پاک بھارت کشیدگی، بھارتی نیوز چینل نے غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی
https://www.youtube.com/watch?v=8W56FgPoYYg بھارتی نیوز چینل آج تک نے پاک بھارت کشیدگی میں غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی۔بھارتی چینل کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیک شدہ بیانات اور سوشل میڈیا پر ادھر ادھر...
بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری، جنگی بحری بیڑا تعینات، برطانوی اخبار کا دعویٰ
فوٹو: فائلبھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے اپنا مغربی بحری بیڑا شمالی بحیرہ عرب میں کراچی کے قریب تعینات کردیا۔برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے بیڑے میں ایئر کرافٹ کریئر، ڈسٹرائرز، فریگیٹس اور اینٹی سب...
ملک بھرکیلئے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی تیسری...
پاکستانی شہری بھی اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون گرانے لگے، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی عوام بھی مسلح افواج کے شانہ بشانہ بھارتی ڈرونز گرانے میں پیش پیش ہے— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان میں مسلح افواج کے علاوہ عوام بھی بھارت کی جانب سے دراندازی...
مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی
فوٹو: فائلغزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔اسرائیلی...
پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا
پی ایس ایل کو موجودہ حالات کے تناظر میں ملتوی کیا گیا، میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے مشورے پرکیاگیا: پی سی بی اعلامیہ— فوٹو:فائلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا...
چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر، پانی ذخیرہ کرنے کا عمل شروع
اس ڈیم کو صوبہ سیچوان میں تعمیر کیا جا رہا ہے / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹچین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ...
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 3647 پوائنٹس اضافہ ہوگیا
حصص بازارمیں 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 28 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد رہی— فوٹو:فائلبھارتی جارحیت مزید نہ بڑھنے اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قسط منظوری کی توقعات پر...
ایپل کے اولین اسمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / رائٹرز فوٹوایپل کو آئی فونز ، آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر ڈیوائسز کے لیے جانا جاتا ہے مگر بہت جلد یہ کمپنی ایک نئی ڈیوائس کو پیش کرنے والی ہے۔بلومبرگ کی...
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
فوٹو: فائلکراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن...
اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں: اسٹیٹ بینک
مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ورکرز ترسیلات 30 فیصد اضافے سے 31.2 ارب ڈالر رہیں: مرکزی بینک/ فائل فوٹوکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025 میں...
بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج
جب ہم جواب دیں گے تو دنیا خود سن لے گی، ہمیں بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائ؛پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا...
پی سی او ایس کی بیماری میں کون سے غذاؤں کا استعمال مفید ہے؟
یہ ایک عام ہارمونل عارضہ ہے جو تولیدی عمر کی خواتین کو متاثر کرتا ہے/ فائل فوٹوپولی سسٹک اووری سنڈروم (پی سی او ایس) ایک ایسی بیماری ہے جو خواتین اور کم عمر لڑکیوں کی صحت کو بری طرح متاثر...
پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، ملک خود کو مکمل تبدیل کر رہا ہے: وزیر خزانہ
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور اپریل میں افراطِ زر 0.3 فیصد پر آگئی ہے، پاکستان برآمدات اور پیداوار پر مبنی پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے: محمد اورنگزیب کا لندن میں خطاب. فوٹو فائللندن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا...
سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک
ہیلی کاپٹر میں سوار 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سری لنکن اسپیشل فورسز اور ائیر فورس کے جوان شامل ہیں: رپورٹ/ فائل فوٹوکولمبو: سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6...
ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این
6 اور 7 مئی کی رات بھارت نے ہم پر حملہ کیا، بھارتی حملے کے بعد سے ہم نے جو بھی کیا وہ جوابی اقدامات تھے: عاصم افتخار/ فائل فوٹواقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ...
یہ وقت ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے، ملکی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں: فضل الرحمان
موجودہ صورتحال میں سفارتی سرگرمیوں سے متعلق میں مطمئن نہیں ہیں، ہمارا کوئی سفارتی مشن بیرون ملک نہیں، صرف ٹیلی فون پر گفتگو کی گئی: سربراہ جے یو آئی. فوٹو فائلسربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے...
حج کیلئے روانہ انڈونیشین خاتون مدینہ جاتے ہوئے انتقال کرگئی
خاتون کے جہاز میں انتقال کے بعد کی ویڈیو بھی سعودی میڈیا کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے/ فائل فوٹوانڈونیشیا سے شوہر کے ساتھ حج کیلئے روانہ خاتون سعودی عرب لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کرگئی۔غیر ملکی خبر...
بھارت نے پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا: محسن نقوی
بھارت نےراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانےکی انتہائی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی: چیئرمین پی سی بی/ فائل فوٹولاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے واضح طور پر پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کے لیے...
سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
ذخائر سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے : اعلامیہ ماڑی انرجیز/فوٹوفائلسندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت...