حیدر آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

حیدر آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائلحیدر آباد میں موسلادھار بارش کے باعث شہر کی اہم شاہراہیں اور  نشیبی علاقے زیر  آب آگئے۔ لطیف آباد ، قاسم آباد اور  تعلقہ حیدرآباد میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہوئی، ہالہ، نیو سعیدآباد،...
کراچی میں آج بارش کے 4 سے 6 اسپیل متوقع، 100 ملی میٹر سے زائد بارش برسنے کا امکان

کراچی میں آج بارش کے 4 سے 6 اسپیل متوقع، 100 ملی میٹر سے زائد بارش برسنے کا امکان

https://www.youtube.com/watch?v=GPKenjwjSeg سندھ پر  اثر انداز  مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آج سسٹم کراچی کے قریب سے گرزتے ہوئے 100ملی میٹر  سے  زائد بارش برسا سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم...
جلالپور میں سیلابی صورتحال سنگین، اربن بند کو شدید خطرہ، سیکڑوں بستیاں متاثر

جلالپور میں سیلابی صورتحال سنگین، اربن بند کو شدید خطرہ، سیکڑوں بستیاں متاثر

جلالپور پیر والا میں رہائشی سیلابی علاقے سے ریسکیو ہونے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرزملتان کی تحصیل جلالپور میں صورتحال سنگیں ہوتی جارہی ہے شہر کو بچانے والے اربن بند کو شدید خطرہ لاحق ہے،...
غزہ میں بڑے زمینی آپریشن کی تیاری، نیتن یاہو کی رہائشیوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کی وارننگ

غزہ میں بڑے زمینی آپریشن کی تیاری، نیتن یاہو کی رہائشیوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کی وارننگ

اسرائیلی افواج بھرپور تیاری کر رہی ہیں اور زمینی کارروائی کے لیے شہر میں داخل ہونے والی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم—فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرانےکی وارننگ دیدی۔اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے...
اسپین کا فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے اسرائیل پر پابندیوں کا اعلان

اسپین کا فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے اسرائیل پر پابندیوں کا اعلان

اسپین کے وزیر اعظم نے ٹی وی خطاب میں کہا کہ اسرائیل پر عائد یہ پابندیاں اور دیگر اقدامات اس مقصد کے لیے ہیں کہ غزہ میں نسل کُشی کو روکا جائے—فوٹو: اے ایف پیاسپین نے غزہ میں فلسطینیوں کی...
رحیم یارخان میں سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں، 2 افراد لاپتہ

رحیم یارخان میں سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں، 2 افراد لاپتہ

ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کے چک 86 ایم میں چار افراد سیلابی پانی میں ڈوب گئے، دو کی لاشیں نکال لی گئیں— فوٹو: اسکرین گریبرحیم یارخان کے موضع نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹ گئی جس کے...
سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک

سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس، لاٹھی چارج اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا— فوٹو: رائٹرزکٹھمنڈو: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوانوں کے مظاہروں کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک...
دریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع، قریبی علاقوں سے نقل مکانی جاری

دریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع، قریبی علاقوں سے نقل مکانی جاری

گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کے آمد کا سلسلہ جاری ہے، کشمور کے کچے کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں—فوٹو: فائلدریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔دریائے...
اگست 2025 میں ورکرزکی ترسیلات زر 3.1 ارب ڈالررہیں

اگست 2025 میں ورکرزکی ترسیلات زر 3.1 ارب ڈالررہیں

رواں مالی سال کے پہلے دومہینوں میں ورکرزکے ترسیلات زر میں 7.0 فیصد اضافہ ہوا: اسٹیٹ بینک— فوٹو:فائلاگست 2025 میں ورکرزکی ترسیلات زر 3.1 ارب ڈالر رہیں۔اسٹیٹ بینک  کے مطابق ترقی کے لحاظ سے ترسیلات زر میں 6.6 فیصد اضافہ...
کچےکےڈاکو سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہتھیار ڈالنا چاہیں تو قانون پر عمل کیا جائے، وزیرداخلہ سندھ

کچےکےڈاکو سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہتھیار ڈالنا چاہیں تو قانون پر عمل کیا جائے، وزیرداخلہ سندھ

فوٹو: فائلوزیرداخلہ  سندھ ضیا لنجار کا کہنا  ہے کہ کچے کے ایریاز  اور  ساحلی پٹی میں سیلابی صورتحال کے  پیش نظر ڈاکو  اگر  ہتھیار  ڈالنا  چاہتے ہیں تو قانون  پر  عمل کیا جائے۔کراچی میں کچے کے ایریازکی مانیٹرنگ کمیٹی کا...
اسرائیلی ٹینک پر مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک

