نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
حکومت اپنا زور لگانے کے بجائے اتفاق رائے چاہتی ہے،بلاول بھٹو زرداری:فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی...
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال
کوئٹہ: بولان میں دہشت گردی سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال ہوگئی۔ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہوگئی۔ ڈی ایس ریلوے...
2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام
نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا رواں برس کا نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو ( Nihon Hidankyo) کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی...
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے،...
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس؛ راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے:فوٹو:فائل راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو...
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا...
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔ دوسری جانب، اینٹی کرپشن شیخوپورہ...
شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
اوپنر کی قیادت میں قومی ٹیم ابتک ایک بھی فتح حاصل نہ کرسکی (فوٹو: ایکسپریس ویب) ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل شکستوں کے سبب ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹانے فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں...
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے...
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آغا شیخ سرور کو 15 اکتوبرتک بازیاب کروانے کا حکم
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی:فوٹو:فائل لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آغا شیخ سرور کو 15 اکتوبر تک بازیاب کروانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے...
غزہ میں حماس کiساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی تل ابیب: غزہ کے شمالی علاقے میں آپریشن کے لیے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کو حماس کے جانبازوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا...
’’منجولیکا آپ کو نہیں چھوڑے گی‘‘ ؛ ودیا بالن کی دھمکی
بھول بھلیاں میں منجولیکا کا کردار بہت مشہور ہوا تھا: (فوٹو:ایکسپریس ویب) ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہارر کامیڈی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ دیکھنے کےلیے مداحوں سے انوکھے دھمکی آمیز انداز میں درخواست کی ہے۔ ودیا بالن...
پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا (فوٹو: پی سی بی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگ سے میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔...
’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ...
ملتان ٹیسٹ؛ ابرار احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت بھی مشکوک
مکمل فٹ نہ ہونے پر اسپنر کی جگہ نعمان علی کو موقع دیے جانے کا امکان (فوٹو: فائل) لیگ اسپنر ابرابر احمد کی انگلیںڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان...
ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق سینیٹر مصطفیٰ...
ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا، جس پر وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔ ہریتھک روشن...
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، صدر مملکت آصف زرداری
اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔ اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ فوم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات...
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا...
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا...