ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، میزائلوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، میزائلوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

فوٹو: انٹرنیٹایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور  400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت...
تیونس: صدارتی امیدوار کو 12 سال قید کی سزا

تیونس: صدارتی امیدوار کو 12 سال قید کی سزا

تیونس میں ایک صدارتی امیدوار کو 12 سال کی قید سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایاشی زیمل (ایک سابق قانون ساز جو کہ معمولی سی لبرل پارٹی کے سربراہ تھے) کے وکیل عبدالستار مسعودی نے...
اسرائیل کی جارحیت میں شدت

اسرائیل کی جارحیت میں شدت

ایک طرح سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی ہر طاقت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ۔ فوٹو : فائل اسرائیل نے لبنان کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے، دوسری جانب اسرائیل...
اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہو

اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہو

فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، ایران کو اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ ایرانی حملے کے بعد پیدا...
اقوام متحدہ کی ناکامی! – ایکسپریس اردو

اقوام متحدہ کی ناکامی! – ایکسپریس اردو

دوسری عالمی جنگ کی تباہی نے دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ جنگ و جدل کا سلسلہ اگر دراز ہوتا رہا تو دنیا بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائے گی، لہٰذا دنیا میں جنگوں سے گریز...
“نصر من اللَّه وفتح قريب” خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹ

“نصر من اللَّه وفتح قريب” خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹ

تہران: اسرائیل پر ایران کے کامیاب حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرل ہوگیا۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن کی آیت “نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ” شیئر کی۔ ایران نے اسرائیل پر میزائل حملے کے...
حملہ مکمل ہوگیا، اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی وزیر خارجہ

حملہ مکمل ہوگیا، اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے، اسرائیل نے مزید جوابی کارروائی کی تو جواب دیا جائے گا۔اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں پر اپنے بیان میں عباس عراغچی کا کہنا تھا کہ...
ڈی چوک احتجاج کا اسکرپٹ

ڈی چوک احتجاج کا اسکرپٹ

تحریک انصاف نے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ بانی تحریک انصا ف کے حوالہ سے ایسی خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ وہ راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ کے پی گنڈا پور کے نہ پہنچنے پر ناراض...

پانی کا تنازع – ایکسپریس اردو

پانی زندگی ہے، آبادی بڑھ رہی ہے اور پانی کم ہو رہا ہے۔ پانی صرف انسانی زندگی اور حیوانوں کے لیے ضروری نہیں ہے بلکہ زراعت اور صنعت کے لیے بھی ضروری ہے، بلکہ یوں کہا جائے کہ پانی زراعت...
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا

فوٹو: فائلسابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں موجودہ اسرائیلی حکومت سے ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا۔نفتالی بینیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت...

مایا اینجیلو، امریکی کوئل – ایکسپریس اردو

مایا اینجیلو 1928 میں ایسے حالات میں پیدا ہوئیں، جب دنیا میں سیاہ فا موں کے لیے نہ تو مساوی حقوق تھے اور نہ ہی آزادی کی ضمانت۔ مایا اینجیلو کی زندگی ایک ایسے دورکی عکاس ہے جب امریکا میں...
صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے:ایرانی صدر

صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے:ایرانی صدر

فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کی رات اسرائیل کیخلاف میزائل حملے کو فیصلہ کن ردعمل اور اسرائیلی "جارحیت" کا فیصلہ کن جواب قرار دیدیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا...

میں کیسے اعتبار انقلاب آسماں کر لوں

جلسے جلوس جمہوریت کا حسن کہلاتے ہیں جن ممالک میں جمہوریت پروان چڑھ رہی ہو وہاں کے عوام اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کے جلسے جلوسوں میں شرکت کرتے ہیں ۔ عموماً یہ جلسے جلوس احتجاجی رنگ لیے ہوتے ہیں اور...
توازن – ایکسپریس اردو

توازن – ایکسپریس اردو

توازن حسن پیدا کرتا ہے۔ توازن بگاڑ اور انتشار کا راستہ روکتا ہے۔ توازن سے ہی کائنات کا حسن ہے، انسانی معاشرے کا حُسن بھی توازن سے ہی قائم رہ سکتا ہے۔ جدید دور میں جمہوری ملکوں کا نظام درستگی...
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل

فوٹو: فائلامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پربراہ راست حملہ کیا ہے، آج کا حملہ اسٹیٹ کی طرف سے اسٹیٹ پر حملہ ہے، اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔واشنگٹن میں...
ایم کیو ایم، بے شمار قربانیاں دینے کے بعد آج بھی بنیادی مسائل کا شکار

ایم کیو ایم، بے شمار قربانیاں دینے کے بعد آج بھی بنیادی مسائل کا شکار

(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)  حیدرآباد: ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و ایم این اے سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 5 سال کے لیے سندھ کا اقتدار ہمیں ملے تو لاڑکانہ اور لیاری سے بھی پیپلز پارٹی کا...
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

فوٹو ٹائمز آف اسرائیل تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے...
ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیا

ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیا

ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا— فوٹو:اے ایف پیایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل...
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے مناظر سامنے آگئے

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے مناظر سامنے آگئے

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے مناظر سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایرانی سرزمین سے میزائل داغے جاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ایرانی سے داغے گئے میزائل اسرائیل میں متعدد مقامات پر گرتے ہوئے بھی دیکھے جاسکتے...
بابراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

بابراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

فوٹو: فائلپاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔بابراعظم کا کہنا...