جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیرکے حل میں ہے، صدر آصف زرداری
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیر کے حل میں ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ مجھے پاکستان کی مسلح...
شہریوں کا پاک فوج کے جوانوں کا استقبال، ٹینکوں اور اہلکاروں پر پھول نچھاور کیے
https://www.youtube.com/watch?v=hTMJZu3fwC0 سیالکوٹ میں شہریوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بارڈر سے آنے والے پاک فوج کے ٹینکوں اور اہلکاروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔پاکستان کا جھنڈا اٹھائے شہریوں نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے...
ٹرمپ کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر بھارتی میڈیا سیخ پا
اسکرین گریبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا۔پاکستان کے حوالے سے مخالفانہ باتیں کرنے کے حوالے سے معروف بھارتی اینکر پرسن نے ٹرمپ کے اعلان...
پاکستان کی فضائی حدود ہرقسم کی پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال ہوگئی
فوٹو: فائلپاکستان کی فضائی حدود ہرقسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہےکہ ملک کےتمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نےکہا ہےکہ مسافرپروازوں کے...
آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، بھارت کا اڑی سپلائی ڈپو تباہ
اسکرین گریبلائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے دشمن کی مزید پوسٹوں کو تباہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دشمن کی پانڈو سیکٹر...
پاکستان کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا سہولتکار ایڈیشنل ڈی سی راجوڑی مارا گیا
حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار دہشتگردوں کاسہولتکار اورکشمیری مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت تھا/ فائل فوٹوپاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں...
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک، اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش
https://www.youtube.com/watch?v=74mgVZ70F0k بھارتی جارحیت کے جواب میں جہاں پاکستانی فورسز دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں وہیں پاکستانی پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو بھی ہیک کر لیا گیا۔پاکستانی سائبر حملوں میں ہیک کی گئی ویب...
پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹی خبریں، تصویریں اور ویڈیوز کی بھرمار، حقیقت کا پتا کیسے لگایا جائے؟
بھارتی جارحیت کے سبب دوایٹمی ممالک ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کے جواب میں بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کرکے اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے،...
بھارت کا رحیم یار خان کے شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملہ
بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا ہے،یہ ائیرپورٹ 1993 میں تعمیر کیا گیا تھا/ فوٹو اسکرین گریببھارت نے رحیم یار خان میں قائم شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا۔بھارتی بزدلانہ حملے...
وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، ’ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’، شہباز شریف
https://www.youtube.com/watch?v=OfSJ_QuSeec اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے کامیاب آپریشن پر سیاسی قیادت سے رابطہ کیا اور قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری، جے یو...
ہمارے صبر کی حد ختم ہوئی جس پر جواب دیا، اب بھارت رکے تو ہم بھی حملہ نہیں کرینگے: ڈار
https://www.youtube.com/watch?v=ZTJvvHEq6XE اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کو بتایا ہے کہ بھارت اب حملہ نہیں کریگا تو ہم بھی نہیں کریں گے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار...
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی: شیخ رشید
3 روز سے سپر پاور ز صلح کی باتیں کررہی تھیں لیکن گزشتہ رات پاک فوج نے اپنا کام دکھاکر دشمن کے دانت کھٹے کردیے: سربراہ عوامی مسلم لیگ/ فائل فوٹوراولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر...
پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب، چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
بھارت اور پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، دونوں ممالک ایسے اقدامات سےگریز کریں جن سےکشیدگی بڑھے: چینی وزارت خارجہپاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔بھارت کی جانب...
‘جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا’، وزیر دفاع
خواجہ آصف نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شعر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو...
‘پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات ماری گئیں’
https://www.youtube.com/watch?v=VjHy-kKIZfc اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے آج علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت نے امریکا پر واضح کردیا
امریکی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بھارت سے کشیدگی کے معاملے پر تعمیری تعاون کی پیشکش کی۔ فوٹو فائلپاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔یاد...
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا
فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے بھارت کا S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا۔پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم...
وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی
فوٹو: فائلوزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص کا...
پاکستان کے ڈرون بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے
فوٹو: فائلبھارت کے خلاف پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں اور اڑانیں جاری ہیں۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن 'بنیان...