سیانے کوے نے ایک بار پھر سائنسدانوں کو دنگ کر دیا
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوذہانت کی بات ہو تو صدیوں سے سائنسدان پرندوں کو احمق سمجھتے تھے مگر ایک پرندہ جو انہیں ہمیشہ سے حیران کرتا آرہا ہے وہ کوا ہے۔درحقیقت جس کسی کو...
قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
افواج پاکستان نے نے بھارت کی بلااشتعال جارحیت کےخلاف انتہائی ذمہ داری اورمناسب ردعمل سے دفاع کیا، ایوان شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، قرارداد کا متن— فوٹو:فائلقومی اسمبلی نے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ...
7 مئی کو پاک بھارت فضائی جھڑپ پاکستان کی واضح کامیابی پر ختم ہوئی: امریکی جریدہ
https://www.youtube.com/watch?v=zP3Rj2vlFqw ممتاز امریکی دفاعی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 7 مئی کو پاک بھارت افواج کی فضائی جھڑپ پاکستان کی واضح کامیابی پر ختم ہوئی ہے۔دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے...
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
فوٹو: فائلکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3...
آئندہ بجٹ میں صنعتوں کے خام مال پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کیے جانے امکان
بجٹ میں پراپرٹی کے لین دین پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، ذرائع— فوٹو:فائل آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بڑے ریلیف کی تیاریاں جاری ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف نے پیداواری صنعت اور تعمیراتی صنعت کیلئے ریلیف...
طلبہ کو منشیات کی سپلائی، تعلیمی اداروں میں براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم
چیک کرکے بتائیں کہ کن کن اسکولوں کالجوں میں کیا کیا ڈلیور کیا جاتا ہے، بچے پیزا وغیرہ منگواتے ہیں ساتھ منشیات بھی منگوا لیتے ہیں: جسٹس انعام امین منہاس. فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو...
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کی تجویز شامل، آئی ایم ایف کیساتھ مجوزہ اقدامات کے نکات پیش
آئندہ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے آئی ایم ایف اور پاکستانی ٹیم 14 مئی سے 22 مئی تک مذاکرات کریں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مجوزہ ٹیکسیشن اقدامات...
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع
صنم اور محب مرزا کی شادی ابتدا میں پوشیدہ رہی، مگر بعدازاں دونوں نے اعلان کیا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں__فوٹو: فائلپاکستان کی خوبرو اداکارہ صنم سعید نے جلد ماں بننے کی تصدیق...
پاکستان کا سپر ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ
2022 میں عام آدمی کو ٹیکس سے بچانے کے لیے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگایا گیا تھا۔ فوٹو فائلپاکستان نے سپر ٹیکس میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے رابطےکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف...
امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا
امریکی وزیر خزانہ نے ٹیرف میں کمی کا اعلان کیاامریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا۔جنیوا میں چینی حکام کی امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات ہوئی جس میں ٹیرف...
امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے: عاطف رانا
پی ایس ایل فرنچائزز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان میں ہی کرائیں: سی ای او لاہور قلندرز__فوٹو: فائللاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک میچ باقی ہے...
اگر بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع
ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر بات کرکے ایک اور پیشرفت کی ہے، دونوں ملکوں کے پاس اس مسئلے کے حل کا یہ سنہری موقع ہے: خواجہ آصف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر مذاکرات ہوئے تو...
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود تاحال بند، 18 روز میں ائیر لائنز کو 400 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان
18 روز کے دوران اب تک 2 ہزار بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے متاثر ہو چکی ہیں۔ فوٹو فائلبھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث اب تک بھارتی ائیر لائنز کی ہزاروں پروازیں منسوخ...
پاکستان نے واضح کردیا کہ اصل مسئلہ کشمیر کا ہے: اعزاز چوہدری
بھارت پاکستان کو کمزور نہ جانے، بیٹھ کر بات کرلے تو ان کے لیے بہتر ہوگا، بھارت جتنا جلدی سمجھے اس کے لیے اچھا ہے: سابق سیکرٹری خارجہ/ فائل فوٹواسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہےکہ کل...
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید
جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا__فوٹو: فائلغزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس...
ٹھٹہ کی تاریخی شاہ جہاں مسجد کے شاہی خطیب انتقال کر گئے
مولانا عبد الباسط صدیقی کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے پر سول اسپتال مکلی لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ فوٹو فائلٹھٹہ کی تاریخی شاہ جہاں مسجد کے پیش امام...
عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑے کی ہدایت کردی
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا تحریری حکم پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو پہنچایا: ذرائع۔ فوٹو فائلپشاور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پبلک...
بھارت کو منہ توڑ جواب پر اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس اور کے ایس سی 30 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔ فوٹو فائل کراچی: بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبر...
پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
فائل فوٹو۔نئی دہلی: پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔ پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر جنگ کے حمایتی انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری...
بھارت میں واقع کراچی بیکری پر بی جے پی انتہا پسندوں کا حملہ
پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، یہ نام تقسیمِ ہند کے وقت ہمارے خاندان کی ہجرت سے جڑی تاریخی پہچان کی علامت ہے: بیکری مالکان/ فوٹو: انٹرنیٹ بھارتی شہر حیدرآباد میں واقع کراچی بیکری پر بی جے پی کے انتہا پسندوں نے...