آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ایس آئی ایف سی کو مکمل طور پر شفاف بنائے اور بیوروکریٹس کے اثاثوں کے گوشوارے عوام کے سامنے لائے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے...
پی ٹی آئی کا آرٹیکل 243 سے متعلق مسودہ سامنے آنے تک کوئی بات چیت نہ کرنےکا اعلان
فوٹو: فائلچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آرٹیکل 243 سے متعلق مسودہ سامنے آنے تک کوئی بات چیت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کردیا کہ جب آرٹیکل243 سے متعلق مسودہ سامنے آئے...
پیپلز پارٹی نے27 ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی کن شقوں پر اتفاق نہیں کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
فوٹو: فائلپیپلز پارٹی کی جانب سے ستائیس ویں آئینی ترامیم کی مختلف شقوں پر اٹھائے گئے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 160کی شق تین اے ختم کرنے پر اتفاق نہیں کیا، پارٹی نےصوبے...
ترکیے نے غزہ میں نسل کشی اور انسانیت کیخلاف جرائم پر نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
فوٹو: فائلترکیے نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے سینئر عہدیداروں کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر کے...
بھارت کے جتنے طیارے گرائے اس تعداد پر قائم ہیں،کنفیوژن رافیل اور دیگر طیاروں کے ماڈل پر ہے: دفتر خارجہ
فوٹو: فائل اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی تعداد پر قائم ہے ، کنفیوژن گرائے گئے رافیل اور دیگر طیاروں کے ماڈل پر ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ میں کہا کہ...
ہمارا خالی ہاتھ واپس آنا اس بات کی دلیل ہے ثالثوں کو بھی اب افغانستان سے امید نہیں: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت پاک افغان مذاکرات میں مکمل ڈیڈ لاک ہے، مذاکرات کے اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں، ہمارا خالی ہاتھ واپس آنا اس بات کی دلیل ہے ثالثوں کو بھی...
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی معاملہ، وزیراعظم نے کل صبح کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
فوٹو: فائلوزیر اعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی معاملے پرکابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم باکو سے بذریعہ وڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ کا اجلاس...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونیوالے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا
فوٹو:ریڈیو پاکستان پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے...
نئی دہلی ائیرپورٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرول نظام میں خرابی، سیکڑوں پروازیں تاخیر کا شکار
فوٹو: فائلبھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث سیکڑوں پروازیں تاخیر کا شکار ہیں اور ملک بھر میں فضائی ٹریفک بری طرح متاثر ہے۔بھارتی میڈیا نے فلائٹ ڈیٹافراہم کرنے...
آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی: بلاول بھٹو
فوٹو: اسکرین گریب کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی،آئینی عدالتیں بننی چاہئیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی( سی ای سی) کے اجلاس...
بارشیں نہ ہوئیں تو خشک سالی کے باعث تہران کو خالی کرنا پڑے گا: ایرانی صدر
فوٹو: فائلتہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جلد بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو شدید آبی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے نتیجے میں شہر کو خالی کرانے...
سہیل آفریدی نے احسان فراموشی کی حدیں پار کیں، اشتعال انگیزبیان پرقوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیرداخلہ
بہادرسپوتوں کے بارے میں بےبنیاد اور حقائق سے منافی بیان ناقابل برداشت ہے، وطن کےلیےجان نچھاور کرنے والوں سے متعلق ایسا بیان محب وطن نہیں دے سکتا: محسن نقوی— فوٹو:فائلوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے بیان...
سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 27 ویں ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز
پبلک آفس ہولڈر دوہری شہریت نہیں رکھ سکتا تو سول سرونٹ کیوں رکھے؟ حکومتی مؤقف، پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے زیادہ تر ارکان ترمیم کے حق میں ہیں:ذرائع— فوٹو:فائلوفاقی حکومت کی جانب سے27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے نیا...
امریکا میں طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث فضائی سفر غیر محفوظ ہونے کا خدشہ
فوٹو: رائٹرز/فائلواشنگٹن: امریکا میں جاری تاریخ کے طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن نے ہوابازی کے نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے جس کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوسکتی ہیں اور فضائی سفر غیر محفوظ ہوسکتا ہے۔امریکی فیڈرل ایوی ایشن...
اگر صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو ہم مخالفت کریں گے: فضل الرحمان
فوٹو: فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آئینی ترمیم کا کوئی مسودہ تاحال منظرعام پر نہیں آیا، اگر صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو ہم مخالفت...
اداکار زید خان کی والدہ اداکارہ زرین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
فوٹو: فائلممبئی: معروف بالی وڈ اداکار زید خان اور سوزین خان کی والدہ اور اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو زرین کترک نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ...
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان 20 ہزار تک بڑھانے کی تجویز
کابینہ کی منظوری کے بعد موٹر وہیکل آرڈیننس میں 20 ترامیم کی منظور کردہ سمری پنجاب اسمبلی کو بھیج دی گئی ہے/ فائل فوٹولاہور : پنجاب کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔کابینہ کی منظوری...
ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات، پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ثالثوں کے حوالے کر دیے
ہمارے مطالبات نہایت سادہ، واضح، مصنفانہ اور شواہد پر مبنی ہیں، مذاکرات کی تکمیل اور نتائج تک ہم کوئی بیان یا تبصرہ نہیں کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ۔ اسکرین گریبترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی...
پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک تھروکا امکان
مسلم لیگ (ن) کی پنجاب قیادت نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکردیے ہیں: ذرائع پنجاب حکومت/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک تھروکا امکان ہے۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پنجاب قیادت...
جکارتہ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی
دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے/فوٹورائٹرز انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ کے اسکول کی...











