معاشی استحکام حقیقی لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے: مفتاح
کراچی: سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی استحکام تو حقیقی ہے لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے۔جیو نیوز...
رواں سال ملک میں سونےکی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟
فوٹو: فائلملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے جب کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے پر برقرار ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ...
آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی، چکن بدستور مہنگی
آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 200 روپے کمی سے 1550 روپے پر آگیا ہے جبکہ گھی کی قیمت میں 18 روپے کلو کمی ہوئی ہے: صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن۔ فوٹو فائللاہور: آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں...
پاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی ریکارڈ
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ 61 ہزار ڈالر رہا، گزشتہ سال مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات69 کروڑ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 69 ڈالر اضافے کے ساتھ3395 ڈالر فی اونس ہے__فوٹو: فائلآج پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...
احتجاج کے باعث کاٹھور سپرہائی وے ٹریفک کیلئے بند، ملک بھر کو سامان کی ترسیل رک گئی
گاڑیاں 4 دن سے پھنسے رہنے کے سبب آج سے ترسیل رک گئی ہے اور کراچی سےملک بھرکے لیے مال کی ترسیل مکمل طورپربند ہے: فضل جدون/ فائل فوٹوکراچی: سپر ہائی وے کاٹھور کے مقام پر احتجاج کے باعث سڑک...
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔جولائی 2024 تامارچ 2025 ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات میں 9.38 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات اس وقت ساڑھے 13 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئی ہیں جو...
پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا
فوٹو: فائلویٹیکن سٹی: پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کیلئے کانکلیو شروع ہوا جس میں تقریباً 70 ممالک سے کارڈینلز شریک ہیں۔تاہم کچھ گھنٹوں...
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ
فوٹو: فائلکراچی: پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1067 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 383 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ...
وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کر ا دی
فوٹو: ایکسواشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کر ادی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا سے واشنگٹن میں...
گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے: پولیس
فوٹو: اسکرین گریبپنجاب کے شہر گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے۔پولیس کے مطابق ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، ڈرون کا ملبہ اکٹھا کیا جارہا ہے۔دوسری جانب لاہور اور سیالکوٹ کی حدود میں متعدد فضائی...
نئی تاریخ رقم، سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی
اگر حالات یونہی رہے تو سونے کی قیمت 2026 کے وسط تک 4000 ڈالر فی اونس تک بھی جا سکتی ہے۔کراچی: دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست...
امریکی مصنوعات پر پاکستان میں غیرضروری رکاوٹیں ہیں تو جائزہ لینےکو تیار ہیں: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امریکا سے ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بات چیت جاری ہے، امریکی مصنوعات پر پاکستان میں کوئی غیر ضروری جانچ پڑتال یا رکاوٹیں ہیں تو جائزہ لینے...
مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات
فوٹو:فائلپاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح اپریل میں ملکی تاریخی کی کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات ہیں۔ ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ گزشتہ برس پیاز ڈیرھ سو روپے کلو تھی جبکہ آج 50 روپے ہے۔ آٹے،...
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزیدکم کردیا
رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونےکاخدشہ ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد : آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال...
بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف
ایف بی آر کے 3 ممبران کی تعیناتی کے لیے کئی بار سمریاں ارسال کی گئیں جو اعتراضات کے بعد واپس آئیں/ فائل فوٹواسلام آباد: تین ممبران کی تعیناتیاں نہ ہونے سے بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر...
سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی ہزار روپے کی کمی
فوٹو: فائلکراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 700...
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1204 پوائنٹس کی کمی
فوٹو: فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1204 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 17 ہزار 226 پر بند ہوا۔امریکی صدر کی جانب سے چیئرمین فیڈرل ریزرو بینک کے سربراہ کو نہ ہٹانے...
عالمی تجارت میں تناؤ سے ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ عالمی تجارت میں تناؤ کے باعث علاقائی تجارت اور مختلف ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی۔محمد اورنگزیب نے چین کے وزیر خزانہ لان فوان سے ملاقات...
ملک میں شرح غربت 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان، 1کروڑ افراد کے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہونے کا خدشہ
پاکستان میں شہری علاقوں میں غربت کی شرح 22.8 فیصد اور د یہی علاقوں میں 49.6 فیصد ہے، عالمی بینک کی رپورٹ۔ فوٹو فائلاسلام آباد: رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 42.4 فیصد تک رہنے کا...