لاہورپولیس نے 6 سال قبل مبینہ طورجنات کے ہاتھوں اغواخاتون کی بازیابی کیلئےخصوصی ٹیم تشکیل دیدی
فوٹو: فائللاہور پولیس نے 6 سال قبل مبینہ طور جنات کے ہاتھوں اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے نواحی علاقےکاہنہ میں 6 سال قبل 2 بچوں کی...
ترکیے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: ترک وزیر دفاع
انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یومِ دفاع کی تقریب ہوئی جس میں ترک وزیرِ قومی دفاع یاشار گیولر نے خصوصی شرکت کی— فوٹو:پاکستانی سفارتخانہترکیے کے وزیر دفاع یاشار گیولر نے انقرہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا...
پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
فوٹو: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی فیس بک پیجاسلام آباد: بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرلیےگئے۔اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق بیجنگ میں وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر...
بھارت میں ہوا کا کم دباؤ مزید طاقتور ہوگیا، کراچی میں کل سے تیز بارش کا امکان
شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات. فوٹو فائلبھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور راجستھان میں ہوا کا کم دباؤ مزید طاقتور ہو گیا جس کے باعث پاکستان کے صوبہ سندھ میں...
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
سیلاب کے باعث اب تک 7 ہزار 848 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ اب تک 6 ہزار 180 مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں: این ڈی ایم اے۔ فوٹو آئی این پیپاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے...
دریائے ستلج بپھرگیا، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل، کئی مکانات ڈھ گئے
ہیڈ تریموں سے 4 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیوسک کا نیا ریلا دو روز میں ملتان کے بندوں سے ٹکرائے گا: ڈی سی ملتان۔ فوٹو فائلبہاولپور میں دریائے ستلج کا ریلا بپھرنے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گئے اور پانی...
بالی وڈ کی کئی ہٹ فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار چل بسے
اپنے کیریئر کے دوران آشیش نے بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے ناموں کے ساتھ کام کیا جن میں اکشے کمار بھی شامل ہیں—فوٹو: بھارتی میڈیاکئی مقبول بالی وڈ فلموں میں کام کرنے والے بھارتی اداکار آشیش ورنگ چل بسے۔بھارتی...
ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی
مصروف ترین اوقات میں انٹرنیٹ سروسز معمولی متاثر ہو سکتی ہیں: ترجمان پی ٹی سی ایل—فوٹو: فائلپاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) نے بتا...
پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے افغانستان میں حملوں کے الزامات مسترد کردیے، اور دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے مزید تعاون کا مطالبہ کردیا—فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں...
ائیر وائس مارشل شہریار خان
6 ستمبر ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب ہم نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا: ائیر وائس مارشل شہریار خان۔ اسکرین گریبکراچی: ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر...
بھارت کی جانب سے ایک اور سیلابی ریلا چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار
فوٹو: فائلبھارت کی جانب سے ایک اور سیلابی ریلا چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ کے مطابق دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرارہے اور ہیڈ گنڈا سنگھ والا پرپانی کا بہاؤ 3...
نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا دن، فضائیں درود و سلام سے معطر
فوٹو: فائلرحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں شہر ،شہر ،گلی ،گلی...
ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
فوٹو: فائلوطن عزیز کےدفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنےوالے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ دفاع وشہدا...
حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے ہیں۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس نے 20 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا...
آدھی رات کو ہماری سڑکیں منی بنکاک کا منظر پیش کرتی ہیں، پھر کہتے ہیں سیلاب کیوں آیا: مشی خان پھٹ پڑیں
انسٹاگرام پر مشی خان کی جانب سے ویڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نےمعاشرے میں پھیلی فحاشی اور عصمت فروشی پر تشویش کا اظہار کیا/ فائل فوٹو اداکارہ مشی خان پاکستان میں سڑکوں پر پھیلی بے حیائی اور فحاشی...
بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت
فوٹو: فائلامریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔وزیر تجارت نے بلومبرگ ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو میں کہا کہ میرا خیال میں بھارت مذاکرات...
امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام بدل کر ‘محکمہ جنگ’ رکھ دیا
فوٹو: ایکسواشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام بدل کر 'محکمہ جنگ' رکھ دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے...
علیمہ خان کی توہین ناقابل برداشت عمل ہے، اس جارحیت سے پورے سماج کی حرمت پامال ہوئی: فضل الرحمان
فوٹو: فائلجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کی توہین قابل مذمت اور ناقابل برداشت عمل ہے۔ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے ہاں...
پاک بحریہ دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم سے مسلح ہوگئی، تمام میزائل پاکستان میں ہی تیار کیے گئے
https://www.youtube.com/watch?v=TAjhYD1uOpU پاک بحریہ کے اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف برائے آپریشنز کموڈور راؤ احمد عمران کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم سے مسلح ہو چکی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں پاک بحریہ کے...
علیمہ خان بڑی باوفا بہن ہیں، انکے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے: رانا ثنا
https://www.youtube.com/watch?v=gSLF-fBUOHw وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علیمہ خان بزرگ خاتون اور ان کا کردار بہن کے طور پر وہ بڑی باوفا بہن ہیں، ان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل...










