کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی 220 روپے کلو چینی خریدنے پر مجبور
وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے__فوٹو: فائلکراچی میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے جہاں چینی کی فی کلو قیمت 20 روپے تک بڑھ گئی۔چینی مہنگی ہونے کے بعد کراچی کے شہری ملک میں...
’اس کی قیمت ایک کروڑ ہے‘، درفشاں کی پینٹنگ کی ویڈیو وائرل
فائل فوٹواداکارہ درفشاں نے اپنی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتاکر سب کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ درفشاں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانش نواز کینوس پر لگی بلو رنگ سے ترچھی لکیر والی درفشاں...
اپوزیشن لیڈر کا کراچی میں چالان کی رقم کم کرنے کا مطالبہ
درخواست ہے کہ چالان سے متعلق پارلیمانی کی کمیٹی بنائی جائے، علی خورشیدی۔ فوٹو فائلاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف پر ہونے والے ای چالان کی رقم کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سندھ...
عمران خان صحتمند ہیں، اڈیالہ جیل آنے والے ہر شخص کی ان سے ملاقات کروائی جاتی ہے: جیل ذرائع
عمران خان کی ہفتے میں ایک بار بشریٰ بی بی سے ملاقات بھی کرائی جاتی ہے: جیل ذرائع۔ فوٹو فائلاڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان صحتمند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی...
عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے: طارق فضل
عمران خان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے جتنی باتیں اٹھائی گئی وہ بھارتی میڈیا نے اٹھائی ہیں: وفاقی وزیر پارلیمانی امور/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ ان کی اڈیالہ جیل...
پی ٹی آئی کی ساری توجہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز ہے: عطا تارڑ
صوبائی حکومت اپنی ترجیحات امن، ترقی اور عوامی ریلیف کے بجائے دن رات اسلام آباد میں اسی غیر قانونی بیانیے کے گرد گھمارہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات/فوٹوفائل وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی...
پنجاب میں ملی بھگت سے گنے کی قیمت فکس کرنیوالا شوگر ملز کارٹل پکڑا گیا
شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بناکر کیا، گنے کی قیمت مقرر کرنے میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا: مسابقتی کمیشن۔ فوٹو فائلمسابقتی کمیشن نے شوگر ملوں کا کارٹل پکڑ لیا۔مسابقتی کمیشن نے...
عمران کیساتھ جیل قانون کے تحت سلوک ہو رہا ہے، نواز ،شہباز شریف کیساتھ بھی یہی ہوا: ملک احمد
قانون سازی کو مزید بہتر بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن مل کر کام کریں، اسپیکر پنجاب اسمبلی/ فائل فوٹولاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل قانون کے مطابق...
پاکستان آئیڈل کے ججز میں مجھ جیسے سینئرز کو بٹھانا چاہیے تھا: سنگیتا
میں کتنی سینئر ہوں، تقریباً سو فلموں کے گانے بنوائے ہیں تو مجھے ججز میں شامل کرنا چاہیے تھا، میرے سارے گانے ہٹ ہیں: ادکارہ کی گفتگو__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہےکہ پاکستان آئیڈل کے...
حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام، اجلاس ملتوی
کورم پورا نہ ہونے پر اسپیکر کو قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی معطل کرنا پڑ گئی۔حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے...
ملائکہ اروڑا کے ’مسٹری مین‘ کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں
فوٹو: بھارتی میڈیامعروف بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے مسٹری مین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے...
علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست دائرکردی
آج عدالتوں کے دروازےعوام کے لیے بند ہیں، عدالتوں کی توہین ہے کہ ان کے آرڈرز نہیں مانے جا رہے: علیمہ خان/ فائل فوٹواسلام آباد: علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف...
اذلان شاہ کی ’دوسری شادی‘ سے متعلق اسٹوری پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، صارفین کی سخت تنقید
فوٹو: انسٹاگرام/اذلان شاہپاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ کی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر لگایا جانے والا اسٹیٹس محض پبلسٹی اسٹنٹ نکلا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اذلان شاہ نے انسٹاگرام پر...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کسی سے ملاقات نہیں کررہے: ایڈووکیٹ جنرل کی جیونیوز سے گفتگو/ فوٹو ایکسچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے مطابق رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر...
اسموگ کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے: مریم اورنگزیب
حکومت کی مسلسل نگرانی سے مجموعی فضائی حالات مستحکم ہیں، مریم اورنگزیب۔ فوٹو فائلپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے اسموگ اس سال کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے۔مریم...
صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
صنعتی بجلی کی کھپت میں اضافہ ہونے کے بعد سی پی پی اے حکام نے اکتوبر کے لیے ٹیرف میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد کا...
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو ماہانہ 1300یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی جاری
این ٹی ڈی سی، پی آئی ٹی سی اور واپڈا کے ملازمین کو مفت بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بجلی ملازمین کو 300 سے 1300 یونٹ مفت ماہانہ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے بجلی...
سندھ پولیس کے سینئر افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنیکی سفارش
گریڈ 20 کے پولیس افسر عرفان بلوچ بدامنی کے مخصوص حالات پر قابو پانے میں’ماہر‘ ہیں/فوٹوفائلکراچی : سندھ کے سینئر پولیس افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت کابڑا اقدام
ایف بی آر نے سول سرونٹس کے اثاثہ جات رولز2023 میں ترمیم کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں سول سرونٹ کی تعریف کوپبلک سرونٹ میں تبدیل کیاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: پاکستان کےلیےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت...
پندی اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، شہریوں سے کھربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
عوام کو مجموعی طور پر سیکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، متاثرین میں سرکاری ملازمین، پروفیشنلز، ریٹائرڈ افراد اور عام شہری شامل ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں زمینوں کے لین دین...









