یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا،صدر اور وزیراعظم پاکستان__فوٹو: فائلاسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں...
سینیٹ و قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ
کمیٹی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کی شقوں کا جائزہ لینے کے بعد شق وار منظوری دے گی: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جاری ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں...
گلوکار عدنان دھول کا انکشاف
https://www.youtube.com/watch?v=26ckNO7igl0 پاکستان کے نامور گلوکار عدنان دھول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ہدایتکار موہت سوری کی فلم ایک ولن کے گیت آواری کا معاوضہ آج تک نہیں ملا۔جیو نیوز کی پوڈپوسٹ میں گلوکار عدنان دھول نے شرکت کی، اپنی...
عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف
امت اس وقت بھٹکی ہوئی ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالی ہمیں ہمت اور طاقت دے کہ ہم مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کر سکیں: وزیر دفاع۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے، شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز
اسرائیل نے مزید 15 فلسطینی قیدیوں کی میتیں فلسطینی حکام کے حوالے کردیں__فوٹو: غیر ملکی میڈیاجنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے اور 8 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 69 ہزار...
پیپلز پارٹی نے صدر کیلئے تاحیات استثنیٰ اور نیب خاتمے کے مطالبات پیش کردیے
فوٹو فائلاسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم پر ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے حالیہ مذاکرات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی، صدر کےلیے تاعمر استثنیٰ اور قومی احتساب بیورو کے خاتمے کا مطالبہ لے آئی۔ آئین کی شق 248 صدر کو...
قومی ائیرلائن انتظامیہ کا ائیرکرافٹ انجینئرز پر نجکاری کیخلاف ہونیکا الزام، انجینئرز کا بھی ردعمل آگیا
قومی ائیرلائن اور ائیر کرافٹ انجینئرز کے درمیان تنازع کے باعث اب تک درجنوں پروازیں منسوخ اور 100 سے زائد تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں__فوٹو: فائلقومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کا تنازع تاحال برقرار ہے جس کے باعث...
امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
فوٹو: EPAامریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ امریکا جنوبی افریقا میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا...
روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی عمارتوں پر درجنوں میزائل اور ڈرون حملے، 6 افراد ہلاک
فوٹو:رائٹرز کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی کے انفرااسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں پر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق روس کی جانب سےDnipro شہر میں...
سندھ ہائیکورٹ نے چڑیا گھروں کو مرحلہ وار ختم کرنے سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی
فوٹو: فائل سندھ ہائی کورٹ نے صوبہ سندھ کے چڑیا گھروں کو مرحلہ وار ختم کرنے سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے دورکنی بینچ نے کراچی چڑیا گھر سے مادہ ریچھ رانو کی منتقلی کیس کا تحریری...
لاہور سے جدہ جانیوالے بوئنگ777 کی ٹوٹی ونڈشیلڈ دوسرے طیارے سے نکال کربدل دی گئی، ہائی اسپیڈٹیپ کا بھی استعمال
ونڈ شیلڈ کی تبدیلی کے بعد طیارے کو 24 گھنٹے تک گراؤنڈ رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن طیاروں کی شدید کمی کی وجہ سے اس طیارے کو فوری طور پر پرواز بھیج دیا گیا: ذرائع— فوٹو: رپورٹردو روز پہلے ونڈ...
اپوزیشن اتحادکا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان
فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا۔تحریک چلانے کا اعلان سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس نے کیا۔میڈیا سے گفتگو میں سربراہ اپوزیشن اتحاد...
اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں: ایاز سموں
گوگل پر میری عمر بالکل ٹھیک ہے، میں 38 سال کا ہوں اور اسے میں نے کبھی نہیں چھپایا: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستانی اداکار ایاز سموں نے اعتراف کیا ہے کہ اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے...
یومِ فتح کی پریڈ میں جے ایف17 تھنڈرطیاروں کی گھن گرج نے دیکھنے والوں کا لہو گرمادیا
فوٹو: اسکرین شاٹآذر بائیجان کے یومِ فتح کی پریڈ میں باکو کی فضاؤں میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج نے دیکھنے والوں کا لہو گرما دیا۔آذر بائیجان کے یومِ فتح کی پریڈ میں پاک فوج کے خصوصی دستے...
وفاقی آئینی عدالت قائم کی جائے گی، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا: مجوزہ آئینی ترمیم
صدر سپریم کورٹ کے ججز میں سے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وفاقی آئینی کورٹ کا پہلا چیف جسٹس تقرر کرے گا، ترمیم— فوٹو:فائل وفاقی آئینی عدالت کے حوالے سے مجوزہ 27 ویں آئینی ترامیم کے نکات سامنے آگئے۔27 ویں مجوزہ آئینی...
فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم
فوٹو: فائلاسلام آباد: 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم میں چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا عہدہ متعارف کرادیا گیا ہے اور آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس...
صدر کے بعد وزیر اعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیم پیش کر دی گئی
مجوزہ ترمیم کی منظوری کے بعد وزیر اعظم کے خلاف بھی دوران مدت فوجداری مقدمات میں کارروائی نہیں ہو سکے گی— فوٹو:فائلصدر مملکت کے بعد وزیر اعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیم کمیٹی میں پیش کر دی...
معرکہ حق میں دنیا نے پاکستان کی جنگی صلاحیتیں دیکھیں، وزیراعظم
معرکہ حق میں افواج پاکستان نے دشمن کے 7 بہترین جنگی طیارے مار گرائے: وزیراعظم شہباز شریفباکو: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں دنیا نے پاکستان کی جنگی صلاحیتیں دیکھیں، افواج پاکستان نے دشمن کے دانت...
27 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس کا عہدہ ختم ہو جائیگا: اعظم نذیر تارڑ
فیلڈ مارشل کے رینک اور ٹائٹل کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا، یہ ٹائٹل واپس لینے کا اختیار بھی پارلیمان کا ہوگا: وزیر قانون۔ فوٹو فائلوزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 27 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس...
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو نہ صرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا: مصطفیٰ کمال
آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا ہے: وفاقی وزیر صحت__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم...











