جوان افراد میں امراض قلب کی شرح بڑھنے کی اہم وجہ دریافت
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹوایسے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح ماضی کی نسل کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ چکی...
بھارتی اپوزیشن کا آپریشن سندور اور جنگ بندی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےکا مطالبہ
https://www.youtube.com/watch?v=UU6b8XtMvaQ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم مودی سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہےکہ مودی حکومت پہلگام حملےکے بعد آپریشن سندور اور جنگ بندی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرے۔ایوان زیریں...
رافیل جیسے جدید بھارتی طیاروں کی تباہی بھارت کیلئے ’تضحیک آمیزشکست‘ ہے: برطانوی اخبار
تاریخ میں پہلی بار رافیل طیارے تباہ کیے گئے ہیں، خلیجی میڈیا، پاکستان کوفوجی محاذ پربرتری حاصل، بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا: برطانوی اخبار— فوٹو:فائلبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی عالمی سطح پرپذیرائی...
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوواٹس ایپ میں ایسے متعدد فیچرز ہیں جو آپ کو اپنے پیاروں، دوستوں یا دفتری ساتھیوں سے جڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔مگر لاتعداد گروپ چیٹس، چینلز اور کمیونٹیز کا...
اڑنے والی منفرد موٹر سائیکل جو آپ کو دنگ کر دے گی
پولینڈ کی ایک کمپنی نے اسے تیار کیا / فوٹو بشکریہ وولو ناٹیہ کسی سائنس فکشن فلم سے کم نہیں مگر ایک کمپنی نے اسے حقیقت بنا دیا ہے۔جی ہاں واقعی ایک کمپنی نے اسٹار وارز فلموں سے متاثر ہوکر...
پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھادی
فوٹو: فائلپاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر کی دلچسپی ہے، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی...
زمین کے مدار میں 5 دہائیوں سے پھنسا اسپیس کرافٹ واپس زمین میں آگرا
یہ سوویت عہد کے ایک اور اسپیس کرافٹ کا حصہ ہے جو کوسموس 482 سے ملتا جلتا ہے / فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنزسوویت یونین کے عہد کا ایک اسپیس کرافٹ 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد زمین پر واپس...
ہنگری میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے بڑی کریپ مچھلی پکڑنے کا ریکارڈ قائم کردیا
53سالہ بروکر ڈیوڈ ناک نے ہنگری میں دنیا کی سب سے بڑی کریپ مچھلی پکڑ کر ریکارڈ قائم کرلیا/ فوٹو بی این پی ایسیورپی ملک ہنگری میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے بڑی کریپ مچھلی پکڑ لی۔غیرملکی میڈیا...
مارک زکربرگ کی مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی
مارک زکربرگ / اے پی فوٹومیٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے مستقبل کے بارے میں بہت حیران کن پیشگوئی کی ہے۔ان کا ماننا ہے کہ مستقبل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی دوستوں، بزنس ایجنٹس، تھراپسٹ اور...
بنیان المرصوص: ناقابلِ شکست دیوار
رات کی تاریکی میں اور پیچھے سے وار کرنا ہمیشہ سے بزدلوں کا شیوہ رہا ہے۔ بھارت نے بھی اسی کمزوری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7مئی کی رات پاکستان پر حملہ کیا اور اس کا نام ’’آپریشن سندور‘‘ رکھا۔ اس...
بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی، اس سے پاکستان پر حملے میں بڑی مس کیلکولیشن ہوئی: سابق مشیر قومی سلامتی
بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کرکے اپنی عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرےگا: ناصر جنجوعہ۔ فوٹو فائلسابق مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کرکے...
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت مزید 21 فلسطینی شہید
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جنگ بندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی/ فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے بچوں سمیت مزید 21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔غیر...
پاکستان اوربھارت کیساتھ کام کرکے دیکھوں گا کہ مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے: ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت بڑھائیں گے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کام کرکے دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے۔اپنے...
مکہ مکرمہ میں بھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار
ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے__فوٹو: فائلمکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔حج سکیورٹی فورسز کے...
یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
جنگ بندی سے دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس/ فائل فوٹواقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم...
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی جماعت پر انسداد دہشتگردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی: خبر ایجنسی۔ فوٹو فائلڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی۔غیر...
پاکستان کا بھارت کیخلاف سائبر اٹیک تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جانے لگا
پاکستان نے مواصلاتی لائنوں، ائیر ٹریفک سسٹم اور بھارت کے ڈیجیٹل ڈیفنس کنٹرول کو بھی غیر موثر کر دیا، بھارت کے 70؍ فیصد علاقوں کو بجلی کی بندش کا سامنا رہا۔ فوٹو فائلاسلام آباد : سول اور فوجی قیادت کی...
انڈین دانشور بھی بھگوان کو پیارے ہوگئے؟؟
میرا تو ایمان ہی اُٹھ گیا ہے... پڑھنے پڑھانے والوں سے، فَر فَر انگریزی بولنے والوں سے، سوٹ پہن کر اپنی ڈگریاں لہرانے والوں سے اور بارُعب کتابیں لکھنے والوں سے۔ ویسے تو اِس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں، جتنی...
ٹرمپ انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کیلئے کیوں متحرک ہوئی؟
فوٹو: فائلامریکی صحافی کی جانب سے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بندی کے پس منظر میں ہونے والی امریکی کوششوں کی تفصیل بیان کردی۔امریکی صحافی کے مطابق امریکی نائب صدر نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے وزیراعظم مودی کو فون...
سلمان خان کو جنگ بندی کی حمایت پر تنقید کے باعث ٹوئٹ ہٹانا پڑگئی
ٹوئٹ پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے بھارتیوں کو پسند نہ آئی اور سلمان خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا— فوٹو:فائلبالی وڈ اسٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے معتلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔گزشتہ...