اداکار ہمایوں سعید نے 52 ویں سالگرہ صحافیوں کے ہمراہ منائی

اداکار ہمایوں سعید نے 52 ویں سالگرہ صحافیوں کے ہمراہ منائی

 تقریب میں شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی، تقریب میں فنکاروں نے ہمایوں سعید کے لیے تعریفی کلمات بھی ادا کیےکراچی کے مقامی ہوٹل میں لائف اسٹائل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معروف اداکار ہمایوں سعید...
دیامر سیلاب میں فیملی سمیت لاپتہ ہونیوالی نجی ٹی وی اینکر کی گاڑی مل گئی

دیامر سیلاب میں فیملی سمیت لاپتہ ہونیوالی نجی ٹی وی اینکر کی گاڑی مل گئی

فوٹو: ایکسگلگت بلتستان کے ضلع دیامر  میں  سیلاب  میں لاپتہ ہونے والی نجی ٹی وی  اینکر کی گاڑی ملبے سے مل گئی۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق شاہراہ بابوسر  پر  ریسکیو  اور سرچ آپریشن جاری ہے، سرچ...
لاہور اور اسلام آباد سے چینی غائب، دیگر شہروں میں قیمت 190 روپے کلو، حکومت نے آج اہم اجلاس بلالیا

لاہور اور اسلام آباد سے چینی غائب، دیگر شہروں میں قیمت 190 روپے کلو، حکومت نے آج اہم اجلاس بلالیا

عوام کو مقررہ قیمت پرچینی دینےکے معاہدے پرعمل کیسے کرایا جائے؟ حکومت اور شوگر ملز نمائندوں کا اجلاس آج ہوگا/ فائل فوٹوحکومت نے چینی کے بحران پر قابو پانے اور قیمتوں میں استحکام کے لیے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے...
کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان دکھنے کا راز بتادیا

کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان دکھنے کا راز بتادیا

جب لوگ تھک جاتے ہیں یا زندگی سے بیزار ہو جاتے ہیں، تب چہرے پر جھریاں نظر آنا لگتی ہے، بالی وڈ ادکارہ— فوٹو:فائلبالی وڈ کی اداکارہ کاجول نے 50 سال کی عمر میں  صحت مند اور  جوان دکھنے کا...
بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے جعلی مقابلے شروع کردیے

بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے جعلی مقابلے شروع کردیے

https://www.youtube.com/watch?v=Wh5ZUrIVG0k بھارت نے آپریشن سندورکی ناکامی چھپانے کیلئے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کر دیے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق  آپریشن مہادیو کے نام پر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے گئے معصوم پاکستانیوں کو فیک...
وادی تیراہ کے واقعے پر مذاکراتی اجلاس، دہشتگردی سے متاثرہ قبائل کو ریلیف دینے پر اتفاق

وادی تیراہ کے واقعے پر مذاکراتی اجلاس، دہشتگردی سے متاثرہ قبائل کو ریلیف دینے پر اتفاق

مذاکراتی اجلاس میں قبائلی عمائدین، ایم این اے اقبال آفریدی اور ایم پی اے عبدالغنی، جماعت اسلامی، اے این پی اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت بھی شریک ہوئی: جرگہ ذرائع— فوٹو:فائلضلع خیبر کی  وادی تیراہ کے واقعے پر...
احمد حسن کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

احمد حسن کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

احمد حسن اور نوشین احمد حسن پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار ہیں جو گزشتہ 12 سال سے خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں—فوٹو: انسٹاگرام/احمد حسنپاکستانی اداکار احمد حسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ روز رات کو اپنی اہلیہ کے...
گلگت اور کشمیر میں بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے نے سیلاب الرٹ جاری کردیا

گلگت اور کشمیر میں بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے نے سیلاب الرٹ جاری کردیا

گلگت، اسکردو، ہنزہ اور شگر کےعلاقوں میں28 تا 31 جولائی کے دوران بارش متوقع ہے: این ڈی ایم اے—فوٹو: فائلنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےگلگت بلتستان اور  آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم...
فیصلے کیلئے وڈیرے کے گھر جانیوالی زیادتی کا شکار لڑکی کی پراسرار موت

فیصلے کیلئے وڈیرے کے گھر جانیوالی زیادتی کا شکار لڑکی کی پراسرار موت

محبت ڈیرو میں دو ہفتے قبل لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی ہوئی تھی، فریقین فیصلے کے لیے وڈیرے کے پاس گئے تھے: ڈی ایس پی۔ فوٹو فائلنوشہروفیروز میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد فیصلے لیے وڈیرے...
سابق امریکی صدر اوباما نے غزہ میں غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دیدیا

سابق امریکی صدر اوباما نے غزہ میں غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دیدیا

غزہ میں عام شہریوں سے خوراک اور پانی دور رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے: باراک اوباما۔ فوٹو فائلامریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دے...
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پہلی ای سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پہلی ای سمری پر دستخط کردیے

اجلاسوں کے لیے ورکنگ پیپرز اور دیگرامور کو ای سسٹم پر منتقل کیا جا رہا ہے،علی امین گنڈاپور / فوٹو: جیو نیوز پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سمری کی منظوری کا طریقہ کار ای سمری پر منتقل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق خیبر...
سیلاب سےمتاثرہ بابوسر ناران شاہراہ ایک ہفتے بعد بحال

سیلاب سےمتاثرہ بابوسر ناران شاہراہ ایک ہفتے بعد بحال

شاہراہ بابوسر کو یکطرفہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے لیکن مسافر محتاط انداز اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں: ترجمان جی بی حکومت/ اسکرین گریباسکردو: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ سیلاب سےمتاثرہ...
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دلجیت کی فلم ’سردار جی 3‘ کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دلجیت کی فلم ’سردار جی 3‘ کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے سکھوں کے ساتھ بھارتی حکومت کے رویے کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا—فوٹو: فائلبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان  اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3 ‘ کی حمایت میں سامنے...
جرگے کے حکم پر قتل کی جانیوالی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی شروع

جرگے کے حکم پر قتل کی جانیوالی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی شروع

خاتون کے قتل کا حکم جرگے کے سربراہ عصمت اللہ نے دیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس—فوٹو: اسکرین گریبراولپنڈی: جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کے کیس میں عدالتی حکم پر مقتولہ کی قبر...
اسرائیل کے سیکڑوں ماہرین تعلیم نے غزہ میں مظالم ختم کرنے اور امداد کی بحالی کا مطالبہ کردیا

اسرائیل کے سیکڑوں ماہرین تعلیم نے غزہ میں مظالم ختم کرنے اور امداد کی بحالی کا مطالبہ کردیا

طبی امداد، خوراک، پانی غزہ کے اندر جانے دی جائے اور نہتے شہریوں پر فائرنگ بند کی جائے: اسرائیلی ماہرین تعلیم—فوٹو: غیر ملکی میڈیااسرائیل کے 300 سے زائد ماہرین تعلیم نے غزہ مظالم کے خاتمے اور امداد کی بحالی کا...
کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹوکمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی۔کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت...
خاتون کے قتل کی اطلاع اسی دن مل گئی تھی، ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنیکی کوشش کی، سی پی او راولپنڈی

خاتون کے قتل کی اطلاع اسی دن مل گئی تھی، ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنیکی کوشش کی، سی پی او راولپنڈی

جب ملزمان کو تفتیش کا شک ہوا تو اس پر سے دھیان ہٹانے کے لیے پہلی شادی اور اغوا وغیرہ کی باتیں کی گئیں مگر یہ سیدھا سیدھا قتل کا کیس ہے: خالد ہمدانی/ فائل فوٹوراولپنڈی: غیرت کے نام پر...
سابق بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

سابق بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

بھارت کے پاس پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم۔ فوٹو فائلبھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے...
حکومت بجلی شعبے کے 3.81 ٹریلین روپے کے گردشی قرضے کو 561 ارب روپے تک کم کرنے کیلئے تیار

حکومت بجلی شعبے کے 3.81 ٹریلین روپے کے گردشی قرضے کو 561 ارب روپے تک کم کرنے کیلئے تیار

 یہ قرضہ 18کمرشل بینکوں سے حاصل کیے گئے 1275 ارب روپے کی ادائیگی کے ذریعے کیا جائے گا تاکہ PHL کی واجبات اور کچھ پاور ہاؤسز کو ادائیگی کی جا سکے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے...
منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک

منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائلکراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے حساس ادارے کے ہمراہ مکان پر...