لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
فائل فوٹولاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا۔انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا اور فیصل آباد میں ائیرکوالٹی انڈیکس 325 ہے۔اس کے علاوہ شیخوپورہ 311، ڈی جی خان 239،...
مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور انہیں توڑنے کی سازش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان
اگر صدام حسین پر مقدمہ چل سکتاہے تو نیتن یاہو پر کیوں نہیں: جے یو آئی ف کے سربراہ کا بھکر میں خطاب/ فائل فوٹوبھکر : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ مدارس کےخلاف پروپیگنڈا...
امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ
غزہ معاہدے کی ناکامی کے متحمل نہیں ہو سکتے، امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے خصوصی جنگ بندی بچانے کیلئے اسرائیل روانہ ہو گئے۔ فوٹو فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور غزہ امن معاہدے میں شامل ایلچی جیرڈ کشنر...
کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی
فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑیوں اور کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل...
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا۔امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں...
سیز فائر میں درجنوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد اسرائیل کا جنگ بندی بحالی کا نیا ڈرامہ
https://www.youtube.com/watch?v=mxCgsjZf1Hc جارح اسرائیل نے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو شہید کرنےکے بعد جنگ بندی بحالی کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں سرنگوں سمیت حماس کے درجنوں اہداف پر 120 راکٹ...
اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی برقرار، فوج کو حماس کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیردفاع نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوج کو غزہ میں حماس کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دی کہ حماس کو ایک بار پھر سبق سکھایا جائےگا، وزیردفاع کا...
سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار
https://www.youtube.com/watch?v=tiPtgPGLgo0 حیدرآباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 روپوش مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ قاسم آباد کے علاقے سے گرفتار ہونے والے مبینہ...
20 یورپی ممالک کا یورپی کمیشن کو خط
فوٹو: فائل20 یورپی ممالک نے یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا ہےکہ غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کو واپس بھجوایا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی وزیر برائے پناہ گزین اور ہجرت اینیلیئن وان بوسویٹ نے بتایا ہے...
پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرادیا
پاکستان نے ان ممالک کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کیلئے مختلف شرائط کو نرم کردیا، برآمد سے قبل لازمی درآمد کی شرط نرم کرکے بیک وقت درآمد وبرآمد کی اجازت ہوگی: نوٹیفکیشن— فوٹو:فائلپاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ نیا...
اسرائیل نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا
فوٹو: فائلغزہ: اسرائیلی فوج نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں امداد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں امداد کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد...
اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری، جنگ بندی خطرے میں پڑگئی
غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 11 افراد شہید ہو چکے ہیںغزہ: اسرائیلی فوج غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ کو متعدد فضائی حملوں...
ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر کو غیرقانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما قرار دے دیا
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو کو غیر قانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات کی بڑے پیمانے پر پیداوار...
’گندم کی خریداری 3500 روپے فی من ہوگی‘، وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی
وفاقی اور صوبائی حکومتیں تقریباً 6.2 ملین ٹن کے اسٹریٹجک ذخائر حاصل کریں گی، گندم کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی نہیں ہوگی: اعلامیہ— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی۔ا...
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے، فی کلو 500 روپے تک جاپہنچا
فوٹو: فائلملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو بڑھ گئی...
جنوبی وزیرستان میں ایف سی خیبر پختونخواکی کارروائی، افغان خودکش بمبار گرفتار
فوٹو: اسکرین شاٹفرنٹیئرکور (ایف سی) خیبر پختونخوا نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرکے افغان خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا۔گرفتار خود کش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے نام سے ہوئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار خودکش بمبار...
ترکیے کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم
فوٹو: ایکسترکیے کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ترک وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کے لیے مکینزم قائم کرنے کا فیصلہ...
آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر پابندی کا مطالبہ، ریاستی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں
مودی اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنے اور سیاسی محالفین کی آواز کو دبانےکے لیے شر پسند تنظیم آر ایس ایس کو ہتھیار بنا رہا ہے،پریانک کھرگے/ فوٹو: بھارتی میڈیا نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس اور...
آج کل لڑکیاں پابندیوں کی وجہ سے شادی نہیں کرنا چاہتیں: غزالہ جاوید
اداکارہ غزالہ جاوید حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئی تھیں/فوٹوفائلپاکستان کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید کا کہنا ہے کہ آج کی لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی وجہ سے شادی ہی نہیں کرنا چاہتیں۔اداکارہ غزالہ جاوید...
جنگ بندی معاہدہ خوش آئند، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کیلئے اقدامات ضروری ہیں: اسحاق ڈار
دوحہ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، مزیدجانی نقصان سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر عملدرآمد ناگزیر ہے: نائب وزیراعظم/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف...











