صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا نکلا

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا نکلا

 ٹک ٹاکر عبدالمغیز مختلف پوز بنا کر اور لڑکی کے روپ میں نازیبا ویڈیوز تیار کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تھا : پولیس/فوٹوجیو نیوز خیبرپختونخوا  ( کے پی ) کے ضلع صوابی میں ٹک ٹاک پر لڑکیوں...
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان

مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا: پی ڈی ایم اے پنجاب/ فائل فوٹو لاہور:   پنجاب کے  بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون...
دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد

دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد

شکایت کنندہ نے الزام میں کہا کہ دھوکا دہی کا یہ معاملہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کی بند ہو چکی کمپنی سے جڑا ہے—فوٹو: فائلمعروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر  راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے...
پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر، اموات 56 ہوگئیں

پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر، اموات 56 ہوگئیں

ہ تینوں دریاؤں کا ٹرینڈ کم ہورہا ہے :ڈی جی پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی/فوٹو ڈائریکٹر جنرل  پروونشل  ڈیزاسٹر مینجمنٹ  اتھارٹی  (پی ڈی ایم اے)  پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع  اور 4155  دیہات سیلاب سے متاثر ...
خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر ٹیکنالوجی سے فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر ٹیکنالوجی سے فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی۔ملک بھر میں 1965 کی جنگ میں...
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نےمنحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنےکانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔  اسلام آباد :  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت  12  اراکین  اسمبلی کی بنیادی رکنیت...
پاکستان کا فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پربھرپور آواز بلند کرنے کا اعادہ

پاکستان کا فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پربھرپور آواز بلند کرنے کا اعادہ

 پاکستان غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گا: وزیرِ اعظم شہباز شریف۔ فوٹو پی ایم ہاؤسپاکستان نے فلسطین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے ہر سفارتی فورم پر فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے...
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید تیز کردیے

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید تیز کردیے

فوٹو: رائٹرزپنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں کمی نہ آسکی، دریائے چناب میں ہیڈ تریمو  پر   اونچے درجےکا سیلاب برقرار  ہے جہاں بہاؤ  بڑھ کر  5  لاکھ 8 ہزار کیو سک ہو گیا۔حکام نے بتایا کہ ملتان سے...
1965 کی جنگ میں7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں آج یومِ فضائیہ منایا جارہا ہے

1965 کی جنگ میں7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں آج یومِ فضائیہ منایا جارہا ہے

فوٹو:پاکستان ائیر فورس1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری کی تاریخ...
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسند تنظیم کا حملہ، 60 سے زائد افراد ہلاک

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسند تنظیم کا حملہ، 60 سے زائد افراد ہلاک

فوٹو: فائلنائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں 7 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  حملہ  ریاست بورنو  کے سرحدی علاقے...
ٹرمپ نے مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد ‘دوست’ قرار دیدیا

ٹرمپ نے مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد ‘دوست’ قرار دیدیا

فوٹو:فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد دوست قرار دے دیا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوال پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ مودی ہمیشہ دوست رہیں گے، بھارت اور...
گڈو بیراج پر آج بڑا سیلابی ریلا متوقع، کچےکے علاقوں میں خطرہ، انخلا کیلئے اعلانات

گڈو بیراج پر آج بڑا سیلابی ریلا متوقع، کچےکے علاقوں میں خطرہ، انخلا کیلئے اعلانات

فوٹو: فائلدریائے سندھ میں گڈو بیراج پر آج بڑے سیلابی ریلے کی آمد کا امکان ظاہر کیاگیا ہے جس کے باعث سندھ کےکچےکے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔سیہون میں دریائی بیلٹ کے مکینوں سے علاقہ خالی کروانے کے لیے...
یو اے ای کی وارننگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش روک دی

یو اے ای کی وارننگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش روک دی

یو اے ای کی وارننگ نے نیتن یاہو کو مجبور کیا کہ وہ کابینہ اجلاس سے مغربی کنارے کے الحاق کا معاملہ واپس لے لیں: اسرائیلی میڈیا—فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات کی وارننگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے کو اسرائیل...
پنجاب حکومت گندم پختونخوا لیجانے کی اجازت نہیں دے رہی، غذائی قلت کا خدشہ ہے: فلور ملز ایسوسی ایشن

پنجاب حکومت گندم پختونخوا لیجانے کی اجازت نہیں دے رہی، غذائی قلت کا خدشہ ہے: فلور ملز ایسوسی ایشن

ملیں بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا کررہی ہیں اور گندم ترسیل سے وابستہ مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن— فوٹو:پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گندم خیبرپختونخوا لے...
ملتان جلال پور میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، 4 افراد ڈوب کر جاں بحق

ملتان جلال پور میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، 4 افراد ڈوب کر جاں بحق

ڈوبے افراد میں سے کچھ کو اہل علاقہ نے نکالا ہے اور دیگر افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے: سی پی او— فوٹو:فائلملتان میں جلال پور میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب...
سرینگر کی درگاہ حضرت بل کے احاطے میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیر میں شدید غم و غصہ، نشان توڑ ڈالا

سرینگر کی درگاہ حضرت بل کے احاطے میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیر میں شدید غم و غصہ، نشان توڑ ڈالا

 بی جے پی اور آر ایس ایس نے مقبوضہ علاقے میں اپنی گماشتوں کے ذریعے اشوکا نشان نصب کروایا: رہنما نیشنل کانفرنس—فوٹو: کے ایم ایسبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سرینگر کی معروف...
غزہ میں 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہرگھنٹے ایک بچہ شہید ہونےکا انکشاف

غزہ میں 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہرگھنٹے ایک بچہ شہید ہونےکا انکشاف

فوٹو: فائلغزہ  پر  اسرائیل کے  وحشیانہ  حملے جاری ہیں،  تقریباً 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہر گھنٹے اوسطاً  کم از کم ایک فلسطینی بچہ شہید  ہوا ہے۔ بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیےکام کرنے والی عالمی تنظیم...
ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں: حافظ نعیم

ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں: حافظ نعیم

حکومتوں نے ارلی وارننگ کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے، کالاباغ ڈیم کی بات اسی لیےکی جاتی ہے تاکہ اصل مسائل سےتوجہ ہٹائی جاسکے: امیر جماعت اسلامی— فوٹو:فائلجماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت...
لاہورپولیس نے 6 سال قبل مبینہ طورجنات کے ہاتھوں اغواخاتون کی بازیابی کیلئےخصوصی ٹیم تشکیل دیدی

لاہورپولیس نے 6 سال قبل مبینہ طورجنات کے ہاتھوں اغواخاتون کی بازیابی کیلئےخصوصی ٹیم تشکیل دیدی

فوٹو: فائللاہور  پولیس نے 6 سال قبل مبینہ طور جنات کے ہاتھوں  اغوا  ہونے والی خاتون کو  بازیاب کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے نواحی علاقےکاہنہ میں 6 سال قبل 2 بچوں کی...
ترکیے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: ترک وزیر دفاع

ترکیے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: ترک وزیر دفاع

انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یومِ دفاع کی تقریب ہوئی جس میں ترک وزیرِ قومی دفاع یاشار گیولر نے خصوصی شرکت کی— فوٹو:پاکستانی سفارتخانہترکیے کے وزیر دفاع یاشار گیولر نے انقرہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا...