پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع
فوٹو: خواجہ آصف ایکسپاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات استنبول کے مقامی ہوٹل میں ہورہے ہیں جس کی میزبانی ترکیہ کے اعلیٰ حکام...
اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان
سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے/فوٹوسوشل میڈیا پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ وہ اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دیں گی۔سوشل میڈیا پر ماہرہ خان...
پی پی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل
بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی پارلیمانی گروپ کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے: ذرائع/ فائل فوٹوپاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیرکی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت چوتھی مرتبہ تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق بلاول...
2018 میں مکمل ختم کی گئی دہشتگردی بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں دوبارہ سر اٹھا رہی ہے: وزیراعظم
اللہ نے بلوچستان کو بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے، لیکن افسوس کہ بلوچستان کی دولت اب بھی زمین کے اندر دفن ہے: شہباز شریف۔ اسکرین گریبوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 2018 میں دہشتگردی کو مکمل طور پر...
خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کردیا، پہلی پرواز آج مانچسٹر روانہ ہوگی
اسکرین گریباسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن بحالی کا افتتاح کردیا۔پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں آج بحال ہونے جارہی ہیں اور آج 5 سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے...
سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک
لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں 4 دہشتگرد شدید زخمی بھی ہوئے: سکیورٹی ذرائع۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خوارج کے خلاف...
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری غلام مرتضیٰ نے وکیل بیرسٹر ظفراللہ کے توسط سے درخواست دائر کی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر...
پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پرویز الٰہی اور ان کے خاندان کے ارکان سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت کی تھی/ فائل فوٹو لاہور: منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر...
بلوچستان میں (ن) لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا: شازیہ مری
شہباز شریف وزیر اعظم بننے کی خواہش لیکرپی پی کے پاس آئے تو کچھ باتیں طے ہوئی تھیں : پی پی رہنما/ فائل فوٹوپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ بلوچستان میں (ن) لیگ کی حکومت بننے سے...
فسطائی ہندوتوا سوچ نے بھارت کو نفرت کی فیکٹری بنادیا، بے بنیادالزامات پر پاکستان کا بھرپور جواب
بھارت نےمسئلہ کشمیرسلامتی کونسل میں اٹھایا اوراب وعدوں سےمنحرف ہو گیا :پاکستانی مشن کے قونصلر قیصر سروانی کا جواب/فوٹوفائل بھارتی مندوب کے بے بنیادالزامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔ پاکستانی مشن کے قونصلر...
نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے: شیر افضل کا دعویٰ
25 نومبر 2024 کی رات بیرسٹر گوہر کو جیل بھیجا گیا جہاں پر عمران خان نے ویڈیو ریکارڈ کرانی تھی، جس کے بعد عمران خان کو اگلی صبح رہا کیا جانا تھا: رکن قومی اسمبلی۔ فوٹو فائلرکن قومی اسمبلی شیر...
عمران خان 2026 اور اسکے بعد بھی جیل میں رہیں گے، محاذ آرائی کی پالیسی تبدیل ہونے تک ریلیف کا امکان نہیں
پی ٹی آئی کے اندر سخت گیر عناصر اب بھی تصادم کی پالیسی پر قائم ہیں لیکن پارٹی کے تحمل مزاج رہنما عمران خان کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: اگر کوئی...
پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی
فوٹو: فائلپاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اہم دور آج ترکیہ میں ہوگا، اجلاس میں دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام پر بات چیت ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ...
پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری پر مبینہ پولیس تشدد، تحقیقات شروع
فوٹو: فائللاہور پولیس کی جانب سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، شہری کے چہرے، ہاتھوں اور ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری خواجہ ذیشان نے تھانہ ٹبی سٹی میں تشدد...
چوری کے الزام میں گرفتار 45 ہزار تنخواہ والا گھریلو ملازم کروڑوں کا مالک نکلا
فوٹو: فائلکراچی کے علاقے ڈیفنس سے چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کروڑوں کے اثاثوں کا مالک نکلا۔45 ہزار ماہانہ تنخواہ پر ملازم کے 4 بینک اکاؤنٹس اور اکاونٹس سے ایک کروڑ 86 لاکھ کی ٹرانزیکشن کے شواہد بھی...
کراچی پولیس کی حراست میں دم توڑنے والے نوجوان کی لاش پر تشدد کے نشانات پائے گئے
فوٹو: فائلکراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں دم توڑنے والے نوجوان کی لاش پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔عرفان کو بدھ کی صبح حراست میں لیا گیا تھا، پولیس اہل کار عرفان کی لاش لے کر بدھ...
سہیل آفریدی جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کام کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے: طلال چوہدری
https://www.youtube.com/watch?v=6H34BMFAlkU وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی جس کام کے لیے آئے ہیں وہ کام کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے۔طلال چوہدری نےجیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو...
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے: حماس کا مطالبہ
حماس ترجمان حازم قاسم—فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عالمی برادری سے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کےلیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔حماس ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں...
حماس اور دیگر فلسطینی تنطیموں کا غزہ کا انتظام غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے پر اتفاق
فوٹو: رائٹرزحماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کو ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کرلیا۔قاہرہ میں مختلف فلسطینی تنظیموں کے اجلاس کے بعد حماس نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات قومی یکجہتی کی بحالی کے لیے ایک...
’ہمیں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا‘، اسرائیلی حملوں میں صحافیوں کو نشانہ بنائے جانے پر عالمی خاموشی سے غزہ کے صحافی مایوس
صحافیوں نے عالمی برادری کی بے حسی اور ذرائع ابلاغ پر حملوں کے خلاف عملی اقدامات نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیاویانا: غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اسرائیلی افواج کے ہاتھوں اپنے ساتھیوں کے قتل پر عالمی...











