شروع سے آخر تک دیکھنے پر مجبور کردینے والی بہترین فلمیں

شروع سے آخر تک دیکھنے پر مجبور کردینے والی بہترین فلمیں

ٹائم لوپ یا ایک مخصوص وقت کا بار بار چلنے والا چکر سائنس فکشن فلموں کا بہت مقبول خیال ہے۔عموماً اس طرح کی فلموں میں کردار کسی بھی وجہ سے ایک دن یا تجربے سے بار بار گزرتے ہیں اور...
یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثی فوج کے ترجمان نے ایک ٹی وی بیان میں خبردار کیا کہ اگر کمپنیاں ان کی وارننگ کو نظر انداز کریں گی، تو ان کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا—فوٹو: یمنی میڈیاصنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیل سے...
ایران اور افغانستان کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

ایران اور افغانستان کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

فوٹو: فائلایران اور افغانستان نے غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور افغان عبوری وزیر خارجہ امیر متقی کے درمیان اتوار کو  ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ایرانی...
ملک بھر میں بارشوں کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 279 ہوگئیں

ملک بھر میں بارشوں کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 279 ہوگئیں

فوٹو: فائلحالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 279 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں...
امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ

فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدے کے اعلان کردیا۔اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان...
مذاکرات کی ناکامی کے بعد نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا، یہ فیصلہ اسرائیل کو کرنا ہوگا: ٹرمپ

مذاکرات کی ناکامی کے بعد نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا، یہ فیصلہ اسرائیل کو کرنا ہوگا: ٹرمپ

یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے حماس کے سخت مؤقف کے بعد صورتحال پیچیدہ ہوگئی، امریکی صدر—فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ وہ نہیں جانتے کہ غزہ میں اب کیا ہوگا،  غزہ میں آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے...
پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ ناکام، کواڈکاپٹر دہشتگردوں کے اپنے ہی ساتھیوں پرگرگیا

پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ ناکام، کواڈکاپٹر دہشتگردوں کے اپنے ہی ساتھیوں پرگرگیا

فوٹو: فائلبنوں کے علاقہ میریان میں دہشت گردوں کے خلاف  پولیس  آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ڈرون  اپنے  ہی ساتھیوں  پر گرگیا  جس کے باعث  متعدد  دہشت گردوں کے ہلاک و  زخمی ہونےکی  اطلاع  ہے۔آر پی او بنوں سجاد...
وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، شہباز شریف — فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر  افسوس کا اظہار...
دیامر سیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

دیامر سیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

فوٹو: فائلدیامر: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق دیامر کے حالیہ سیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے۔ترجمان کے مطابق لاپتا ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے 4 بچے شامل ہیں، لاپتا سیاحوں...
کیا شادی کرکے میں پھر سے جوان ہوجاؤں گی؟ زرین خان کا صارف کو کرارا جواب

کیا شادی کرکے میں پھر سے جوان ہوجاؤں گی؟ زرین خان کا صارف کو کرارا جواب

شادی ہر مسئلے کا حل نہیں اور میں اس سوچ کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ شادی کو ہر مسئلے کا حل کیوں سمجھا جاتا ہے، اداکارہ زرین خان—فوٹو: فائل بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے سوشل میڈیا پر  شادی نہ...
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی

فوٹو: فائلتل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک بار پھر براہِ راست دھمکی دے دی۔اسرائیل کاٹس نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دوبارہ دھمکانے کی کوشش...
اداکارہ جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ماجرا کیا ہے؟

اداکارہ جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ماجرا کیا ہے؟

جگن کاظم نے اپنی ویڈیو میں علیزے شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے معافی مانگی / فائل فوٹوپاکستان کی سینئر اداکارہ و مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔ماضی میں علیزے شاہ نے  ایک...
ترنول سے گدھے کا گوشت ملنے کا معاملہ، گوشت کی مقامی مارکیٹوں میں سپلائی کے شواہد نہیں ملے

ترنول سے گدھے کا گوشت ملنے کا معاملہ، گوشت کی مقامی مارکیٹوں میں سپلائی کے شواہد نہیں ملے

گدھوں کو ذبح کرنے کےلیے قصائی بھی بیرون ملک سے بلوایا گیا تھا: ذرائع— فوٹو: رپورٹراسلام آباد کے تھاناسنگجانی کی حدود سے گدھے کا گوشت ملنے کے معاملے پر مزید پشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ترنول کے علاقے میں گدھوں...
بھارتی میڈیا ایشیا کپ میں بھی پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنےکا مطالبہ کرنے لگا

بھارتی میڈیا ایشیا کپ میں بھی پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنےکا مطالبہ کرنے لگا

فوٹو: فائلایشیا کپ 2025 کے حوالے  سے  رپورٹس  سامنے  آئی ہیں کہ  ایونٹ کا میزبان  بھارت  پاکستان کے خلاف میچ   اور  ایشیا کپ سے  دستبردار  نہیں  ہوسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق  ایشیا کپ میں بھارت پاکستان کے خلاف شیڈول کے مطابق...

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

فوٹو: فائلریاض: ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ  نے بیان جاری کیا ہےکہ مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں مجرم کو...
چینی کی خریداری کےحوالے سے شوگر ڈیلرز کیلئے نئی شرط عائد

چینی کی خریداری کےحوالے سے شوگر ڈیلرز کیلئے نئی شرط عائد

شوگر ملز مالکان نے چینی کی خریداری کیلئے ڈیلرز کے سامنے جی ایس ٹی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط رکھ دی—فوٹو: فائلشوگر ملز  نے چینی کی خریداری کےحوالے سے شوگر ڈیلرز کیلئے نئی شرط عائد کر دی۔ذرائع کےمطابق شوگر  ملز ...
خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیواسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیواسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف

سال2007سے 2021 تک لائیواسٹاک پروجیکٹس کیلئے 200 سے زائد گاڑیاں خریدی گئی تھیں، آڈٹ رپورٹ کے دوران80گاڑیوں کاریکارڈ پیش نہ کیا جا سکا: دستاویز— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے محکمہ لائیواسٹاک سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا...
ذہن میں دوست کا بھیجا ہوا ساز تھا، گلوکار اشعل نے اپنے مشہور گانے کا دلچسپ قصہ سنا دیا

ذہن میں دوست کا بھیجا ہوا ساز تھا، گلوکار اشعل نے اپنے مشہور گانے کا دلچسپ قصہ سنا دیا

پاکستانی گلوکار اشعل خان نے جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کر کے دلچسپ باتیں کیں—فوٹو: اسکرین گریبپاکستانی گلوکار اور سانگ رائٹر اشعل خان کا کہنا ہے کہ صرف گانا لکھ دینا اور اس پر ویوز حاصل کرنا کافی نہیں ہوتا بلکہ...
دو سالوں کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی چوری کا انکشاف

دو سالوں کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی چوری کا انکشاف

بجلی چوری ڈائریکٹ کنیکشن، کنڈے، میٹر ٹیمپرنگ اور جعلی میٹرز کے ذریعے کی گئی: آڈٹ رپورٹ۔ فوٹو فائلدو سالوں کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2...