خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کو دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کے لیے اضافی حفاظتی سامان درکار ہے: سرفراز بگٹی/ فائل فوٹوکوئٹہ: پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی...
لندن ہائیکورٹ میں مریم نواز کی اہم قانونی فتح، نجی چینل نے معافی مانگ لی
نجی ٹی وی چینل نے مریم نواز پر بیوروکریٹس کے ساتھ مبینہ کرپشن کے ذریعے توشہ خانہ کی گھڑی خریداری کا الزام لگایا تھا۔ فوٹو فائللندن: توشہ خانہ الزامات میں گھڑی کے معاملے پر پاکستانی ٹی وی چینل نے برطانوی...
سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ
معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آ چکی ہے: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار...
پاک افغان تجارتی گزرگاہیں جلدکھلنےکا امکان، افغانستان میں پھنسے ٹرک واپس لوٹنے لگے
فوٹو: فائلپاکستان اور افغان جنگ بند کے بعد 10 روز سے بند تجارتی گزرگاہیں جلد کھلنےکا امکان پیدا ہوگیا۔چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی تجارتی سرگرمیوں کےلیے بند ہے تاہم اسپین بولدک میں پھنسی 500 سے زائد خالی پاکستانی...
بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات کوئٹہ میں پراپرٹی کی قیمتوں پر پڑنے لگے
فوٹو: فائلکوئٹہ سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات شہر کی پراپرٹی مارکیٹ پر نمایاں ہونے لگے۔کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید...
بھارت روس سے مزید تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ کا انکشاف
امریکی صدر کی اوول آفس میں گفتگو—فوٹو: غیر ملکی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہےکہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے اور مستقبل میں مزید کمی کا ارادہ رکھتا ہے۔ٹرمپ نے اوول آفس...
مودی کو بتادیاکہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کی اوول آفس میں گفتگو—فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔امریکی صدر نے دیوالی کے موقع پر اوول آفس میں صحافیوں...
مشرق وسطیٰ کے ممالک نے حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی: ٹرمپ کا دعویٰ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے انہیں غزہ میں حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی ہے۔ٹرمپ نے منگل کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا...
غزہ کی تعمیرِ نو کے فنڈز حماس کے زیر کنٹرول علاقوں میں خرچ نہیں کیے جائیں گے: جیرڈ کشنر
فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے دی جانے والی مالی امداد ان علاقوں میں نہیں بھیجی جائے گی جو اب بھی حماس کے کنٹرول میں...
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
فوٹو: فائلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ سماہنی آزاد کشمیر اور بھمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا...
’گالی دینے والے دل کے صاف لوگ ہوتے ہیں‘، فرح کی جیکی شروف سے طنزیہ گفتگو وائرل
اسکرین گریببالی وڈ ہدایتکار اور کوریوگرافر فرح خان کی اداکار جیکی شروف سے وی لاگ کے دوران کی گئی گفتگو وائرل ہوگئی۔ جیکی شروف حال ہی میں فرح خان کے وی لاگ میں شریک ہوئے جس دوران جیکی شروف نے پیاز...
کے پی ٹی کی 380 ایکڑ زمین 10 پیسے فی مربع گز کے حساب سے 2 سوسائٹیز کو دیے جانے کا انکشاف
یہ زمینیں 1996 اور 2006 میں دی گئی تھیں، یہ زمین شپنگ اینڈ کارگو سرگرمیوں کیلئے مختص تھی: حکام کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ— فوٹو:فائلپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 380 ایکڑ...
دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی
فوٹو: دپیکا انسٹاگرام بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی اور انہوں...
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے 8 اکتوبر کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پرکیس کی سماعت کرکے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کیا تھا۔الیکشن...
بہار الیکشن سے قبل بی جے پی مذہبی منافرت پھیلانے لگی، بھارتی وزیر نے مسلمانوں کو نمک حرام قرار دے دیا
فوٹو: فائلبھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کی جانب سے مسلمانوں کو نمک حرام کہنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔بی جے پی کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر گری راج سنگھ نے بہار کے ضلع...
جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط، چیف جسٹس اور جسٹس سرفراز پر اعتراض کردیا
سپریم جوڈیشل کونسل کی ترامیم خطرناک ہیں کیونکہ یہ مخصوص ججزکی آوازدبانے کیلیےاستعمال ہوسکتی ہیں، ججز کا خط—فوٹو:فائلسپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم اور سپریم جوڈیشل...
طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکو ‘بزدار ٹو’ قرار دے دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو 'بزدار ٹو'قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ ضرورت وزیراعلیٰ نہیں سوچ بدلنےکی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بدلنے...
آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف
فوٹو: فائل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف کیا ہے۔آئی ایم ایف کی مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا ریجینل اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق...
وزیر داخلہ کی علمائے اہلسنت کو یقین دہانی
تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، ملاقات میں اتفاق، ملاقات میں ماضی قریب میں رونما ہونے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی— فوٹو: اسکرین گریبوفاقی حکومت نے مساجد اور مدارس کے امور میں دخل...
پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے ہیں جو 2 لاکھ مربع میل سے زائد پر پھیلے ہیں: امریکی جریدہ
فوٹو: فائلامریکی جریدے فارن پالیسی نے بھی پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا اعتراف کرلیا۔فارن پالیسی کے مطابق پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے ہیں جو 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں، یہ...











