عدالت پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

عدالت پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے حملے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسکرین گریبایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3...
’پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی‘، عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہنے کا خوفناک تجربہ بتادیا

’پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی‘، عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہنے کا خوفناک تجربہ بتادیا

خاص طور پر اس وقت جب آپ بیمار پڑجائیں تو تنہائی اور اپنوں سے دوری اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے: عمارہ چوہدری/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اکیلے رہنے کے حوالے سے ذاتی اور خوفناک تجربہ مداحوں سے...
امریکی اسپیل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

امریکی اسپیل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

 اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے دیکھا، اسرائیلی فوجیوں نے توپوں کے گولے، مارٹر اور ٹینک کے گولے نہتے شہریوں پر فائر کیے: سابق لیفٹیننٹ کرنل انتھونی اگوئی لیرا۔امریکی اسپیشل فورسز کے سابق لیفٹیننٹ کرنل انتھونی اگوئی...
لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز روڈ بند، سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز روڈ بند، سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری

فیری میڈوز میں پھنسے سیاحوں کو گزشتہ روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا تھا/ فائل فوٹودیامر: چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقام فیری میڈوز کی سڑک بند ہونے سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو  کرنے کا عمل...
پنجاب میں بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل تیار، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

پنجاب میں بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل تیار، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

بارشوں کے باعث کچے مکانات اور مخدوش عمارتوں کو نقصان کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب۔ فوٹو فائلپنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ مری اور گلیات میں لینڈ...
ملک میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اسکیم منظوری

ملک میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اسکیم منظوری

وزیرخزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں مارک اپ سبسڈی رسک شیئرنگ اسکیم کے تحت مالی معاونت کا فیصلہ کیا گیا/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سستے گھروں کی تعمیر کے لیے...
عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے : چیف جسٹس پاکستان

عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے : چیف جسٹس پاکستان

 عدالتی اصلاحات پر کام کر رہے ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات وقت طلب ہوتی ہیں: جسٹس یحییٰ آفریدی کا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب/ فوٹو پی آئی ڈیاسلام آبا: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہا ہےکہ عدالتی معاملات  2  شفٹوں میں چلانے...
اسحاق ڈارکی مارکو روبیو سے کن امور پر بات ہوئی؟ امریکی محکمہ خارجہ کا اعلامیہ سامنے آگیا

اسحاق ڈارکی مارکو روبیو سے کن امور پر بات ہوئی؟ امریکی محکمہ خارجہ کا اعلامیہ سامنے آگیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی تھی۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو...
ڈیرا اسماعیل خان میں سیلاب سے کچے کے مکین بے گھر، کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

ڈیرا اسماعیل خان میں سیلاب سے کچے کے مکین بے گھر، کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

200 خاندانوں کو غیر غذائی اشیاء دے چکے ہیں اوردیگر متاثرین کیلئے سروے کیا جارہا ہے: اسسٹنٹ کمشنر/ فائل فوٹو ڈیرا اسماعیل خان میں سیلاب کی وجہ سے  کچے کے مکین بے گھر ہو گئے۔خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرا اسماعیل خان میں...
عمران خان کے عزیزوں سے خطرات، جمائمہ نے قاسم اور سلیمان کو ایک مرتبہ پھر پاکستان جانے سے روک دیا

عمران خان کے عزیزوں سے خطرات، جمائمہ نے قاسم اور سلیمان کو ایک مرتبہ پھر پاکستان جانے سے روک دیا

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کوان کی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ نے امریکا سے واپس لندن بلالیا ہے: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد:  تحریک انصاف کے بانی کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کوان کی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ نے...

اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر حل کرانے پر زور

اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر حل کرانے پر زور

فوٹو: پاکستانی دفترخارجہنائب وزیرا‏عظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن میں ملاقات کی  اور زور دیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرایا جانا...
اسحاق ڈار نے امید ظاہر کر دی

اسحاق ڈار نے امید ظاہر کر دی

فوٹو:  اٹلانٹک کونسلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا۔اسحاق ڈار نے یہ بات امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن میں ملاقات...
ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کےاعلان کو مسترد کر دیا

ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کےاعلان کو مسترد کر دیا

فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق  صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے...
حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، ان کے لیڈروں کا شکار کرکے نجات حاصل کرنا ہوگی: ٹرمپ کی دھمکی

حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، ان کے لیڈروں کا شکار کرکے نجات حاصل کرنا ہوگی: ٹرمپ کی دھمکی

حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی خواہاں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ—فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، ان کے لیڈروں کا شکار کرکےنجات حاصل کرنا ہوگی۔ڈونلڈ...
جیو نیوز کی کراچی میں منشیات کی سپلائی اور ڈرگ ڈیلرز سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے

جیو نیوز کی کراچی میں منشیات کی سپلائی اور ڈرگ ڈیلرز سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے

دنیا کے دیگر بڑے شہروں کی طرح کراچی میں بھی منشیات کا دھندا زوروں پرہے— فوٹو:فائلجیو نیوز کی کراچی میں منشیات کی سپلائی اور ڈرگ ڈیلرز سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔دنیا کے دیگر بڑے شہروں کی طرح...
اسحاق ڈارکی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات جاری

اسحاق ڈارکی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات جاری

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، مختلف شعبوں میں ممکنہ تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی— فوٹو:فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات جاری ہے۔امریکی محکمہ خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار...
فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کیاجائے، 125 برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کیاجائے، 125 برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنا ایک اہم اور تاریخی فیصلہ ہوگا، ارکان پارلیمنٹ کا خطبرطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر  پر فلسطین کو بطور  ریاست تسلیم  کرنےکا دباؤ  بڑھنے  لگا۔ 125 ارکان پارلیمنٹ نے ایک مشترکہ خط...
فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں آئی ایس آئی کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا: لندن ہائیکورٹ

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں آئی ایس آئی کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا: لندن ہائیکورٹ

اگر آئی ایس آئی اس قتل میں ملوث ہوتی تو رپورٹ میں واضح طور پر اس کا ذکر ہوتا لیکن ایسا نہیں ہے: لندن ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس— فوٹو:فائللندن ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ 600 صفحات کی فیکٹ...
سندھ میں رواں برس کاروکاری کے الزام میں 82 خواتین سمیت 110 افراد کو قتل کیا گیا

سندھ میں رواں برس کاروکاری کے الزام میں 82 خواتین سمیت 110 افراد کو قتل کیا گیا

فوٹو: فائلسندھ میں رواں سال کاروکاری قرار دے کر 110 افراد کو قتل کر دیا گیا جن میں 82 خواتین بھی شامل ہیں۔ کاروکاری قرار دے کر سب سے زیادہ افراد کو لاڑکانہ رینج میں قتل کیا گیا جن کی تعداد...