نئے پاسپورٹ میں اب والد کیساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا، نئی بک لیٹس کی چھپائی شروع
فوٹو: فائل اسلام آباد:محکمہ پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ اب نئے پاسپورٹ میں والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا۔محکمہ پاسپورٹس کے مطابق نئے پاسپورٹس میں جدید سکیورٹی فیچرز کو شامل کیا گیا ہے، ویزا پیجزمیں مختلف صوبوں...
پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ
سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے: مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلے— فوٹو: مریم نواز آفیشلپنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے...
پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی مذمت
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں سے متعدد شہری جاں بحق...
35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے
فوٹو: رشبھ ٹنڈن فائل نئی دلی: بھارتی گلوکار و اداکار رِشبھ ٹنڈن جو فقیر کے نام سے مشہور تھے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق گلوکار رِشبھ ٹندن کو منگل کی رات نئی دلی میں دل...
سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
فوٹو: اسکرین شاٹسندھ حکومت کی جانب سے ڈاکوؤں کی سرینڈر پالیسی 2025 کی تقریب پولیس لائن شکارپور میں ہوئی، جہاں کچےکے 72 ڈاکوؤں نے خودکو پولیس کے حوالے کردیا۔تقریب میں ڈاکوؤں کاجمع کرایاگیا جدید اسلحہ بھی رکھا گیا جس میں کلاشنکوف،...
بیمار والدہ کی خدمت میں کمی نہ رہ جائے اس لیے شادی نہیں کی: برکت علی
کامیڈین برکت علی ساتھی کامیڈین عظمی کے ساتھ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے/ فائل فوٹوکامیڈین برکت علی نے انکشاف کیا ہے کہ برسوں سے بیمار والد ہ کی خدمت میں کوتاہی نہ برتنے کی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملنے سے انکار
شرکا سے نہ ملنا پشتون، بلوچ اور اسلامی روایات کے خلاف ہے، ہم بطور احتجاج آپ کا کھانا نہیں کھا رہے: سینیئر وزیر بلوچستان— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملنے سے...
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظرر کھی گئی: سکیورٹی ذرائع—فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی...
میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
فائرنگ کی وجہ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جب کہ ملزمان فرار ہوگئے: ڈی پی او/ فائل فوٹوشمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے...
بلٹ پروف گاڑیوں کا مطالبہ کس نے کیا تھا؟ کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا وفاقی حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے: ذرائع۔پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع...
علی امین گنڈاپور کی سابق کابینہ کو دی گئی مراعات تاحال برقرار
گنڈاپور دور کے وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں اور رہائش گاہیں اب بھی ان کے پاس ہیں/ فائل فوٹوپشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کابینہ کے اراکین کو دی گئی مراعات تاحال واپس...
مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلہ حسن، حسینہ سے تاریخی غلطی سر زد ، ویڈیو وائرل
اسکرین گریب مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن میں حسینہ سے تاریخی غلطی سر زد ہوگئی۔یہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر...
محسن نقوی کا پختونخوا حکومت سے واپس گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان
فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ سے درخواست کی تھی کہ ...
رواں برس ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات
رواں سال موسم سرما میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: محکمہ موسمیات نے رواں برس موسم سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق نومبر، دسمبر...
رینجرز اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے 27 سال پرانے کیس کا فیصلہ، عبید کے ٹو کی عمر قید کالعدم قرار
عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی/ فائل فوٹوکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد میں رینجرز اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے 27 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبید کے ٹو کی...
علیمہ خان کی روپوشی کی پولیس رپورٹ بوگس قرار، چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے اور علیمہ خان کو 10، 10 لاکھ روپے کے دو نئے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ فوٹو فائل انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ایک بار پھر عمران خان کی...
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین
سعودی رائل نیوی کے کمانڈر فہد الجوید نے اس کامیاب کارروائی کو عالمی تعاون کی بہترین مثال قرار دیا۔ فوٹو سوشل میڈیاپاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ...
یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 63 افراد ہلاک
ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی وے دو مخالف سمتوں سے آنے والی بسوں نے اوور ٹیک کی کوشش کی: ٹریفک پولیسیوگنڈا میں خطرناک طریقے سے اوور ٹیکنگ کے باعث متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے...
گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی
موجودہ حکومت کو جلد اندازہ ہوجائےگا کہ علی امین نےکہاں غلطیاں کیں: گورنر کے پی/ فائل فوٹوپشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ پشاور میں ...
وزیر داخلہ نے مدارس یا مساجد کی بندش کو پروپیگنڈہ قرار دیدیا
قانون کے دائرہ میں ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے لیکن ملک میں تشدد اور شرانگیزی کی کوئی گنجائش نہیں ہے: محسن نقوی۔ فوٹو فائلکراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے مدارس یا مساجد کی بندش سے...











