بیٹے کی پیدائش کی افواہیں، نصیبو لعل نے خاموشی توڑ دی، دادی بننے کی خوشخبری سنادی
فوٹو/ سوشل میڈیاپاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے دادی بننے کا اعلان کردیا۔حالیہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گلوکارہ نصیبو لعل کے ہاں 56 سال کی عمر میں بیٹے کی پیدائش کی افواہیں سرگرم تھیں۔اس حوالے...
گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دیدی گئی
فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے۔نئی صوبائی کابینہ آج سہ پہر 3 بجےحلف اٹھائے گی، حلف...
پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا اور اس دوران قبائلی عمائدین کے جرگے سے ملاقات بھی کی۔—فوٹو: آئی ایس پی آرپشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر...
پختونخوا میں جو امن قائم کیا وہ ہاتھ سے پھسلتا جارہا ہے: سابق وزیراعلیٰ گنڈاپور
اُن کے دور میں سکیورٹی فورسز اور مقامی آبادی کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دہشتگرد گروپس کو کمزور کر دیا گیا تھا: علی امین گنڈا پوراسلام آباد : خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی...
افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ انکی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو: عطا تارڑ
فوٹو: فائلوفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ پاکستان کو اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔عطا تارڑ نے جیو نیوز...
چوروں کی طرح داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف کا افغان وفد کے بیان پر رد عمل
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان وفد کے اس دعوے کو مضحکہ خیز اور غیر منطقی قرار دیا ہے جس میں کہا گیا کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین پر دراصل پاکستانی پناہ گزین ہیں جو ...
علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا، نادرا کی عدالت میں رپورٹ، چھٹی مرتبہ وارنٹ بھی جاری
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11ملزمان کےخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی/ فائل فوٹوراولپنڈی: نادرا نے عدالتی حکم پر عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ...
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
https://www.youtube.com/watch?v=n_LN0QvD6pk پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق ہوگئے۔ استنبول مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیاگیا، مشترکہ اعلامیے کے مطابق ترکیہ اور قطر...
بالی وڈ اداکارہ مہیما چوہدری کی اداکار سنجے مشرا سے شادی کی افواہیں، حقیقت سامنے آگئی
فوٹو: بھارتی میڈیاممبئی: فینز اس وقت حیران رہ گئے جب سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ مہیما چوہدری اور سینیئر اداکار سنجے مشرا کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان افواہوں نے اس وقت زور پکڑا...
پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
یہ دیکھنا چاہیے کے کوئی شخص دیوار پھلانگ کر آیا یا دروازے سے اندر آیا، جسٹس مسرت/ فائل فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل...
چینی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بیان
چین کبھی بھی کسی ملک کو چیلنج کرنے یا اس کی جگہ لینے کی کوشش نہیں کرتا اور اپنے کام کو بہتر کرنے پر توجہ دیتا ہے: شی جن پنگ/ فوٹو غیر ملکی میڈیاچینی صدر شی جن پنگ کا کہنا...
پاک افغان مذاکرات میں ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے زیادہ امیدیں وابستہ کی جائیں، خواجہ آصف
اگر دوست ممالک کے کہنے پر افغانستان دہشتگردوں کی پشت پناہی نہیں کرےگا تویہ ایک اہم نکتہ ہوگا: خواجہ آصف/فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات میں ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے...
پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام، خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک ہونے والے خارجیوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ خارجی رہنما امجد عرف مزاحم بھی شامل ہے جو خارجی نور ولی کا نائب تھا: آئی ایس پی آر/ فائل فوٹو پشاور: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی...
ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 10 فیصد کم کرنے کا اعلان
آئندہ سال اپریل میں چین کا دورہ کروں گا اور میرے دورہ چین کے بعد چینی صدر امریکا آئیں گے/ فوٹو: انٹرنیٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر عائد ٹیرف کو 10 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا...
ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا معمولی دورہ پڑا، انجیوگرافی کرانی پڑی: صبا قمر کا انکشاف
صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کیرئیر سمیت نجی زندگی پر گفتگو کی/فوٹوفائل پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے ذہنی دباؤ کے باعث دل کا معمولی دورہ پڑا جس کے...
پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
فوٹو: انٹرنیٹاستنبول: پاکستان نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ذرائع کے مطابق افغانستان سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہونے پر پاکستانی وفد نے آج واپس آنا تھا تاہم ترکیہ کے حکام نے پاکستانی...
متھیرا بھارتی اداکارہ پر سیخ پا
متھیرا حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئی تھیں/فوٹوفائلماڈل و میزبان متھیرا بھارتی اداکارہ وماڈل راکھی ساونت کو ’منحوس عورت‘ کہتے ہوئے سیخ پا ہوگئیں۔ متھیرا حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئی تھیں...
وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد یکم نومبر کو پیش کیے جانے کا امکان
پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کیلئے مطلوبہ نمبر سے زائد ارکان کا دعویٰ کیا ہے/ فائل فوٹو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد یکم نومبر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم...
فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو بلوچستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوبلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقعات...
نیول چیف کا جنگی تیاری برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور
اسکرین گریباسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے روایتی اور غیر روایتی بحری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جنگی تیاری برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ...










