خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 20 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 20 خوارج ہلاک

فوٹو: فائلسکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں 20 خوارج مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج کے خلاف کارروائیاں 8 اور 9 نومبر...
عدلیہ متحد نہ ہوئی تو اسکی آزادی اور فیصلے متاثرہونگے، جسٹس منصورکا 27 ویں ترمیم پر چیف جسٹس کو خط

عدلیہ متحد نہ ہوئی تو اسکی آزادی اور فیصلے متاثرہونگے، جسٹس منصورکا 27 ویں ترمیم پر چیف جسٹس کو خط

فوٹو: فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج   جسٹس منصور   علی شاہ   نے27  ویں آئینی ترمیم  پر چیف جسٹس پاکستان   یحییٰ آفریدی کو  ایک  اور  خط لکھا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے خط میں مجوزہ آئینی ترمیم پرعدلیہ سے باضابطہ مشاورت...
سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری جاری، پی ٹی آئی کے سیف ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان نے حق میں ووٹ دیا

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری جاری، پی ٹی آئی کے سیف ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان نے حق میں ووٹ دیا

https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کردی۔وفاقی وزیر کی جانب سے تحریک پیش کرنے کے دوران پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے احتجاج...
’انہوں نے میری چیزیں واپس لاکر دیں‘، اداکارہ آمنہ ملک کا گھر میں جنات کی موجودگی کا انکشاف

’انہوں نے میری چیزیں واپس لاکر دیں‘، اداکارہ آمنہ ملک کا گھر میں جنات کی موجودگی کا انکشاف

اداکارہ آمنہ ملک حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئیں/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے جنات سے اپنی گم ہوئی چیزیں واپس منگوانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ آمنہ ملک حال ہی میں جیو...
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سردار تنویر الیاس کےخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری  جاری کردیے۔جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم...
سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ

سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ

سپریم کورٹ اپنے قیام کے بعد آج سب سے بڑے خطرے سے دوچار ہے، اگر آپ متفق ہیں تو رد عمل دینا سپریم کورٹ کا حق ہے: خط/ فائل فوٹواسلام آباد: سینئر وکلا اور  ریٹائرڈ ججز نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ...
پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈلاک کے خاتمے کیلئے ترک صدر کا اہم وزرا کو پاکستان بھیجنے کا اعلان

پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈلاک کے خاتمے کیلئے ترک صدر کا اہم وزرا کو پاکستان بھیجنے کا اعلان

ترکیےکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وفد اسی ہفتے پاکستان آئےگا اور متعلقہ حکام سے بات چیت کرے گا۔ فوٹو فائلپاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ترکیے کی جانب سے ایک اور کوشش...
’28 ویں کی تیاری کریں‘، فیصل واوڈا 27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے مٹھائی لیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

’28 ویں کی تیاری کریں‘، فیصل واوڈا 27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے مٹھائی لیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

میں ایڈوانس مٹھائی کھانے آیا ہوں، نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا: سابق وفاقی وزیر/ اسکرین گریباسلام آباد: 27 ویں ترمیم کی منظوری سے قبل ہی سینیٹر فیصل واوڈا مٹھائی کی ٹوکری لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔27 ویں...
فرقان قریشی کو ایوارڈ میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی

فرقان قریشی کو ایوارڈ میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی

اداکار فرقان قریشی حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئےتھے/فوٹوفائلاداکار فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو  کے دوران تلخ تجربے کی کہانی مداحوں کو سنادی۔اداکار فرقان قریشی حال ہی میں  جیو نیوز کے پروگرام...
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں ہیوی ٹریفک کی انسپیکشن کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں ہیوی ٹریفک کی انسپیکشن کرنے کا حکم

جب تک گاڑیوں کو چیک نہیں کریں گے چیزیں بہتر نہیں ہوں گی: عدالت۔ فوٹو فائللاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پیڈل کورٹس نیا فیشن ہے، پارکس میں پیڈل کورٹس بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ...
27ویں ترمیم کیلئے ووٹ پورے ہیں، آج سینیٹ سے منظور ہو جائیگی: خواجہ آصف

27ویں ترمیم کیلئے ووٹ پورے ہیں، آج سینیٹ سے منظور ہو جائیگی: خواجہ آصف

ووٹ ڈالنے کے لیےکسی بھی رکن کا پارلیمان میں حاضر ہونا ضروری ہے: وزیر دفاع۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس...
انوشکا شرما کی 7 سال بعد فلموں میں واپسی، فلم کی تفصیلات سامنے آگئیں

انوشکا شرما کی 7 سال بعد فلموں میں واپسی، فلم کی تفصیلات سامنے آگئیں

بتایا جارہا ہے کہ فلم کی عکسبندی کئی عرصہ قبل ہی مکمل ہوچکی تھی لیکن پروڈکشن کمپنی اور نیٹ فلکس کے درمیان اختلافات کی وجہ سے ان کی ریلیز روک دی گئی تھی__فوٹو: فائلبالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ انوشکا...
خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنےکا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنےکا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

بزرگ، 5 سال سےکم عمر بچے اور حاملہ خواتین محتاط رہیں، صوبائی محکمہ صحت/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس  پھیلنےکا خطرہ ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنےکا خطرہ ہے جس...
27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

اسکرین گریباسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  بھی  پارلیمنٹ...
ججز کے تبادلے کی ترمیم میں تبدیلی پر غور، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر معاملات طے نہ پاسکے

ججز کے تبادلے کی ترمیم میں تبدیلی پر غور، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر معاملات طے نہ پاسکے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز جن کا تبادلہ ہو گیا لیکن وہ جانے سے گریزاں ہیں انہیں فوری طور پر ریٹائر نہیں کیا جائے گا، یہ ترمیم سینیٹ سے منظور کروائی جا سکتی ہے۔ فوٹو فائل27 ویں آئینی ترمیم...
پاکستان کی جانب سے افغانستان بارڈرز کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟

پاکستان کی جانب سے افغانستان بارڈرز کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟

پاک افغان سرحد کی بندش سے وسط ایشیائی ممالک کوپاکستانی برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی...
شہباز شریف کی جانب سے ہرجانے کا کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور

شہباز شریف کی جانب سے ہرجانے کا کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور

لاہور کی سیشن عدالت عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا/ فائل فوٹولاہور: سیشن کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس میں  عمران خان...
خاتون کی جانب سے شوہر کی رہائی کیلئے این سی سی آئی اے افسران کو 80 لاکھ دیے جانے کا انکشاف

خاتون کی جانب سے شوہر کی رہائی کیلئے این سی سی آئی اے افسران کو 80 لاکھ دیے جانے کا انکشاف

این سی سی آئی اے کے سب انسپکٹر نے خاتون کے زیر حراست شوہر پر تشدد کی ویڈیو خاتون کو بھیجی، مقدمے کی تفصیلات/ فائل فوٹوکراچی: ایک خاتون کی جانب سے اپنے شوہر کی رہائی کیلئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن...
سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل، آئی سی یو میں زیر علاج

سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل، آئی سی یو میں زیر علاج

 سانس کی تکلیف کے باعث گزشتہ کچھ دن سے عرفان صدیقی اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں: اہلخانہ۔ فوٹو فائلمسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علالت کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی...
اختلافات میں شدت، امریکا نے غزہ سیزفائر معاہدے کی فیصلہ سازی سےاسرائیل کو باہر کردیا

اختلافات میں شدت، امریکا نے غزہ سیزفائر معاہدے کی فیصلہ سازی سےاسرائیل کو باہر کردیا

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے سول ملٹری...