورز(ایس اینڈ پی)  نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتر ہے اور بیرونی ادائیگیوں نہ...
سلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار

سلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے عرصے میں پاکستان کا یہ دوسرا اور آخری سگنیچر ایوانٹ تھانائب وزیراعظم اور  وزیرخارجہ اسحاق ڈار  نے کہا ہےکہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات  اور  توسیع میں او آئی سی...
وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ،کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پرگفتگو

وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ،کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پرگفتگو

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں  خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضم اضلاع کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔جرگے میں وزیراعظم نے ملک کے میڈیکل...
بلوچستان دوہرے قتل کیس میں مقتولہ خاتون کی والدہ کا 2 روزہ ریمانڈ منظور

بلوچستان دوہرے قتل کیس میں مقتولہ خاتون کی والدہ کا 2 روزہ ریمانڈ منظور

فوٹو: اسکرین شاٹکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنجیدی ڈیگاری دوہرے قتل کیس میں مقتولہ  بانو بی بی کی والدہ گل جان کو 2  روزہ ریمانڈ پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔سنجیدی ڈیگاری فائرنگ کیس...
سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملاجو بیلٹ بکس میں جاکر ڈالا، رکن کے پی اسمبلی شکیل خان

سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملاجو بیلٹ بکس میں جاکر ڈالا، رکن کے پی اسمبلی شکیل خان

فوٹو: اسکرین شاٹپشاور: پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی شکیل خان کا کہناہےکہ  سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملا جو بیلٹ بکس میں جا کر ڈالا۔خیبرپختونخوا میں 21 جولائی کو سینٹ کی 11  نشستوں پرانتخابات ہوئے، ذرائع کے مطابق...