امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
ملزم 2021 میں امریکا پہنچا تھا:فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما...
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور (فوٹو: ایکسپریس ویب) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی بازارِ حصص میں آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی دیکھی...
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی
عمران خان وکیل کے ذریعے چالان کی نقول بھجوائی گئیں:فوٹو:فائل اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے...
ایک کتاب اور ایک شناسا
جب پشاور میں ٹی وی سینٹر قائم ہوا تو ساتھ ہی نئے مقامی پروڈیوسر بھی بھرتی ہوئے جن میں ایک عتیق صدیقی بھی تھا۔جس کے ساتھ ہماری جوڑی بن گئی اور کئی ڈرامے ہم نے ساتھ کیے۔اس کے ساتھ ہماری...
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید
فواد خان اور وانی کپور کی فلم کی ریلیز 2025 کے آخر یا 2026 کے اوائل تک متوقع ہے : فوٹو : ویب ڈیسک کراچی: ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم کرنے...
ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا فہد نے بائیو میٹرک کے ذریعے رہائش اختیار کی تھی، پولیس
ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا فہد نے بائیو میٹرک کے ذریعے رہائش اختیار کی تھی، پولیس Source link
مسئلہ نقل کا … – ایکسپریس اردو
ہر سال میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلے کا امتحان ہوتا ہے، یہ امتحان ایم ڈی کیڈ کہلاتا ہے اور ہر سال یہ امتحان اسکینڈلزکا شکار ہوتا ہے مگر حکومت ایک معیاری اور شفاف امتحانات کے انعقاد کا طریقہ رائج...
شعبہ تعلیم اور طبقاتی فرق
میرے نواسہ، نواسی نے بچپن سے جن اسکولوں میں تعلیم حاصل کی وہ شہر کے اچھے اسکول تھے۔ ان میں داخلے کی تیاری، سمرکیمپ لے جانے اور لانے کی بھاگ دوڑ اور او اینڈ اے لیول میں اچھے نمبروں کے...
ہمارے بھارتی مہمان – ایکسپریس اردو
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کے فرائض اسلام آباد کے سپرد کیے گئے ہیں ۔ اس اجلاس کی اب تک کی خاص بات یہ سامنے آئی ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی کانفرنس میں...
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا اٹل موقف
حکومتی سرپرستی میں آل پارٹیز کانفرنس نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور القدس کو دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کردیا۔ مشترکہ اعلامیے میں غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی، فلسطینی عوام پر مظالم کے خاتمے، اسرائیل کو جنگی جرائم...
ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کے میزبانوں سے
عالمِ اسلام کے ممتاز اور مقبول اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں، انھیں پاکستان آنے کی دعوت کس نے دی ہے؟ کیا وہ حکومتِ پاکستان کی دعوت پر آئے ہیں یا کسی مذہبی تنظیم یا...
گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو پیش کیا گیا تفتیشی افسر نے بتایا...
کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے، وزیر خزانہ
احتجاج سے معیشت کو 760 ارب کا نقصان،محمد اورنگزیب، بیجنگ کی اپنے شہریوں کو بلوچستان اور KPکے سفر سے گریز کی ہدایت فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ کراچی کے...
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک سندھ میں متاثرہ گھروں کی تعمیر کیلیے 22 کروڑ ڈالرز دیے، مزید 500 ملین ڈالر دینگے
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک سندھ میں متاثرہ گھروں کی تعمیر کیلیے 22 کروڑ ڈالرز دیے، مزید 500 ملین ڈالر دینگے Source link
لبنان میں پھنسے 70 سے زائد پاکستانیوں کو لانے والی غیرملکی پرواز کراچی پہنچ گئی
کراچی: غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کا طیارہ لبنان میں پھنسے 70 سئ زائد پاکستانیوں کو لے کر کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی،ایف آئی اے، اے ایس ایف اور دیگر متعلقہ اداروں نے...
لاہور میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
فوٹو- ایکسپریس نیوز لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری ہے، مجاہد اسکواڈ ناکہ گلویرہ نے مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔...
سندھ بار کونسل کا مجوزہ آئینی ترمیم پر تحفظات کا اظہار
کراچی: سندھ بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر تحفظات کا اظہار کردیا، وائس چئرمین کاشف حنیف نے کہا ہے کہ آئینی تریم کا وقت اور رازداری معاملات کو مشکوک بنارہی ہے۔ مجوزہ آئینی ترمیم سے عدالتی نظام متاثر ہوگا۔...
سندھ کے کسانوں کیلیے کھاد سرکاری نرخ پر براہ راست خریدنے کیلیے ایپ متعارف
کراچی: سندھ حکومت نے کسانوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے براہ راست کھاد خریدنے کیلیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی ہوٹل میں کسانوں کیلیے کھاد کی براہ راست خریداری کیلیے UgAi نامی ایپ کی...
پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کا نیا شیڈول جاری کردیا جبکہ ایک بار پھر اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے...