بلاول اپوزیشن لیڈر تقرری میں فضل الرحمان کیساتھ اتحاد کےخواہاں، ملاقات میں مشاورت بھی کی
پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی میں 74 اراکین اسمبلی ہیں، جے یو آئی اسمبلی میں6 جنرل نشستوں سمیت 10ممبران کے ساتھ موجود ہے— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل...
اگرکسی کی نمبر گیم پوری ہے تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر
فوٹو: فائلمظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی نمبر گیم پوری ہے تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ جب تک اختیار ہے اپنے فرائض سرانجام دیتا رہوں گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے...
آرمی چیف کی ملاقات، اردن کے شاہ عبداللہ کا دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
شاہ عبداللہ نے فیلڈ مارشل سے ملاقات میں پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کردار کو سراہا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آراردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان سے دو...
مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ
محلے میں چندہ اکٹھا کرکے امام مسجد کو ادائیگی غیر مناسب امر ہے لہٰذا حکومت ضروریات کیلئے امام مسجد کی معاشی معاونت کرے گی: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: اسکرین گریبصوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبے کی 65...
افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں، استنبول مذاکرات میں پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم
فوٹو: فائلترکیےکے شہر استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔مذاکرات میں پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہےکہ افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں۔پاکستان کا مؤقف ہےکہ افغان سرزمین کو پاکستان کے...
غزہ میں تعینات کی جانیوالی بین الاقوامی فورس میں پاکستانی فوجی بھی شامل ہوسکتے ہیں: اسرائیلی اخبار
فوٹو: فائلاسرائیلی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فورس میں پاکستان کی فوجی دستے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام نے قانون...
کے الیکٹرک سے متعلق نیپرا کا فیصلہ کراچی کے صارفین کے مفاد میں ہے: پاور ڈویژن
کراچی صارفین کو سبسڈی بدستور ملتی رہے گی تاہم سبسڈی کو کے الیکٹرک کے منافع کا حصہ بننے سے روکا گیاہے: ترجمان پاور ڈویژن/ فائل فوٹوکراچی: نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک کے ملٹی ایئرٹیرف پر ریویو فیصلے پر وضاحتی بیان...
اسٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اس سے قبل 5 مئی کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔ فوٹو فائلاسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان...
آمنہ شیخ کا لڑکیوں کو مشورہ
حال ہی میں آمنہ شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی/ فائل فوٹو پاکستان کی مشہور اداکارہ آمنہ شیخ نے لڑکیوں کو مستقبل کے شوہر کے حوالے سے کچھ خاص مشورے دیے ہیں۔حال...
پاک امریکا تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر ہم انکے خدشات سے آگاہ ہیں: امریکی وزیر خارجہ
بھارت کو سمجھنا ہوگا کہ ہمیں بہت سے ممالک کے ساتھ تعلقات رکھنے ہوتے ہیں، مارکو روبیو کی پریس بریفنگ/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑھتے تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں...
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر ای چالان سسٹم کا افتتاح کردیا
ایسا بھی کچھ کرنا چاہیے کہ جس نے غلط چالان دیا ہو اس سے30فیصد لیا جائے: مراد علی شاہ/ اسکرین گریبوزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر ای چالان سسٹم کا افتتاح کردیا۔ کراچی میں ای چالان سسٹم کے افتتاح...
پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ دم توڑ گئی
گلوکارہ نیتو پاڈیل کا 17 اکتوبر کو اپنے دوست گلوکار بابل گری سے جھگڑا ہوا تھا: میڈیا رپورٹس/ فائل فوٹو پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل دم توڑگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ نیتو...
ترکیے میں پاک افغان طالبان مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ اور دوسرا استنبول میں ہوا تھا۔ فوٹو فائلترکیے میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز ہو گیا۔ذرائع کے مطابق کے ترکیے کے شہر...
پاکستان کا آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان نے آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو...
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہوئے ہیں وہ...
علیمہ خان کے پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت میں علیمہ خان کا کوئی وکیل بھی پیش نہیں ہوا جس پر جج نے ان کے وارنٹ جاری کردیے/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچویں مرتبہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔راولپندی کی انسداد دہشتگردی...
علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں
اداکارہ اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر اور رواں برس اپریل میں بھی اپنے انسٹاگرام سے تمام تصاویر اور پوسٹ حذف کرچکی ہیں/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ...
عمر ایوب کی اہلیہ سیاسی کارکن کی تعریف پر پورا اترتی ہیں اس لیے ٹکٹ دیا، سلمان اکرم
عمر ایوب کی اہلیہ گزشتہ 20 سال سے بطور سیاسی ورکر کام کررہی ہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ٹکٹ دیے جانے پر عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع...
ایس پی عدیل اکبر کی موت خودکشی قرار، پولیس نے انکوائری رپورٹ مرتب کرلی
انکوائری کمیٹی نے عدیل اکبر کے آپریٹر اور ڈرائیور سمیت ڈاکٹرز کے بیانات قلمبند کر لیے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مرتب کر لی۔ذرائع کا بتانا ہے انکوائری...
وہ فلاپ ہارر فلم جو 4 دہائیوں سے زائد عرصے بعد بھی دیکھنے والوں کو دہشت زدہ کر دیتی ہے
یہ فلم 1980 میں ریلیز ہوئی تھی / اسکرین شاٹہالی وڈ فلم دی شائننگ کو ریلیز ہوئے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ ہوچکا ہے۔اس عرصے میں لاتعداد ہارر فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں متعدد افراد کو قتل کیا گیا جبکہ...











