کراچی میں 8 سے 10ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی میں 8 سے 10ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ہواکا کم دباؤ 6 ستمبر کو راجستھان اور سندھ کے ملحقہ علاقوں تک پہنچنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات—فوٹو: فائلکراچی: سندھ میں 7 سے 10ستمبر کے دوران وقفے  وقفے سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواکا کم...
پی ایس ایکس کی اونچی اڑان جاری، 100 انڈیکس میں آج بھی 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس کی اونچی اڑان جاری، 100 انڈیکس میں آج بھی 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز 100 انڈیکس 463 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 52 ہزار 665 پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی تاریخی حد کو چھو لیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن کا آغاز مثبت انداز...
ساحر لودھی رات 2 سے 4 بجے کے دوران قبرستان کیوں جاتے ہیں؟

ساحر لودھی رات 2 سے 4 بجے کے دوران قبرستان کیوں جاتے ہیں؟

مجھے قبرستان سے خوف نہیں آتا، وہاں تو سب دفن ہیں اور جو مر چکے ہیں ان سے کیسا خوف؟ ساحر لودھی۔ فوٹو فائلپاکستانی اداکار  اور میزبان ساحر لودھی نے انکشاف کیاہے کہ وہ رات کے 2 سے 4  بجے...
دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے

دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے

جورجیو ارمانی آخری سانس تک کریٹیو ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو رہے/ فائل فوٹودنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے۔اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی (Giorgio Armani) 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔جورجیو ارمانی آخری سانس تک کریٹیو ڈائریکٹر...
مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشوں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشوں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے: پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹولاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے...
مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشیں، ہزاروں افراد بے گھر، بھارتی پنجاب میں 37 ہلاکتیں

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشیں، ہزاروں افراد بے گھر، بھارتی پنجاب میں 37 ہلاکتیں

جمنا سے پانی نئی دہلی کے نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے پیش نظر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے/ فوٹو بھارتی میڈیامقبوضہ کشمیر میں 3 روز سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچادی...
فلسطینی بچی پر بننے والی فلم کیلئے وینس فلم فیسٹیول میں طویل اسٹینڈنگ اوویشن

فلسطینی بچی پر بننے والی فلم کیلئے وینس فلم فیسٹیول میں طویل اسٹینڈنگ اوویشن

فلم 5 سال کی فلسطینی بچی ہند رجب (Hind Rajab)کے دل دہلا دینے والے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہے/ فائل فوٹوفلسطینی بچی پر بننے والی فلم نے وینس فلم فیسٹیول میں طویل اسٹینڈنگ اوویشن حاصل کرلی۔فلم ساز کاؤثر بن...
عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے 4 رکنی لارجربینچ تشکیل دیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل...
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

فوٹو: فائلاسکردو: پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ڈاکٹر کے مطابق ریچھ کے ناخن لگنے...
عمران خان کے بھانجےشاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

عمران خان کے بھانجےشاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

 عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کو 9 مئی کیس میں گزشتہ ماہ لاہور سےگرفتار کیا گیا تھا/فوٹوفائلجناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیے گئے بانی پی ٹی آئی عمران خان  کے بھانجے شاہ ریز...
اٹک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت

اٹک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت

دریافت کنویں سے یومیہ 1469 بیرل تیل اور 2.56 ایم ایم سی ایف گیس حاصل ہو گی، اعلامیہ پی پی ایل۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل و گیس کی بڑی...
بھارت کی جانب سے سیلابی پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد بند ٹوٹ گئے

بھارت کی جانب سے سیلابی پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد بند ٹوٹ گئے

فوٹو: فائلپنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کی سنگین صورتحال برقرار ہے، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے راوی اور چناب میں بھی پانی کی سطح بلند ہے، ملتان میں بند ٹوٹنے...
پنجاب کے دریاؤں کا سیلابی ریلا آج پنجند پہنچےگا، ریلےکا 2 دن بعدگڈوبیراج پہنچنےکا امکان

پنجاب کے دریاؤں کا سیلابی ریلا آج پنجند پہنچےگا، ریلےکا 2 دن بعدگڈوبیراج پہنچنےکا امکان

فوٹو: فائلپنجاب کے دریاؤں کا سیلابی ریلا آج پنجند کے مقام پرپہنچے گا جبکہ اس سیلابی ریلے کا 2 دن بعدگڈوبیراج پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق ہیڈ پنجند پر  پانی کی آمد 2 لاکھ 27 ہزار 710...
امیتابھ کو ساڑھے 4 کروڑ کی کار تحفے میں دینے پرکس ہدایتکار کو والدہ سے تھپڑ پڑا؟

امیتابھ کو ساڑھے 4 کروڑ کی کار تحفے میں دینے پرکس ہدایتکار کو والدہ سے تھپڑ پڑا؟

 فلم ایکلویہ : دی رائل گارڈ کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن نے اپنے قیام اور سفر کا خرچہ خود برداشت کیا تھا : ہدایتکار کا انکشاف/فوٹوبھارتی میڈیا بالی وڈ کے نامور ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ...
نواز شریف 5 سال وزیراعظم رہتے تو آج ملک میں صورتحال مختلف ہوتی: خواجہ آصف

نواز شریف 5 سال وزیراعظم رہتے تو آج ملک میں صورتحال مختلف ہوتی: خواجہ آصف

فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ نوازشریف اپنے نظریات سے الگ ہو گئے، نظریات کو عملی شکل میں لانے کا وقت آگے پیچھے ہو سکتا ہے، نواز شریف 5 سال وزیراعظم رہتے تو...
ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دباؤ بڑھانے پر زور

ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دباؤ بڑھانے پر زور

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری بند کریں اور چین پر معاشی دباؤ ڈالیں تاکہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں مدد مل سکے۔وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق...
امریکا نے تمام ممالک کو خبردار کر دیا

امریکا نے تمام ممالک کو خبردار کر دیا

فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکا نے  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے اور  ردعمل بھی آئے گا۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فرانس اور...
وزیراعلیٰ پنجاب کی سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کی قیمت بڑھانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کی قیمت بڑھانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

فوٹو: فائللاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز   نے سیلاب کی آڑ  میں آٹے اور  روٹی کی قیمت   بڑھانے  والوں کے خلاف ایکشن کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے گندم کی ذخیرہ اندوزی  روکنےکے لیے پیرافورس کو خصوصی اختیارات دے دیے۔فیڈ...
پاکستان اور چین کے درمیان 4.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے21 مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط

پاکستان اور چین کے درمیان 4.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے21 مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط

فوٹو:@GovtofPakistanپاکستان  اور  چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون  اور  سرمایہ کاری کے لیے 4.2  ارب  ڈالر مالیت کی 21 مفاہمت کی  یادداشتوں  پر  دستخط کرلیےگئے۔بیجنگ میں پاکستان چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر ایم او...
شدید بارش اور سیلاب کے بعد بھارتی پنجاب کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

شدید بارش اور سیلاب کے بعد بھارتی پنجاب کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

فوٹو: انڈین میڈیاشدید بارش  اور سیلاب کے  بعد  بھارتی  ریاست پنجاب کو  آفت زدہ  قرار  دے  دیا  گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  پنجاب میں طوفانی بارشوں اور  پہلے سے ہی طغیانی کا شکار  دریاؤں میں ڈیموں سے مزید پانی چھوڑنےکے...