سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

فوٹو: فائلسوات اور گردونواح  میں  زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی...
افغانستان سے بگرام ائیربیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر برطانوی وزیر اعظم ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے بگرام ائیربیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر برطانوی وزیر اعظم ہکا بکا رہ گئے

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے بیان میں برطانوی وزیر اعظم ہکا بکا رہ گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے دورے پے موجود ہیں جہاں انہوں نے آج برطانوی...
بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

فوٹو: فائلبلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا ہوا جس میں  5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔جاں بحق اور زخمی افراد...
پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فوٖٹو: فائلکراچی: پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کو ایک لاکھ 58 ہزار تک لےگیا۔آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا  اورکاروبار کے اختتام تک یہ سلسلہ برقرار  رہا۔ماہرین کے مطابق  پاکستان اور...
22 ستمبر کو سعودی ولی عہد فلسطینی ریاست پر خوشخبری دیں گے: مولانا طاہر اشرفی

22 ستمبر کو سعودی ولی عہد فلسطینی ریاست پر خوشخبری دیں گے: مولانا طاہر اشرفی

فوٹو: فائللاہور: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 22 ستمبر کو سعودی  ولی عہد  محمد بن سلمان فلسطینی ریاست پر خوشخبری دیں گے۔مولانا طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستانی قوم...
میو اسپتال لاہور میں پاکستان کے پہلے جدید ترین کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتا ح

میو اسپتال لاہور میں پاکستان کے پہلے جدید ترین کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتا ح

فوٹو: اسکرین شاٹوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے میو اسپتال لاہور میں پاکستان کے جدید ترین کو آبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتا ح کردیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب  میں  مریم  نواز  کا کہنا تھا کہ  کینسر کے علاج  کے لیے...
چین کے بعد اسرائیل نے بھی میزائل شکن لیزر ہتھیار متعارف کروادیے

چین کے بعد اسرائیل نے بھی میزائل شکن لیزر ہتھیار متعارف کروادیے

تل ابیب: اسرائیل کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے کم لاگت والے اینٹی میزائل  ہائی پاور لیزر سسٹم ’آئرن بیم‘  کے کامیاب تجربات مکمل کرلیے ہیں اور یہ سسٹم رواں سال کے آخر تک فوجی استعمال...
بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

https://www.youtube.com/watch?v=LeonomvL5ys وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہےکہ بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق...
’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی ماری اور کہا کہ حکومت اس معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے گی/ فائل فوٹونئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی...
’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

بشریٰ بی بی کی صحت بگڑرہی ہےلیکن ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی جاتی، عمران خان کا خط/ فائل فوٹواسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا۔ عمران...
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف کرلیا

توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف کرلیا

گواہان میں عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی شامل ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے جنہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔جیو نیوز...
جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

 جسٹس محمدآصف اورجسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا...
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک

خضدار میں آپریشن 17 ستمبرکو بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا: آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوراولپنڈی: بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ...
عمر شاہ کے انتقال کی رات کیا ہوا؟ چائلڈ اسٹار کے چچا نے دکھ بھری داستان سنادی

عمر شاہ کے انتقال کی رات کیا ہوا؟ چائلڈ اسٹار کے چچا نے دکھ بھری داستان سنادی

یہ وقت عمر شاہ کے والدین کیلئے بہت مشکل وقت ہے ان کیلئے صبر کی دعا کریں، عمر کے چچا کی گفتگو/ فائل فوٹو ’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار...
بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ‘بول کفارہ’ دوسری بار چُرالیا

بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ‘بول کفارہ’ دوسری بار چُرالیا

'بول کفارہ' پاکستانی ڈرامے کا او ایس ٹی گانا ہے جسے قوالی طرز پر بنایا گیا ہے/ فوٹو اسکرین گریببالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا 'بول کفارہ' دوسری بار چُرا لیا۔بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا...
سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

نئی اسکیم کے تحت ہر سرکاری ملازم 10فیصد بنیادی کا ہر ماہ جمع کرانا تھےجب کہ حکومت اس ملازم کی بنیادی تنخواہ کا 12فیصد جمع کراتی/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اعلان کردہ کنٹری بیوشن پنشن...
بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر ہونیوالی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر ہونیوالی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعہ کی شب 3:30 بجے کے قریب دیشا پٹانی کے بریلی میں واقع...
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ

ریاض کے ڈپٹی گورنر محمد بن عبد الرحمان نے وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا/ فوٹو پی آئی ڈیریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے آج اپنا 2 روزہ...
شوہر سے ناچاکی یا کچھ اور، ایشوریا زیادہ وقت والدہ کے گھر کیوں گزارتی ہیں؟ اداکارہ کے پڑوسی نے پوری کہانی بتادی

شوہر سے ناچاکی یا کچھ اور، ایشوریا زیادہ وقت والدہ کے گھر کیوں گزارتی ہیں؟ اداکارہ کے پڑوسی نے پوری کہانی بتادی

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میکر پراہلاد کاکڑ اسی عمارت میں رہتے ہیں جس میں ایشوریا رائے کی والدہ رہائش پذیر ہیں/ فائل فوٹوبھارتی فلم میکر پراہلاد کاکڑ نے گزشتہ برس ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی...
پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

سعودی ائیر فورس کے طیاروں کا غیرمعمولی ائیر اسکارٹ پاکس سعودی تعلقات کی گہرائی کا عکاس ہے، شہباز شریف/ فوٹو ایکسریاض: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ایکس پر جاری...