’امریکا کی پابندیوں جیسے اقدامات تجارتی اداروں کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں‘
امریکا نے پاکستان کی 19کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور ان کمپنیوں پرپاکستان کے اسٹریٹیجک پروگرام سے تعلق کا الزام تھا: نائب وزیراعظم__فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا نے پاکستان کی 19کمپنیوں پر پابندی عائد...
چیئرمین پی ٹی آئی نے عمران خان اور حکومت کے درمیان ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا
کس چیز کی ڈیل ہوگی، عمران خان ناجائز اور ناحق جیل میں ہیں، سیاسی مسائل کا سیاسی حل ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر کی صحافیوں سے گفتگو/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی حکومت...
غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید
رفح شہر میں القسام بریگیڈز کے جوابی وار سے کئی اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں/ فائل فوٹواسرائیل نے غزہ پر حملے کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔اسرائیل نے...
ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر لائیو اسٹریم کے دوران قتل، وجہ سامنے آگئی
ٹک ٹاکر ولیریا کے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر تقریباً 2 لاکھ سے زائد فالوورز تھے، جنہوں نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک پارسل وصول کیا __فوٹو: اسکرین گریبمیکسیکو میں نامور ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر کو لائیو اسٹریم کے دوران...
برطانوی محکمہ ٹیکس نے حسن نواز کی دیوالیہ ہونے کی مدت ختم کردی
سرکاری ریکارڈ کے مطابق حسن نواز کے دیوالیہ پن کی مدت 29 اپریل 2025 کو ختم ہوئی/ فائل فوٹولندن: برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کو ختم کردیا۔بینک کرپسی کی مدت مکمل...
سابق بھارتی جج کا طنز
سب پاکستانیوں کی حرکت ہے :بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو کی سوشل میڈیا پوسٹ/فوٹوفائلپاکستانی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مضحکہ خیز انداز...
مہاراشٹرا میں زبان کا تنازع سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد بھی ختم نہیں ہوسکا
https://www.youtube.com/watch?v=Na-76KRcdAc بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں زبان کا تنازع سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد بھی ختم نہیں ہوسکا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیزا ڈلیوری بوائے سے کہا گیا کہ وہ جب تک مراٹھی نہیں بولے گا اس...
’باپ بات بات پر غصہ کرتا تھا‘، 2 جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو قتل کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=26pwKR9Otsg کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں دو جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیٹے باپ کی لاش کو موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے جارہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔ملزمان کا دعویٰ ہے کہ...
دنبہ گوٹھ کے مدرسے سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد
مدرسے کے استاد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کربھائی سے بدفعلی کی اور گلادبا کر قتل کیا: مقتول بھائی/ فائل فوٹوکراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ کے مدرسے سے 14 سال کے لڑکےکی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول لڑکے...
پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا
دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے : سعودی ولی عہد محمد بن سلمانریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر...
ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
یہ منصوبے ٹرانسپورٹ، توانائی، تعلیم، پانی، تجارت، سیاحت اور قدرتی آفات کے بعد بحالی کے ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) نے355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت...
ایرانی صدر کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب
https://www.youtube.com/watch?v=UTYRSyTTgHc تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کےدورے کےدوران تہران پر تنقید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بیان دیتے...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید
فوٹو: رائٹرزغزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت رکنے کا نام نہیں لے رہی، فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 80 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غزہ میں شمالی جبالیہ کے علاقے میں کئی گھروں پر رات گئے بمباری کی...
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے بدھ کو ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت کرنے والے 6 افراد اور 12 کمپنیوں پر...
ٹرمپ کا سعودیہ کے بعد قطر کا دورہ ، تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط
فوٹو: رائٹرزدوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر ستخط کیے۔دورہ سعودی عرب کے بعد امریکی صدر ٹرمپ بدھ کو قطر ...
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عظیم اور بے مثال شخصیت قرار دیدیا
فوٹو: اے پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک عظیم اور بے مثال شخصیت قرار دے دیا۔سعودی عرب کے دورے پر دارالحکومت ریاض میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا
فوٹو: فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 536 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 311 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100انڈیکس کی کاروباری...
بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کا امکان موجود ہے، خواجہ آصف
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کا امکان موجود ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی بھرپور جواب دے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ'...
پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا
روس کی جانب سے شام کے فوجی اڈے پر رکھے گئے ایس 400 ڈیفنس سسٹم کی تصویر،فوٹو: فائلپاکستان کی جانب سے بھارت کے میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔11 مئی...
فالسے کھانے سے صحت کو ہونے والے یہ 10 فائدے جانتے ہیں؟
یہ پھل صحت کے لیے مفید ہوتا ہے / فائل فوٹوفالسہ ایسا پھل ہے جو گرم موسم میں چند ہفتوں کے لیے دستیاب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے اس سے لطف اندوز کا دورانیہ بہت کم ہوتا ہے۔یہ کھٹا...