اسرائیلی ٹینک پر مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک

فوٹو: فائلغزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی کارروائی میں  اسرائیلی فوج کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔الجزیرہ نے اسرائیلی فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پیر کی صبح شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں...
بیٹی کی پرورش میں سابق شوہر شہروز کتنی مدد کرتے ہیں؟ سائرہ یوسف نے بتادیا

بیٹی کی پرورش میں سابق شوہر شہروز کتنی مدد کرتے ہیں؟ سائرہ یوسف نے بتادیا

سائرہ اور شہروز دونوں مل کر اپنی بیٹی نورے کی پرورش کررہے ہیں__فوٹو: انسٹاگرامنامور پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے سابق شوہر اداکار شہروز سبزواری کو بیٹی کی پرورش کے معاملے میں سراہا ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سائرہ...
دریائے چناب میں سیلاب کے باعث شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا

دریائے چناب میں سیلاب کے باعث شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا

فوٹو: رائٹرز/ فائلملتان:دریائے چناب میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع محکمہ انہار کے مطابق شیر شاہ بند پر بیٹھے ہوئے افراد اور ملحقہ آبادی کو اطلاع دے دی گئی ہے، شگاف پڑنےکی...
این ڈی ایم اے نے ملک میں اگلے 12سے 24گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے ملک میں اگلے 12سے 24گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

فوٹو: فائلنیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے  ملک میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں اگلے 12 سے 24گھنٹوں کے...
امریکی کمپنی کا کریٹیکل منرلز پر معاہدہ، پاکستان میں ابتدائی مرحلے میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

امریکی کمپنی کا کریٹیکل منرلز پر معاہدہ، پاکستان میں ابتدائی مرحلے میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

 پاکستان سے اینٹیمونی، تانبا، سونا، ٹنگسٹن ایکسپورٹ ہوگا اور امریکی کمپنی پاکستان میں جدید پولی میٹلک ریفائنری قائم کرے گی: اعلامیہ— فوٹو:پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے جس میں کریٹیکل منرلز پر...
سابق بھارتی کرکٹر دھونی کی بالی وڈ میں انٹری؟ دھماکے دار ٹیزر جاری، مداح حیران

سابق بھارتی کرکٹر دھونی کی بالی وڈ میں انٹری؟ دھماکے دار ٹیزر جاری، مداح حیران

فوٹو:اسکرین گریببالی وڈ اداکار آر مادھون کی جانب سے جاری کیے گئے ایک ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں خاص بات یہ ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی ایکشن سین کرتے نظر آ رہے...
پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندرکی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر تلاش کرلیے

پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندرکی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر تلاش کرلیے

فوٹو: فائلپاکستان نیوی کے  ریٹائرڈ   ریئر ایڈمرل فواد  امین بیگ کا کہنا ہےکہ پاکستان کے پاس بلیو اکانومی کا خزانہ ہے، ہمارا  سمندر  ناصرف معدنیات سے بھرا ہوا ہے بلکہ دیگر سمندری وسائل سے بھی مالا مال ہے۔ جیو نیوز...
بھارتی اداکارہ ہینڈ بیگ میں گجرا رکھنے پر مشکل میں پھنس گئیں، لاکھوں روپے جرمانہ عائد

بھارتی اداکارہ ہینڈ بیگ میں گجرا رکھنے پر مشکل میں پھنس گئیں، لاکھوں روپے جرمانہ عائد

اداکارہ ایک مذہبی تہوار کی تقریبات میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچی تھیں کہ انہیں ائیرپورٹ پر روک لیا گیا—فوٹو: نوویا نائر فائلبھارتی ملیالم فلم  انڈسٹری کی اداکارہ نوویا نائر کو اپنے ہینڈ بیگ میں گجرا رکھنے پر آسٹریلیا میں...
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ

علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ

فوٹو: اسکرین شاٹراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن  علیمہ  خان کی اڈیالا جیل کے  باہر  میڈیا ٹاک کے دوران  بدمزگی کا  واقعہ  پیش آیا ہے۔ علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران  پی ٹی...
سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

فل کورٹ اجلاس کے منٹس کو پبلک بھی کیا جائے، ہماری رائے میں سپریم کورٹ کے رولز غیر قانونیت کا شکار ہو چکے ہیں: ججز کا مشترکہ خط۔ فوٹو فائلسپریم کورٹ کے 4 ججز نے فل کورٹ اجلاس میں شرکت...