ملتان میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانی ملتان شہر کے قریب آگیا
فوٹو: اسکرین گریبملتان میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، بند ٹوٹنے سے پانی ملتان شہر کے قریب آگیا۔زمیندارہ بند ٹوٹنے کے بعد شیر شاہ فلڈ بند پر پانی کی سطح خطرناک لیول پر آگئی، شیر شاہ فلڈ بند ملتان شہر کی...
جوڈیشل کانفرنس میں عوامی سطح پرسوالات کے جواب دیں، جسٹس منصور نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس کیوں نہیں بلایا گیا؟ سپریم کورٹ رولزکی منظوری فل کورٹ کے بجائے سرکولیشن کے ذریعے کیوں کی گئی؟ جسٹس منصور کا خط میں سوال— فوٹو:فائلسپریم کورٹ کے پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ نے...
سیلاب کے اثرات لاہور کی مارکیٹوں تک پہنچ گئے، سبزیاں، پھل اور ہر چیز مہنگی ہوگئی
سبزیاں سیلاب کی وجہ سے مہنگی ہو رہی ہیں، سبزیوں کی ترسیل میں بھِی مشکلات کا سامنا ہے: دکانداروں کا مؤقف— فوٹو:فائلسیلاب کے اثرات لاہور کی مارکیٹوں تک پہنچ گئے، سبزیاں، پھل اور مرغی کا گوشت ہر چیز مہنگی ہو...
وزیراعظم سے فلسطینی صدر کے مشیر اور مسجد اقصیٰ کے امام کی ملاقات
وزیراعظم نےفلسطین کےلیے پاکستانی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی صدرکے مشیر برائے مذہبی امور محمود صدیقی الھباش اور مسجد اقصیٰ کے امام احمد حسین نے ملاقات کی۔محمود صدیقی الھباش فلسطین کی شرعی عدالت کے...
’سیاسی خانہ بدوش ہماری کارکردگی پر جملے نہ کسیں‘، پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
https://www.youtube.com/watch?v=JKLuC2xJWvA پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شیخ وقاص اکرم نے جنید اکبر کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے اور مطالبہ کیا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا...
’لگتا ہے ہم نے چین کے ہاتھوں بھارت اور روس کو کھو دیا، خدا کرے دونوں کا مستقبل خوشحال ہو‘: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور روس اس ہفتے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد گویا چین کی طرف چلے گئے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تینوں ممالک کے رہنماؤں کی ایک...
غزہ شہر پر اسرائیل کے کنٹرول کا دعویٰ، حماس نے غزہ شہر کی گلیوں سے اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی
اسرائیلی فوجی کی جانب سے غزہ شہر پر کنٹرول کے دعوے کے بعد حماس نے غزہ شہر سے اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے آج اسرائیلی یرغمالی گائے گل بوا کی ویڈیو...
بلاول کی قصور کے دورے کے بعد گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بہت تباہی نظرآرہی ہے اور ماننا چاہیے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم بہت محنت کر رہی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرہ علاقوں...
علیمہ خان پر انڈا پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے: پولیس
راولپنڈی پولیس نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بہن علیمہ خان پر انڈا پھینکے والی خواتین کا تعلق ان کی ہی جماعت سے ہے۔آج اڈیالہ جیل کے دوران عمران خان کی...
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات شروع کردیے، جامع پیکج طلب
وزیراعلیٰ پنجاب نے متاثرین کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم دیا/ فائل فوٹولاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت سیلاب متاثرین کی...
پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری
اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا۔ فوٹو فائلواپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار...
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا
اسکرین گریبراولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا۔آج اڈیالہ جیل کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اس وقت ان...
سونے کی اسمگلنگ کا کیس، نامور بھارتی اداکارہ پر 102کروڑ روپے کا جرمانہ عائد
اداکارہ سمیت دیگر 3 ملزمان کو دبئی سے 324 کلو گرام سونا اسمگل کرنے کے الزام میں مجموعی طور پر 271 کروڑ روپے کا جرمانہ اداکرنے کا حکم دیا گیا ہے/فوٹوفائلبھارت کی کناڈا فلموں کی نامور اداکارہ رانیا راؤ پر ...
سیلاب کے بعد وبائی بیماری میں اضافہ، متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز
راجن پور میں سیلاب متاثرین کی پریشانیوں میں بیماری کے باعث مزید اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹوگلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب کے بعد پھیلنے والی وبائی بیماری نے ضلع کو لیپٹ میں لے لیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق استور میں وبائی...
کیا کیکو نےکرشنا سے جھگڑے کی وجہ سے شو چھوڑنے کا فیصلہ کیا؟ ارچنا پورن نے معاملہ واضح کردیا
ارچنا پورن سنگھ نے اس حوالے سے تمام افواہوں کو مسترد کردیا—فوٹو: فائلنیٹ فلکس پر نشر کیے جانے والے دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے اہم اداکار کیکو شاردا سے متعلق خبریں آرہی تھیں کہ وہ نجی مصروفیات کے...
بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری
سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے/ فائل فوٹو رائٹرزاسلام آباد: بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب...
بالی وڈ میں پرفارم کرنا یاد آتا ہے: عاطف اسلم
عاطف اسلم ان دنوں اپنے کانسرٹس کے سلسلے میں کینیڈا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایک انٹرویو میں بالی وڈ کے حوالے سے بات کی/ فائل فوٹوعالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ وہ بالی...
ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر
2030 تک پلان کی جہاں تک بات ہےتوپلان تو سب کرتےہیں، دیکھتےہیں کیا ہوتا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات...
20 کروڑ کے باوجود گانے سے انکار، چاہت فتح کا علی حیدر کو طنزیہ جواب
کوئی بات نہیں اگر 20 کروڑ دینے کے باوجود وہ میرے ساتھ گانا نہ گائیں: چاہت فتح علی خان/ فائل فوٹوسوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گلوکاری سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستانی گلوکار علی حیدر...
کراچی میں 8 سے 10ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ہواکا کم دباؤ 6 ستمبر کو راجستھان اور سندھ کے ملحقہ علاقوں تک پہنچنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات—فوٹو: فائلکراچی: سندھ میں 7 سے 10ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواکا کم...










