قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں
وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی جاتی ہے، اس کے علاوہ پی آئی اے کے ائیرکرافٹ انجینئرز بھی 10 سال سے تنخواہیں نہ بڑھنے کے خلاف احتجاج پر ہیں— فوٹو:فائلپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی...
امریکی ادارے نے غزہ میں امدادی مراکز کی سکیورٹی کیلئے اسلام مخالف امریکی بائیکر گینگ کو تعینات کردیا
جونی ’ٹیز‘ مَلفورڈ— فوٹو: بی بی سی غزہ: امریکا کی زیر سرپرستی غزہ میں امداد تقسیم کرنے والے ادارے غزہ ہیومینیٹیریئن فاؤنڈیشن کے امدادی مراکز غزہ پر امریکی ٹھیکیداروں نے اسلام مخالف بائیکر گینگ کے ارکان کو سکیورٹی پر مامور کیے...
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی
فوٹو: ایکسنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے پاس کرلی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کو فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی مسئلہ فلسطین...
بلاول کا حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ
فوٹو:فائلپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا...
ملتان کی ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں، شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئيں
موضع دھوندو کے مقام پر فلڈ بند میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے سیلابی ریلا ان بستیوں میں آیا— فوٹو:فائلملتان کی ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں آگئی اور تحصیل شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب...
بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ
فوٹو: فائلنئی دہلی: بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے۔اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور...
طالبان مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت نے سینیئر بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کردیا
فوٹو: فائلکابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارت کار ہریش کمار کو ملک سے بےدخل کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق ہریش کمار پر الزام ہے کہ وہ طالبان کے مخالفین سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم...
بھارتی را کے سابق اہلکار کی کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی وائرل
اسکرین گریببھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق اہلکار لکی بِشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کررہے ہیں۔لکی بِشٹ نے یوٹیوب پر 13 دسمبر کو...
وزارت مواصلات میں 78 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 50 ارب کی بے ضابطگیاں صرف پاکستان پوسٹ میں رپورٹ
پاکستان پوسٹ کی مختلف خریداریوں میں 2 ارب84 کروڑ کی سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں: آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ— فوٹو:فائلوزارت مواصلات میں 78 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں 78 ارب...
عمران خان اور بشریٰ نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل رکوانےکیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
میں نے کہا آپ میرے فیصلوں سے اختلاف کر سکتی ہیں، ذات پر بات نہ کرتیں، میں نے تو نہیں کہا کہ میں پکڑ لوں گا، اِس بات کو کل سے پھیلایا جا رہا ہے: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر— فوٹو:فائلاسلام...
معروف بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل
فوٹو:کرشمہ شرما انسٹاگرامبھارتی اداکارہ کرشمہ شرما ممبئی میں چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے بعد زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرشمہ شرما، جو ’راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز‘ اور ’پیار کا پنچنامہ‘ جیسی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے...
اسرائیل کا قطر کو جارحیت کا نشانہ بنانا غزہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے: پاکستان
پاکستان غزہ میں اسرائیلی بربریت کی بھی مذمت کرتا ہے، پاکستان تنازع فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے: شفقت علی خان۔ اسکرین گریبترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر سے...
چین کے مشہور اداکار 5 ویں منزل سے گرکر ہلاک
اداکار کی موت پر ان کے مداحوں کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے/ فائل فوٹوچین کے مشہور اداکار 5 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2017 میں Eternal Love ڈرامے سے...
حکومت کا ایک اور ٹیکس لگانے کا منصوبہ، آئی ایم ایف سے اجازت مانگ لی
آئی ایم ایف نے حکومت کی نئے ٹیکس کی درخواست پر مزید تفصیلات طلب کی ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی حکومت نے این 25 شاہراہ کے بعد ایک اور منصوبے کیلئے نیا ٹیکس لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کے...
چاہت فتح علی کا انڈے مارے جانے پر ردعمل آگیا، پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں چاہت فتح پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں جب کہ ان کے ساتھی انہیں تسلیاں دے رہے ہیں—فوٹو: اسکرین شاٹلندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد ان کا...
ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کو اسرائیلی حملے جیسا اقدام دوبارہ نہ ہونے کا یقین دلایا ہے: امریکی مندوب
صدر ٹرمپ غزہ سے تمام یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، ان کویقین ہےکہ یہ امن کی جانب ایک موقع ہوسکتا ہے،سلامتی کونسل میں خطاب/فائل فوٹونیو یارک: اقوام متحدہ میں امریکی مندوب ڈوروتھی شیا نے کہا ہے...
پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا
کالا باغ ڈیم زرخیز زمینوں کو ڈبونے، لوگوں کوبےگھر کرنے اور صوبائی تنازعات پیدا کرنےکا سبب بنے گا، پی ٹی آئی کے پی۔ فوٹو فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا نے کالا باغ ڈیم منصوبے کی مخالفت کردی...
سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
سیلاب میں پھنسے 24 لاکھ 51 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا: پی ڈی ایم اے کی رپورٹ/ فائل فوٹو رائٹرزلاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ریلیف...
امریکی میگزین’فارن افیئرز‘ نے پاکستان کے بجائے بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قراردیدیا
پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار ہے، اب امریکا کو پاکستان پر اعتماد کر کے دیکھنا ہوگا: فارن افیئرز/ فائل فوٹوامریکی میگزین’فارن افیئرز‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔امریکی میگزین...









