جے شنکرکے حوالے سے میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: بیرسٹر سیف
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ جے شنکر کے حوالے سے میڈیا میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ٹی وی اینکر نے جے...
پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی کے الاقصیٰ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان
فوٹو: ایکسپریس ویب کراچی / لاہور: غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کے پروگرامات میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کی صوبائی قیادت نے کراچی اور لاہور میں پی پی رہنماؤں سے ملاقات کرکے...
شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی
فوٹو : انسٹاگرام پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل بطورِ ایئرہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ازیکا ڈینیئل نے اپنے کیریئر...
لاہور میں امن و امان کے قیام کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا
سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو امن وامان قائم رکھنےکے لیے طلب کیاگیا ہے۔ فوٹو: فائللاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو امن...
ہاکس بے میں پکنک کیلئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق
سمندر سے تین لاشیں نکال لی گئی ہیں اور ایک کی تلاش جاری ہے—فوٹو: فائل کراچی: ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے دو خواتین سمیت چار افراد سمندر میں ڈوب کر جاں...
انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کی سماعت 11 اکتوبر کو دن ساڑھے 11 بجے ہوگی،فوٹو: فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان سے متعلق 13 جنوری کے...
ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اب فیصلہ عمران خان کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم بانی چیئرمین کی ہدایت کے مطابق پہنچ گئے ہیں—فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی ہدایت...
ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسی
ہاردک پانڈیا نے جولائی میں نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی تصدیق کی تھی : فوٹو : ویب ڈیسک ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی...
پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرار
کراچی: پچھلے کچھ عرصے سے یہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ غیرملکی کمپنیاں پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور غیر ملکی سرمایے کا انخلاء ہو رہا ہے، لیکن فیکٹ چیک کے حقائق اس کے برعکس کہانی سنا رہے...
پی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ہمراہ آئے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے ڈی چوک تک پہنچنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے شیلنگ کرکے مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا جبکہ پی...
آئی ایم ایف پروگرام پر وفاق اور صوبوں کوایک پیج پر آنا ہوگا، شہباز رانا
احتجاج میں عام شہریوں کے حقوق کی پاسداری ممکن بنائی جائے،کامران یوسف،دی ریویو میں گفتگو (فوٹو: فائل) اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے اور اگلا پروگرام نہ لینے کیلیے جو...
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: آئی سی سی شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 94 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں...
علی امین کو گرفتار یا حراست میں نہیں لیاگیا، پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے: ذرائع
سکیورٹی فورسز کی طرف سےگولی چلانے کی خبریں بالکل بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، پشاور سے لے کر اسلام آباد تک کہیں بھی کسی قسم کی کوئی فائرنگ نہیں کی گئی: ذرائع وزارت داخلہ— فوٹو:فائلوزارت داخلہ کے ذرائع نے وزیراعلیٰ...
پنجاب پولیس نے وکلاء کے گھروں پر حملہ کر کے اعلان جنگ کیا، لاہور ہائیکورٹ بار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار نے ایوان عدل پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ اور وکلا کی گرفتاریوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے وکلاء کے گھروں پر حملہ کر کہ اعلان جنگ کیا ہے۔ لاہور...
اسلام آباد پر دھاوا بولاگیا، مقصد ڈی چوک پرپہنچ کرایس سی او اجلاس تک دھرنا دینا تھا: وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، علی امین لیڈ کر رہے تھے، یہ باقاعدہ تربیت یافتہ مسلح جتھے تھے جن کا مقصد ڈی چوک پر پہنچ کر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی...
چیف جسٹس کی گاڑی پر احتجاج کے دوران پتھراؤ نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے ترجمان نے مظاہرے کے دوران چیف جسٹس کی گاڑی پر پتھراؤ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا۔ ہائیکورٹ ترجمان نے کہا کہ بعض قومی نیوز چینلز،...
وزیر اعلیٰ کے پی کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات، بیرسٹر سیف کا تحویل میں لینے کا دعویٰ
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سے گرفتار کرنے کی متضاد اطلاعات ہیں جبکہ وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو کے پی...
سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے سیاسی افراتفری فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا—فوٹو: فائل آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سیاسی جماعتوں سے آپسی اختلافات ختم کرکے سیاسی افراتفری کا فوری حل نکالنے کا...
سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار
کے پی پولیس اہلکاروں سے آنسو گیس شیل، بنٹے اور پتھر برآمد ہوئے ہیں،پولیس ذرائع،فوٹو: آن لائناسلام آباد: خیبرپختونخوا (کے پی) پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار کرلیےگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار بلوائیوں کے...
پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شریک 564 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں خیبرپختونخوا پولیس کے 11 سادہ لباس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈی چوک اسلام آباد...