افغانستان سے سیز فائر میں وقت کی حد مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ برقرار ہے: وزیر دفاع
سیز فائر معاہدے میں یہ بہت واضح طور پر بیان کیا گیا تھا کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، خواجہ آصف۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے دورانیے...
5 دہائیوں پر محیط کیریئر میں 350 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے سینیئر بھارتی اداکار چل بسے
فوٹو: فائل ممبئی: بھارت کے معروف لیجنڈری اداکار اسرانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندی سنیما کے ورسٹائل اداکار شری گووردھن اسرانی طویل علالت کے بعد آج شام ممبئی میں چل بسے۔اداکار کے بھتیجے نے...
محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ملکی داخلی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم
وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی/ فوٹو انٹرنیٹچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ اتحاد اور اتفاق سے ہی کیا جا سکتا ہے۔وزیرداخلہ...
تنخواہ دار طبقے نے ہول سیلرز، ریٹیلرز اور برآمد کنندگان کے مجموعی ٹیکس سے دگنا ٹیکس ادا کیا
گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے 545 ارب روپے وصول کیے تھے۔ فوٹو فائل اسلام آباد: تنخواہ دار نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں قومی خزانے میں 130...
نئی دہلی دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا، لاہور کی فضا بھی انتہائی مضر صحت قرار
فوٹو: فائلبھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔نئی دہلی میں دیوالی کے موقع پر کی گئی آتش بازی کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔ دیوالی کی تقریبات سے نئی دہلی...
معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وہ چاہیں تو اسرائیل کو غزہ میں واپس بھیج کر حماس کو ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں ...
ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر
فوٹو: فائلدنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمیزون ویب سروسز کو بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ...
9 روز سے بند طورخم بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں کھلنے کا امکان
دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے ثمرات سامنے آنے لگے اور 9...
افغان طالبان کے ساتھ بات کی ہے ٹی ٹی پی کے ساتھ نہیں، ان کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قطر میں مذاکرات تحریک طالبان افغانستان سے ہوئے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، جو پاکستان کے بچوں کے قاتل...
طلال کا بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر ردعمل
فوٹو: فائل وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی طرف سے بُلٹ پروف گاڑیاں ناقص قرار دے کر واپس کرنے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا۔ طلال چوہدری نے اپنے بیان مہں کہا کہ وزیراعلیٰ...
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔شاہین آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ون ڈے ٹیم...
افغان طالبان یورپ میں اسائلم کیلئے 40 پاؤنڈ میں دھمکی آمیز خط فروخت کرنے لگے
فوٹو: فائلبرطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پیسوں کے عوض افغان شہریوں کو موت کی دھمکیوں کے جعلی خط جاری کیے جا رہے ہیں تاکہ اس خط کو مغربی ممالک میں پناہ...
روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر ٹرمپ کی بھارت کو ایک بار پھر دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ایسا نہ کیا تو اسے بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا۔ائیر...
’پلیز ٹکٹ خرید لو‘، بالی وڈ اداکار مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنے لگا
دونوں فلموں کے باکس آفس پر تصادم کے باعث ہرشوردھن رانے کو اپنی فلم کی فکر لگ گئی ہے— فوٹو: اسکرین گریببالی وڈ اداکار ہرشوردھن رانے مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر فلم کی ٹکٹ خریدنے کی اپیلیں کرنے لگے۔بھارتی میڈیا...
بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپس بند، 85 ہزار افغانوں کو واپس بھجوادیا گیا
فوٹو: فائلبلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور ان کیمپوں میں مقیم 85 ہزار افغانوں کو واپس بجھوایا دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپس...
اگرحکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا توکسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے گندم پالیسی کی منظوری دی تھی جس کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر کی گئی تھی— فوٹو:فائلکسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین نے اعلان کیا کہ اگرحکومت نے 4500 روپےفی من...
’خواب دیکھتے رہو‘، ٹرمپ کے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے بیان پر آیت اللہ خامنہ ای کا ردعمل
فوٹو: رائٹرزایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی بحالی کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ٹرمپ کے اس دعوے...
پاکستان میں ٹماٹرکی مقامی فصل ختم، قیمت 500 سے 600 روپے کلو تک پہنچ گئی
فوٹو: فائل پاکستان میں ٹماٹرکی مقامی فصل ختم ہونے کے بعد ایران سے ٹماٹرآنے لگا جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 500 سے 600 روپے کلوتک پہنچ گئی۔لاہور ، پشاور میں ٹماٹر کی قیمت 400 سے 500روپے فی کلو ہے۔...
یورپی یونین نے افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے کیلئے طالبان حکومت سے رابطے شروع کردیے
فوٹو: فائلبرسلز: یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ ابتدائی رابطے قائم کیے ہیں۔ان رابطوں کا مقصد یورپ میں موجود ان افغان شہریوں کی واپسی پر...
وفاق کی پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں ناقص اور پرانی ہیں، واپس کیا جائے: سہیل آفریدی
فوٹو: اسکرین شاٹپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) سہیل آفریدی نے وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنےکی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت پہلا باضابطہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو صوبائی...











