بھارتی اداکارہ نے پیسے واپس نہ کرنے پر بالی وڈ پروڈیوسر کو سر عام چپل دے ماری

بھارتی اداکارہ نے پیسے واپس نہ کرنے پر بالی وڈ پروڈیوسر کو سر عام چپل دے ماری

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی— فوٹو: اسکریب گریببھارتی اداکارہ روچی گجر نے بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر مان سنگ کو سرعام چپل دے ماری۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ روچی گجر ممبئی میں فلم کے پریمیئر میں پہنچیں اور...
راولپنڈی میں خاتون کے قتل کا معاملہ، مقتولہ کے سسر کا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی میں خاتون کے قتل کا معاملہ، مقتولہ کے سسر کا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

مقتولہ کے عثمان نامی لڑکے کے ساتھ دوسرے نکاح کی دستاویزات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔راولپنڈی میں مبینہ طور پر جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے نکاح کی دستاویزات اور...
شادی شدہ خاتون کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت، مقتولہ کے دوسرے شوہر نے گرفتاری دیدی

شادی شدہ خاتون کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت، مقتولہ کے دوسرے شوہر نے گرفتاری دیدی

شادی شدہ خاتون کے قتل کے مقدمے میں مجموعی طور پر اب تک 8 ملزمان گرفتار ہيں جبکہ عدالتی حکم پر مقتولہ کی قبر کشائی 28 جولائی کو ہوگی۔ فوٹو فائلراولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کی تحقیقات میں...
امریکا سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، ان تعلقات کو چین سے دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے: وزیر خارجہ

امریکا سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، ان تعلقات کو چین سے دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے: وزیر خارجہ

 پاکستان امن پسند ملک اور پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلیے پُرعزم ہیں: اسحاق ڈار۔ اسکرین گریبنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان امریکا...
تاریخی ترسیلات زر، وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سہولت اسکیم جاری رکھنے کا حکم

تاریخی ترسیلات زر، وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سہولت اسکیم جاری رکھنے کا حکم

ترسیلاتِ زر سے نہ صرف بڑھتے درآمدی بل کی ادائیگی ہوئ بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں بھی مدد ملی: وزیراعظم شہباز شریف / فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی...
ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔ ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے۔قومی ادارہ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے ایک ایک...
اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ‘حنظلہ’ کو روک دیا

اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ‘حنظلہ’ کو روک دیا

کشتی پر اسرائیلی فوج کے آنے سے چند لمحے قبل ایک خاتون رکن نے ایکس پوسٹ میں لکھا 'اسرائیلی فوج پہنچ گئی ہے، ہم اپنے فون سمندر میں پھینک رہے ہیں' / فوٹو: اسکرین گریب اسرائیلی فوج نے اٹلی سے روانہ...
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، امداد کے منتظر 42 افراد سمیت مزید 71 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، امداد کے منتظر 42 افراد سمیت مزید 71 فلسطینی شہید

غذائی قلت اور بھوک سے شیر خوار بچوں سمیت کئی اور فلسطینی دم توڑ گئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد 127 ہوگئی جن میں 85 بچے بھی شامل ہیں— فوٹو:فائلاسرائیل کے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر وحشیانہ...
چینی کے ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کیخلاف تحقیقات شروع، کئی مل مالکان و ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

چینی کے ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کیخلاف تحقیقات شروع، کئی مل مالکان و ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پہلے مرحلے میں شوگر ڈیلرز کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں، دسمبر میں چینی ایکسپورٹ کرنے والے ملز مالکان، ڈیلرز اور بیوروکریٹس سے باز پرس کی جائے گی: ذرائع— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نےچینی کے ایکسپورٹرزاورڈیلرزکےخلاف تحقیقات کاآغازکردیا  اور...
تھائی لینڈ،کمبوڈیا جنگ ختم کرنے کا خواہشمند ہوں، اس جنگ نےمجھے پاک بھارت تنازع یاد دلایا: ٹرمپ

تھائی لینڈ،کمبوڈیا جنگ ختم کرنے کا خواہشمند ہوں، اس جنگ نےمجھے پاک بھارت تنازع یاد دلایا: ٹرمپ

دونوں ممالک امن کے خواہاں ہیں، مزید بات چیت کے بعد جنگ بندی، امن اور خوشحالی جلد سامنے آجائے گی، امریکی صدرامریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کمبوڈیا اور  تھائی لینڈ کے درمیان بھی جنگ بندی کی کوششیں شروع کر دیں۔صدر...
اٹلی سے غزہ جانے والی امدادی کشتی ‘ہنڈالہ’ غزہ سے صرف 150 کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گئی

اٹلی سے غزہ جانے والی امدادی کشتی ‘ہنڈالہ’ غزہ سے صرف 150 کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گئی

یہ ہنڈالہ نامی امدادی کشتی اب اس مقام سے بھی آگے نکل چکی ہے جہاں میڈلین نامی امدادی کشتی کو اسرائیلی بحریہ نے روکا تھا—فوٹو: فائلاٹلی سے غزہ کے لیے روانہ ہونے امدادی کشتی غزہ سے صرف 150 کلو میٹر...
اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق حوالے کی وضاحت جاری کردی

اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق حوالے کی وضاحت جاری کردی

ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے: نائب وزیراعظم— فوٹو:فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار...
امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

 جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: ایوان صدریونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز...
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

 پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان، بھارت، یو اے ای  اور عمان کو گروپ  اے میں شامل کیاگیا ہے جبکہ بنگلا دیش، سری لنکا،...
پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کی عسکری قیادت کی شرکت

پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کی عسکری قیادت کی شرکت

کانفرنس میں ہنگامی حالات میں ہم آہنگ انسانی ردِ عمل جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی— فوٹو: آئی ایس پی آرپاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس  میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینیئر عسکری قیادت شریک...
کرشمہ کے سابق شوہر کی موت کی وجہ کیا تھی؟ سنجے کی والدہ نے بیٹے کی موت پر سوالات اٹھادیے

کرشمہ کے سابق شوہر کی موت کی وجہ کیا تھی؟ سنجے کی والدہ نے بیٹے کی موت پر سوالات اٹھادیے

گزشتہ ماہ جون میں برطانیہ میں پولو میچ کے دوران سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے اچانک گرپڑے تھے/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور بھارت کے ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی والدہ...
صدر اے سی سی کا اعلان

صدر اے سی سی کا اعلان

ایشیا کپ میں کل 8 ٹیمیں شرکت کریں گی، میچز کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: محسن نقوی۔ فوٹو فائلایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ایشین...
خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونیوالے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل

خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونیوالے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی ڈیکلریشن الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔خیبرپخونخوا سے منتخب 5  آزاد سینیٹرز نے...
جج انتظار کرتے رہے، علیمہ خان اور وکلا کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی

جج انتظار کرتے رہے، علیمہ خان اور وکلا کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی

جج اور پراسیکیوشن ٹیم ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے جب کہ عدالت نے بغیر کارروائی کے سماعت منگل تک ملتوی کردی/ فائل فوٹوراولپنڈی: عمران خان کے خلاف  توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے...
معروف اداکار عاصم بخاری عارضہ قلب میں مبتلا

معروف اداکار عاصم بخاری عارضہ قلب میں مبتلا

چند روز قبل سینئر اداکار عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا/ فوٹو سوشل میڈیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار عاصم بخاری ان دنوں علیل ہیں۔عاصم...