ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا دور مکمل

ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا دور مکمل

دونوں ممالک کےدرمیان2گھنٹےبات چیت جاری رہی، ذرائع ترک وزارت خارجہ/ فائل فوٹواستنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان 3 سال بعد براہ راست مذاکرات ہوئے جو  2 گھنٹے تک جاری رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی میزبانی میں 2022...
بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

فوٹو: دفتر خارجہپاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان پرلگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے۔انہوں نے کہا کہ توقع بھی نہیں کہ بھارت اپنی قومی سلامتی کا معاملہ...
گورنرسندھ کی 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بےگناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز

گورنرسندھ کی 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بےگناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز

https://www.youtube.com/watch?v=YL1VY7XNp-E کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بے گناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز دے دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی...
ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے والی اہم وجوہات

ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے والی اہم وجوہات

اس خاموش قاتل مرض کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے / فائل فوٹوفشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے اکثر مریض اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور...
بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبروں پر اقوام متحدہ کا سخت نوٹس

بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبروں پر اقوام متحدہ کا سخت نوٹس

فائل فوٹو۔جنیوا: اقوام متحدہ نے بھارتی نیوی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر  میں پھینکنے کا سخت نوٹس لے لیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ بھارتی نیوی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو بحیرہ انڈمان...
دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی: سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز کی مسلسل کمی کے بعد آج  پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار...
غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مررہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی: ٹرمپ

غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مررہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی: ٹرمپ

فوٹو: غیر ملکی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی، غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مررہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ابوظہبی میں گفتگو کرتے ہوئے صدر...
اسٹیٹ بینک نے پین سے لکھی تحریر والےکرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی

اسٹیٹ بینک نے پین سے لکھی تحریر والےکرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی

فوٹو: فائلاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔جیو نیوز سے بات  کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے ترجمان نور احمد نے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا پر اسٹیٹ بینک سے منسوب...
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

کمپنی نے ان فیچرز کا اعلان کیا / فائل فوٹوٹک ٹاک نے صارفین کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ نوجوان...
ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر روسی صدر سے جلد ملاقات کرنے کے خواہاں

ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر روسی صدر سے جلد ملاقات کرنے کے خواہاں

دیکھتے ہیں روس یوکرین مذاکرات میں کیا ہوتا ہے، جتنا جلد ممکن ہوا روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کروں گا: امریکی صدر۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے جلد ملاقات...
میرے لیے تیل کا صرف ایک قطرہ، ٹرمپ کا ابوظبی میں اماراتی میزبانوں سے شکوہ

میرے لیے تیل کا صرف ایک قطرہ، ٹرمپ کا ابوظبی میں اماراتی میزبانوں سے شکوہ

یہ دنیا کا سب سے اعلیٰ معیار کا تیل ہے لیکن مجھے تو صرف ایک قطرہ دیا گیا! یہ مجھے خوش نہیں کرتا‘: امریکی صدر/ اسکرین گریبابوظبی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اماراتی میزبانوں نے مقامی طور پر تیار...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں کیوں دکھاوا کروں کہ تنازع نہیں ہے: جسٹس اعجاز اسحاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں کیوں دکھاوا کروں کہ تنازع نہیں ہے: جسٹس اعجاز اسحاق

توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھاؤں گا اور فیصلے میں پوچھوں گا کیا چیف جسٹس کے پاس ایک جج سے کیس واپس لینےکا اختیار ہے؟ جج اسلام آباد ہائیکورٹ۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا...
وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی معرکہ حق میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی معرکہ حق میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

https://www.youtube.com/watch?v=Nj-VDF9SJ5I وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری آپریشن معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ شہید عثمان یوسف کے گھر...
ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات سے متعلق زیادہ توقعات نہیں ہیں: امریکی وزیر خارجہ

ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات سے متعلق زیادہ توقعات نہیں ہیں: امریکی وزیر خارجہ

روس یوکرین مذاکرات میں بریک تھرو ٹرمپ پوتن ملاقات کے بعد ہو سکتا ہے: مارکو روبیو۔ فوٹو فائلانقرہ: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے ترکیہ میں ہونے والے روس یوکرین مذاکرات سے متعلق زیادہ توقعات نہیں ہیں۔آج ترکیہ...
وائرل ”پاکستانی پائلٹ“ کی تصویر دراصل ترکی کی ہے

وائرل ”پاکستانی پائلٹ“ کی تصویر دراصل ترکی کی ہے

ایک بھارتی نیوز چینل نے 8 مئی کو ایک تصویر یہ دعویٰ کرتے ہوئے نشر کی کہ یہ حالیہ پاک بھارت جھڑپوں کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے ایک پاکستانی پائلٹ کی ہے۔یہ دعویٰ غلط ہے،  یہ...
گزشتہ روز کے مقابلے میں پاکستانی دریاؤں میں پانی کی آمد میں کمی

گزشتہ روز کے مقابلے میں پاکستانی دریاؤں میں پانی کی آمد میں کمی

چناب میں پانی کی آمد 2700کیوسک کم ہو گئی__فوٹو : فائلاسلام آباد: گزشتہ روز کے مقابلے میں پاکستانی دریاؤں میں پانی کی آمد میں کمی دیکھی گئی ہے۔ترجمان واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کا کہنا ہےکہ منگلاپر دریائےجہلم میں...
دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم کا یوم تشکر پر پیغام

دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم کا یوم تشکر پر پیغام

شاہینوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں، دشمن کے فوجی اڈے، اسلحے کے انبار اور ائیر بیسز دیکھتے ہی دیکھتے کھنڈرات بن گئے: وزیراعظم شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن...
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک

اپریل میں ملکی برآمدات 2.61 ارب اور درآمدات 5.23 ارب ڈالر رہیں جب کہ تجارتی خسارہ 2.62 ارب ڈالر رہا: مرکزی بینک/ فائل فوٹوکراچی : اسٹیٹ بینک پاکستان  کے مطابق  اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس...
تارکین وطن نے اپریل میں 8 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے

تارکین وطن نے اپریل میں 8 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے

اسی ماہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے: مرکزی بینک/ فائل فوٹوکراچی: اسٹیٹ بینک نے اپریل میں کھلوائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تارکین وطن کی جانب  اپریل میں8...
مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی

مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی

جدید دور کی اس شاندار فضائی جنگ میں پاکستان کی فضائیہ نے کامیاب مہارت سے 6 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے__فوٹو: فائلبھارت کے خلاف 6 اور 7 مئی کی رات ہونے والے تاریخی معرکے کے بعد بین الاقوامی سطح پر...