امدادی سامان کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹیں، سیز فائر کے 2 ہفتے بعد بھی بھوک و پیاس برقرار
11 ہزار حاملہ خواتین سمیت غزہ کی ایک چوتھائی آبادی بھوک سے متاثر ہیں: اقوام متحدہاسرائیلی فوج سیز فائر کے باوجود غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے لیے امداد میں...
10 سالوں میں سرکاری قرضہ جی ڈی پی کا 60 سے 71 فیصد ہوگیا
مختلف منظرنامے پیش کرتے ہوئے، یہ تخمینہ لگایا گیا کہ قرض بمقابلہ جی ڈی پی کا تناسب 2035 تک 85 فیصد تک جا سکتا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: دس سالوں میں سرکاری قرضہ جی ڈی پی کا 60 سے 71...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، قیادت سےملاقاتوں میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
فوٹو: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مصر کے وزیرِ دفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید اور مصری افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے...
پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک، 3 اے ایس آئی سمیت 7 اہلکارمعطل
فوٹو: اسکرین گریبکراچی پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔مبینہ تشدد سےنوجوان کی ہلاکت کے بعد 3 اے ایس آئی سمیت 7 اہلکارمعطل کردیے گئے، واقعہ کی انکوائری جاری ہے، لاش کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا...
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔علی ترین نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا...
عمران خان کے مشورے سے بننے والی پختونخوا کابینہ کالعدم ہوجائے گی: رانا ثنا
https://www.youtube.com/watch?v=q5UM8jby5go وزیراعظم کی مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی تحریک انصاف کے مشورے سے بننے والی کابینہ کالعدم ہوجائے گی۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے میاں نواز شریف...
پاکستان سمیت 15 ممالک کی مغربی کنارے کو ضم کرنے کے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
فوٹو: فائلپاکستان، سعودی عرب، ترکیے، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک اور تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے کے غیرقانونی بل کی اسرائیلی کینسیٹ سے منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے مشترکہ...
تشددکا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، طلال چوہدری
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ تشدد کا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، ریاست اب ریاست لگےگی، کسی قسم کی انتہا پسندی نہیں چلےگی۔جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ...
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 11 ارب روپے سے زائد کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر دینے کا انکشاف
فوٹو: فائل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی( کے ڈی اے) میں 11 ارب 33 کروڑ روپے کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کے کنسلٹنسی ٹھیکے بغیر ٹینڈر اور قواعد کے دیے جانے کا انکشاف ہوا...
’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا
فائل فوٹوبالی وڈ اسٹار سلمان خان پاکستان کے صوبے بلوچستان کو مختلف ملکوں کے ساتھ شامل کرنے سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کی زد میں آگئے۔سعودیہ عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے joy forum میں گفتگو کے دوران ...
لاہور میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مذہبی جماعت کے سیکڑوں پرتشدد مظاہرین گرفتار
فوٹو: فائللاہور سے مذہبی جماعت کے 954 پرتشدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ، متعدد ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےگرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق دیگر مفرور مظاہرین کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں، ٹارگٹ لسٹ میں ساڑھے...
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو: رائٹرز/فائلامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم ہو ایسا نہیں ہوگا، عرب ممالک سے وعدہ کیا تھا، اب ایسا نہیں کرسکتے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں عربوں...
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ذرائع...
اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی
فوٹو: فائلاسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے گن مین سے بندوق چھین کر خود کو گولی ماری۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ایس...
جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
فوٹو: فائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کیا۔جسٹس...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
ان کی باقاعدہ ملاقاتیں ہوتی ہیں، سلمان اکرم راجہ کی طرف سے ہمارے پاس کوئی لسٹ نہیں آئی: سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سلمان اکرم راجہ کی فہرست میں شامل افراد کو عمران...
کے ای چیف ایگزیکٹو نے ملٹی ایئر ٹیرف میں تبدیلی سے صارفین کے متاثر ہونے کا عندیہ دیدیا
فائل فوٹوکے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی نے ملٹی ایئر ٹیرف میں رد و بدل سے کراچی کے صارفین کے متاثر ہونے کا اشارہ دے دیا۔ کےالیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی نے ایک بیان میں کہا کہ نیپرا...
وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کیلئے پیکج کا اعلان کردیا
فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبےکے ماہرین اورکاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج...
کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: وزیراعلیٰ کے پی
بیرسٹرسیف اور مزمل اسلم کی کابینہ میں شمولیت سے متعلق عمران خان نے ہدایات نہیں دیں، سہیل آفریدی/ فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد...
آئی ایم ایف کا پاکستان کی گندم پالیسی پر اعتراض، کم از کم امدادی قیمت کے تعین پر تحفظات
آئی ایم ایف نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو خط لکھ کر آگاہ کیا اور پالیسی کے خدوخال بھی وزارت فوڈ سے طلب کرلیے: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی گندم پالیسی...











