طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکو ‘بزدار ٹو’ قرار دے دیا

طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکو ‘بزدار ٹو’ قرار دے دیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو 'بزدار ٹو'قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ ضرورت وزیراعلیٰ نہیں سوچ بدلنےکی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا  سےگفتگو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بدلنے...
آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف

آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف

فوٹو: فائل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف کیا ہے۔آئی ایم ایف کی مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا ریجینل اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق...
وزیر داخلہ کی علمائے اہلسنت کو یقین دہانی

وزیر داخلہ کی علمائے اہلسنت کو یقین دہانی

تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، ملاقات میں اتفاق، ملاقات میں ماضی قریب میں رونما ہونے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی— فوٹو: اسکرین گریبوفاقی حکومت نے مساجد اور مدارس کے امور میں دخل...
پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے ہیں جو 2 لاکھ مربع میل سے زائد پر پھیلے ہیں: امریکی جریدہ

پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے ہیں جو 2 لاکھ مربع میل سے زائد پر پھیلے ہیں: امریکی جریدہ

فوٹو: فائلامریکی جریدے فارن پالیسی نے بھی پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا اعتراف کرلیا۔فارن پالیسی کے مطابق پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے ہیں جو  2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں، یہ...
سعد رضوی کے نام پر95 بینک اکاونٹ، مسروقہ و غیر مسروقہ جائیداد سیل کردی گئی: عظمیٰ بخاری

سعد رضوی کے نام پر95 بینک اکاونٹ، مسروقہ و غیر مسروقہ جائیداد سیل کردی گئی: عظمیٰ بخاری

حکومت نے 330 مساجد کا انتظام سنبھال لیا ہے ، تمام مساجد کھلی ہیں اور نماز کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، بابا جی کی قبر کہیں منتقل نہیں کر رہے ، یہ ہماری پالیسی نہیں: وزیراطلاعات پنجاب— فوٹو:فائلوزیر اطلاعات پنجاب...
کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:  آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  نے جی ایچ کیو...
مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن اب اپوزیشن میں بیٹھے گی: صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر—فوٹو: اسکرین گریب فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے  آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان...
وفاق کی جانب سے کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیوں کی افادیت برقرار ہے: ذرائع

وفاق کی جانب سے کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیوں کی افادیت برقرار ہے: ذرائع

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ کے پی نے وفاق کی جانب سے فراہم کی گئی گاڑیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔ فوٹو فائلپشاور:  سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کے...
مذہب کے نام پر جتھے قبول نہیں، یہ جتھے کون اور کس لیے تیار کرتا ہے سب کو پتا ہے: خواجہ آصف

مذہب کے نام پر جتھے قبول نہیں، یہ جتھے کون اور کس لیے تیار کرتا ہے سب کو پتا ہے: خواجہ آصف

بہت دیرہوگئی ہے کئی دہائیوں سے ہم یہ جتھے تیار کرتے رہے ہیں: وزیر دفاع کی جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مذہب کےنام پر جتھےکون اور کس لیے تیار کرتا رہا ہے یہ...
افغان وزیر دفاع نے پاک افغان کشیدگی میں بھارتی کردار کی باتوں کو مسترد کردیا

افغان وزیر دفاع نے پاک افغان کشیدگی میں بھارتی کردار کی باتوں کو مسترد کردیا

 ہماری پالیسی میں کبھی بھی اپنی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کرنا شامل نہیں ہے، ملا یعقوب/ فائل فوٹو کابل: افغان وزیر دفاع ملا یعقوب نے  پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں بھارتی کردار کی باتوں کو...
پیٹرولیم کارگو پورٹس پر پھنس گئے، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

پیٹرولیم کارگو پورٹس پر پھنس گئے، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

سندھ حکومت کی جانب سے اچانک انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (cess )کے تحت 100 فیصد بینک گارنٹی کی شرط بحال کردی گئی ہے/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت اور آئل کمپنیوں کے درمیان ٹیکس کے تنازع پر ملک میں ایندھن بحران کا...
’منظر ایسا ہےکہ جیسے یہاں ایٹم بم گرا ہے‘، ٹرمپ کے داماد کی غزہ کے دورے کے بعد گفتگو

’منظر ایسا ہےکہ جیسے یہاں ایٹم بم گرا ہے‘، ٹرمپ کے داماد کی غزہ کے دورے کے بعد گفتگو

فائل فوٹوغزہ: امریکی صدرکے داماد جیرڈ کشنر  نے کہا ہے کہ  غزہ کا منظر ایسا ہے جیسے  یہاں ایٹم بم گرا ہو۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے داماد نے حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ہمراہ غزہ کا دورہ کیا جس...
محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

فائل فوٹوایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے بھارتی بورڈ کے خط کا جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی...
نیپرا نےکے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے کم کردیا، فیصلہ جاری

نیپرا نےکے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے کم کردیا، فیصلہ جاری

فیصلے کے تحت نیپرا نے کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39.97 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 32.37 روپےفی یونٹ مقرر کیا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 7 روپے...
جیو فلمز کی کامیاب ہارر فلم’دیمک‘ کےامریکا، کینیڈا، برطانیہ اور یورپ میں بھی چرچے

جیو فلمز کی کامیاب ہارر فلم’دیمک‘ کےامریکا، کینیڈا، برطانیہ اور یورپ میں بھی چرچے

امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور یورپ کے سنیماگھروں میں مختلف کمیونیٹیز نے فلم میں دلچسپی کاا ظہار کیا ہے/ فائل فوٹو پاکستان میں جیو فلمز کی کامیاب ہارر فلم  ‘دیمک ‘  نے عالمی سطح پر بھی فلم بینوں کو سحر میں جکڑ...
شدید بارشوں اور درآمد میں تعطل سے ٹماٹر کی قلت پیدا ہوئی: محکمہ پرائس کنٹرول

شدید بارشوں اور درآمد میں تعطل سے ٹماٹر کی قلت پیدا ہوئی: محکمہ پرائس کنٹرول

آئندہ ہفتے سپلائی معمول پر آتے ہی قیمتوں میں کمی متوقع ہے: ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول/ فائل فوٹواسلام آباد: محکمہ پرائس کنٹرول کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا۔ ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول  کا کہنا...
ہتھیار ڈالنے والوں کو فنی تربیت اور روزگار دیا جائیگا، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری

ہتھیار ڈالنے والوں کو فنی تربیت اور روزگار دیا جائیگا، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری

 سرینڈر پالیسی عام معافی کا اعلان نہیں، ہتھیار ڈالنے اور گرفتاری دینے والے ڈاکووں کو مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا: محکمہ داخلہ سندھ۔ فوٹو فائلحکومت سندھ نے کچے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری کر دی۔محکمہ داخلہ...
جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں والے ایوان میں 237 ووٹ حاصل کیے/ فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس ٹوکیو: سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ایوانِ زیریں اور...
چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

چین کے ساتھ منصفانہ تجارتی معاہدے تک پہنچنا ترجیح ہے، توقع ہے اس ماہ کے آخر تک تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن...
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے/ فائل فوٹواسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام...