بلوچستان کی جامعات میں 200 سے زائد افغان طلبہ کے زیر تعلیم ہونے کا انکشاف
جامعات نے تمام طالب علموں کو افغانستان جانے کی ہدایت کردی/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان کی جامعات میں 201 افغان طالب علموں کے زیر تعلیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان میں 84،...
امریکی صدر نے پاک بھارت جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ کردیا
امریکی صدر نے ایک بار پھر جنگ رکوانے کا کریڈٹ لیتے ہوئے کہا کہ دونوں ایٹمی مما لک کی جنگ ٹیرف کی مدد سے روکی/ فائل فوٹومیامی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں 8 طیارے گرنے کا...
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں نیا موڑ، اہم حقائق سامنے آگئے
https://www.youtube.com/watch?v=SEk1uUb8VoI خالصتان تحریک کے کینیڈا میں قتل کیے گئے لیڈر ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے۔ان دونوں سازشوں کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے ساتھ پیدا...
27 ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لینےکا معاملہ، وزیراعظم اورایم کیو ایم قیادت کی آج ملاقات متوقع
فوٹو: فائلستائیس ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لینے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اورایم کیو ایم قیادت کی ملاقات آج متوقع ہے۔ذرائع کےمطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں صبح 10 سےدوپہر 2 بجے کے درمیان ہونےکاامکان ہے۔ایم کیو ایم وفد...
افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمےکا مشن، پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا
فوٹو: فائلپاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ہوتا ہے تبھی بات کی جاتی ہے، اگر پیش رفت کا امکان نہ...
ظہران ممدانی کے میئر بننےکے بعد شہری جلد نیو یارک چھوڑ دیں گے: ٹرمپ کا دعویٰ
فوٹو: امریکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ظہران ممدانی کے میئر بننے کے بعد اب شہری نیو یارک چھوڑ کر فلوریڈا منتقل ہوجائیں گے۔میا می میں بزنس فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ نیویارک سٹی نے...
حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم 14نومبر تک دونوں ایوانوں سے منظور کرانےکا فیصلہ
فوٹو: فائلستائیسویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرِصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں طے پایا کہ ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرائی جائے گی۔ ترمیم کی...
سابق اٹارنی جنرل کی تجویز
ڈسٹرکٹ کورٹس میں کیسز کی بات کوئی نہیں کررہا یہاں اصلاحات کریں، فیڈرل کورٹ ہر صوبے میں ہونی چاہیے: اشتر اوصاف — فوٹو:فائلسابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے تجویز دی...
نیویارک سٹی کے میئرکی حیثیت سے ظہران ممدانی کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟
فوٹو: فائلدنیا کے اہم ترین شہروں میں سے ایک نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے ظہران ممدانی شہر کے پہلے مسلمان میئر ہونے کے ساتھ سب سے کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
آرٹیکل 243 میں ترمیم پر مشاورت کی جا رہی ہے، دفاعی تقاضے بدل گئے ہیں: خواجہ آصف
فوٹو: اسکرین گریباسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم نے ابھی حتمی شکل اختیار نہیں کی، آرٹیکل 243 میں ترمیم پر مشاورت کی جارہی ہے، یہ سارا کام باہمی مشاورت سے ہو گا۔وزیر دفاع...
پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا
نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس میں تیار "سفرا ڈرون جیمنگ گن" نے ڈرون ناکارہ کرنا شروع کردیے، یہ گن ڈیڑھ کلو میٹر دور سے ڈرون کو نشانہ بنا کر اسے اور اس کے ریموٹ کنٹرول کو ناکارہ کردیتی ہے— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان...
27 ویں ترمیم سے متعلق جہاز نے اڑان بھرلی ہے، منظوری کیلئے نمبر زیادہ ہی ہیں: فیصل واوڈا
فضل الرحمان اگر ترمیم کے وقت آجاتے ہیں تو اچھی بات ہے، وہ پاکستان کی اہم شخصیت ہیں: سینیٹر کی جے یو آئی سربراہ سے ملاقات کے بعد گفتگو— فوٹو: اسکرین گریبسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 27 ویں...
بالی وڈ فنکاروں کی ظہران ممدانی کو نیویارک میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
فوٹو: فائل بالی وڈ کےفنکاروں کی جانب سے ظہران ممدانی کو نیویارک کے میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز ہنسل مہتا اور زویا اخترنے ظہران ممدانی کومیئر منتخب ہونے پر مبار کباد دی...
نیویارک نے نیا جوان میئر چنا، کراچی کی تبدیلی نیویارک تک پہنچ گئی: وزیراعلیٰ سندھ
فوٹو: سی ایم ہاؤس کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ آج نیویارک نے 34 سالہ مسلمان میئر ظہران ممدانی کو منتخب کیا ہے، کراچی سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر نیویارک تک پہنچ گئی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ...
27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کے پاس قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کتنے ارکان ہیں؟
فوٹو: فائلاسلام آباد: پارلیمنٹ سے27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے نمبر گیم اہمیت اختیار کرگیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کو قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے لیے 237 ارکان کی حمایت حاصل ہے جب کہ حکومت کو آئینی ترمیم...
وزیراعظم نے اسپیکر ایاز صادق کو اہم ٹاسک دیدیا
فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتفاق رائے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اہم ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آج تمام...
دیگر صوبوں کے مسافروں کی کراچی سے بیرون ملک روانگی کیلئے کلیئرنس لازمی قرار
متعدد افراد دیگر صوبوں سے آکرکراچی سے بیرون ملک جاتے ہیں،ایجنٹ لوگوں کو گمراہ کرکے بیرون ملک لےجاتے ہیں: ایف آئی اے حکام__فوٹو: فائلوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دیگر صوبوں کے مسافروں کی کراچی سے بیرون ملک روانگی لیےکلیئرنس...
امیر قطر نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو خوش آئند اور بروقت قرار دیدیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی/ فوٹو وزیراعظم ہاؤسدوحہ: امیر قطر نے پاکستان اور سعودی کے عرب دفاعی معاہدے کو خوش آئند اور بروقت قرار دیا۔ صدر مملکت آصف علی...
حکومت کسی سے نہیں ڈرتی، شرجیل میمن
ای چالان کا مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرانا ہے، ہم وہ فیصلے کریں گے جو عوام کے حق میں بہتر ہوں: وزیر اطلاعات سندھ۔ فوٹو فائل وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے حکومت کی طرف سے...
جیو، جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کا چھٹا روز
2 بجے ارجینٹینا کے آرٹسٹ کی جانب سےفائین آرٹس کی ایک ورک شاپ ہوئی__فوٹو: فائلکراچی: جیو اور جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچرفیسٹیول 2025کا آج چھٹا روز ہے۔سوئیڈن کی میورل مصورہ ڈومی فاریسٹ نےاس ورکشاپ میں...










