سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر افغانستان کے اندر بھی جاکر جواب دینا پڑا تو دیں گے، خواجہ آصف

سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر افغانستان کے اندر بھی جاکر جواب دینا پڑا تو دیں گے، خواجہ آصف

فوٹو: فائلاسلام آباد:  وزیر دفاع  خواجہ  آصف کا کہنا ہےکہ ہماری  سرحدی  حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو ہم  بھی حملہ کریں گے، افغانستان کے  اندر  بھی جا کر  جواب  دینا پڑا  تو  دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا  سےگفتگو میں...
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 46 بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 46 بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید

فوٹو: اے ایف پی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں کی جانب سے  غزہ شہر پر کی گئی وحشیانہ  بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے...
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کا اعترافی بیان سامنے آگیا

ٹی ٹی پی کمانڈر قاری محمد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کا حکم دیا: افغان دہشتگرد۔ اسکرین گریبپاکستان میں دہشتگردی کے لیے آنے والے افغان خارجی سطورے کا اعترافی ویڈیو بیان سامنے...
گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ

سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات ہونے تک بڑوں کی مشاورت سے چھوٹی کابینہ تشکیل دینی چاہیے: فیصل کریم کنڈی/ فائل فوٹو پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ دے...
پہلی مرتبہ سب سے بڑا بحری جہاز امریکی خام تیل لیکر پاکستان پہنچ گیا

پہلی مرتبہ سب سے بڑا بحری جہاز امریکی خام تیل لیکر پاکستان پہنچ گیا

امریکی خام تیل سے لدے بحری جہاز کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر آمد ہوئی ہے: ریفائنری حکام/ فائل فوٹوپاکستان اور  امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ سب سے بڑا بحری جہاز  امریکی خام تیل لے کر حب...
پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر ہیں: امریکی صدر

پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر ہیں: امریکی صدر

مودی سے کہا تم پاکستان کے ساتھ جنگ کر رہے ہو، ہم معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کی جنوبی کوریا میں گفتگو/ فائل فوٹوگیونگجو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ ماشل عاصم منیر کو زبردست فائٹر قرار دیا ہے۔جنوبی کوریا...
افغان طالبان اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، پاکستان کو آزمانا ان کیلئے بہت مہنگا ثابت ہوگا: خواجہ آصف

افغان طالبان اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، پاکستان کو آزمانا ان کیلئے بہت مہنگا ثابت ہوگا: خواجہ آصف

افغان طالبان کی دھوکا دہی مزید برداشت نہیں کریں گے، اگر چاہیں تو تورا بورا کی شکست کے مناظر دہرائیں گے: وزیر دفاع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی...
گرین کلائمیٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری

گرین کلائمیٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری

 قرض کی رقم کو گلیشیئرز ٹو فارمز منصوبے کیلئے استعمال کیا جائے گا، اعلامیہ/ فائل فوٹواسلام آباد: دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین کلائمیٹ فنڈ نے  پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری...
فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی

فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی

فرحان سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت بھارت میں کیے گئے دورے پر بھی بات کی/فوٹوفائلپاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا...
وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم

وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم

ن لیگ نے قبل ازوقت انتخابات کی شرط پر وزیراعظم انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد میں حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے: ذرائع/ فائل فوٹومظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ...
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مستعفی ہونے کیلئے شرط عائد کردی

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مستعفی ہونے کیلئے شرط عائد کردی

 چوہدری انوار الحق نے حامی وزراء اور اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز اور جاری منصوبوں کی گارنٹی مانگ لی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلمظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مستعفی ہونے کے لیے شرط عائد کردی۔ذرائع کے مطابق چوہدری...
ن لیگ کا ایوان صدر پاکستان میں ان ہاؤس تبدیلی پر اجلاس پر تحفظات کا اظہار

ن لیگ کا ایوان صدر پاکستان میں ان ہاؤس تبدیلی پر اجلاس پر تحفظات کا اظہار

ایوان صدر میں اجلاس نے آزادکشمیر کی سیاسی تبدیلی پر سوالات کھڑےکر دیے ہیں: فاروق حیدر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پارلیمانی لیڈر  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے ایوان صدرکے سیاسی استعمال پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو...
عہدہ چھوڑنے سے قبل گنڈاپور نے صوبے میں پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی کا باب بند کردیا

عہدہ چھوڑنے سے قبل گنڈاپور نے صوبے میں پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی کا باب بند کردیا

علی امین گنڈا پور فائل فوٹواسلام آباد : خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اپنے دورِ حکومت میں علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان،...
گیس کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان، کمپنیوں نے اوگرا کو درخواستیں دے دیں

گیس کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان، کمپنیوں نے اوگرا کو درخواستیں دے دیں

اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر 7 نومبر اور سوئی سدرن کی درخواست پر 11نومبر کو الگ الگ سماعتیں کرے گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ملک بھرکے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافےکی درخواستیں اوگرا میں...
ای چالان اسی کے پاس جائیگا جس کے نام پر گاڑی رجسٹر ہوگی: وزیرداخلہ سندھ

ای چالان اسی کے پاس جائیگا جس کے نام پر گاڑی رجسٹر ہوگی: وزیرداخلہ سندھ

گزشتہ روز کراچی میں2600چالان ہوئے اور کراچی جیسے بڑے شہر میں 2600چالان کچھ بھی نہیں: ضیا لنجار کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹوکراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار  نے کہا ہے کہ ای چالان اسی کے پاس جائے گا جس کے نام...
سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کم قیمت میں خریدنے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا

سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کم قیمت میں خریدنے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا

اس وقت سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی22 روپے فی یونٹ کے حساب سے لی جاتی ہے: ذرائع پاورڈویژن/ فائل فوٹواسلام آباد: سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی کم قیمت میں خریداری سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ذرائع...
اصول بنالیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے: چیئرمین نیب

اصول بنالیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے: چیئرمین نیب

کسی وزیر یا پارلیمینٹرین کو طلب نہیں کرتے ، اسپیکر آفس میں خصوصی ڈیسک بنایا ہے: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا ہے اصول بنا...
فیشن انڈسٹری سے جڑی شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

فیشن انڈسٹری سے جڑی شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

فوٹو: اسکرین گریبحال ہی میں پاکستان کی نامور کپڑوں کی برانڈ نے اپنی کیمپین میں اے آئی ماڈل کا استعمال کیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برانڈ کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ کچھ صارفین نے...
افغانستان کیساتھ مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں اور انکےحامیوں کو ختم کرنےکیلئے کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

افغانستان کیساتھ مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں اور انکےحامیوں کو ختم کرنےکیلئے کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

فوٹو: فائلپاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔4 روزہ مذاکرات کے بعد وزیراطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا۔عطاتارڑ نے کہا کہ...
مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ میں7 طیاروں کےگرنےکا ذکر چھیڑ دیا

مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ میں7 طیاروں کےگرنےکا ذکر چھیڑ دیا

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھرپاک بھارت جنگ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا تذکرہ کردیا۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بزنس لیڈر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ  پاک بھارت جنگ کے دوران...