جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط
بیرونی مداخلت کھلی حقیقت ہے، نہ جھکنے والے جج کے خلاف احتساب کا ہتھیار استعمال ہوتا ہے: جسٹس اطہر من اللہ۔ فوٹو فائلمجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ...
بالی وڈ کے مشہور اداکار پریم چوپڑا کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
92 سالہ اداکار پریم چوپڑا کو وائرل انفیکشن ، دل کی بیماری اور بڑھتی عمر کے حوالے سے پیچیدگیوں کا سامنا ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ کے سینئر اداکار پریم چوپڑا کو سینے میں تکلیف کے سبب ممبئی کے لیلاوتی اسپتال...
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، 27 ویں آئینی ترمیم منظوری کیلئے پیش کی جائیگی
گزشتہ روز حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور کروایا تھا۔ فوٹو فائلقومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو گا جس کا 11 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا...
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد فوج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی ضروری تھی، رانا ثنا
انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی بالکل پروفیشنل معاملہ ہے اور اس میں کوئی سیاسی بحث مباحثےکی بات نہیں ہے، مشیر وزیراعظم/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد...
’ٹرمپ قانون کو سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں‘، امریکا کے سینئر ترین جج احتجاجاً مستعفی
وفاقی جج مارک ایل وولف نے 50 سالہ سروس کے بعد عہدہ چھوڑ دیا/ فوٹو انٹرنیٹواشنگٹن: امریکی جج نے صدر ٹرمپ کے قانون پر حملے کےخلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ بطور جج 50 سالہ سروس کے بعد وفاقی جج مارک ایل...
بھارتی میڈیا پر بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے انتقال کی خبریں، بیٹی نے تردید کردی
بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ دھرمیندرا کو گزشتہ ہفتے بھی سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جب کہ رواں سال اپریل میں ان کی آنکھ کی سرجری بھی ہوئی تھی__فوٹو: فائلبھارتی میڈیا پر بالی وڈ...
4 ہائیکورٹس ججز کے تبادلوں اور ایک کے مستعفی ہونے کا امکان
نئی ترمیم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو اختیار دیتی ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے ججوں کا بین الصوبائی تبادلہ ان کی رضامندی کے بغیر بھی کر سکے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: دی نیوز کو قابل بھروسہ ذرائع سے معلوم ہوا...
لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹرپر منتقل: بھارتی میڈیا
فوٹو: فائلممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر ا کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 89 سالہ بھارتی لیجنڈری اداکار دھرمیندرا...
احمد الشراع کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں
فوٹو: الجزیرہشامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ،علاقائی امن، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا...
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
فوٹو: ایکس/اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مشنپاکستان نے افغانستان میں مقیم دہشت گرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیدیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اظہار...
ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کردیا
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ ایک معاہدہ کر نے جارہے ہیں جو ماضی...
عرفان صدیقی اصول پسند شخص تھے، انکی بے پناہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، صدر مملکت و وزیراعظم
فوٹو: فائلصدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے عرفان صدیقی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ...
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے اور...
تھائی لینڈ نے ٹرمپ کی ثالثی میں کمبوڈیا کے ساتھ طے پانے والا امن معاہدہ معطل کردیا
فوٹو: فائلتھائی لینڈ نے پڑوسی ملک کمبوڈیا کے ساتھ امریکی ثالثی میں طے پانے والے امن معاہدے پر عملدرآمد روک دیا۔تھائی لینڈ کی جانب سے معاہدے کی معطلی سرحد کے قریب ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں اس کے دو...
جے یو آئی نے27 ویں آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دینے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
فوٹو: فائلجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا۔جے یو آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر احمد خان کو پارٹی سے...
طالبان سے دوبارہ بات ہوسکتی ہےکیونکہ ہم اپنے دوستوں کوانکار نہیں کرسکتے: وزیر دفاع
ہمارے دوستوں کو کوئی امکان نظرآیاہے تو وہ رابطہ کر رہےہیں تو بات ہوسکتی ہے، اگر ہمارے دوست کابل سےکوئی چیز حاصل کرنےکے بعد آفرکر رہے ہیں تو ہم بھائیوں کوانکار نہیں کرسکتے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے...
سکیورٹی فورسز نےکیڈٹ کالج وانا پر بھارتی سرپرستی یافتہ گروپ فتنہ الخوارج کے حملے کو ناکام بنا دیا
فوٹو: فائل جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سرپرستی یافتہ گروپ فتنہ الخوارج نے...
تاحیات کسی کو عدالتی کارروائی سے تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کیخلاف ہے: مفتی تقی عثمانی
فوٹو: فائلکراچی: مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہےکتنےبھی بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ خلفائے راشدین کی مثالیں...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کےقریب دھماکا، متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی
فوٹو: بھارتی میڈیا/ اسکرین شاٹبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کےقریب دھماکا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر ایک کے قریب ایک گاڑی میں دھماکا ہونےکی اطلاعات ہیں۔بھارتی میڈیا کے...
27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ابڑو کا مستعفی ہونے کا اعلان
فوٹو: فائلسینیٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینیٹر نے کہا کہ وہ آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے آئینی ترمیم پر ووٹ دینے آئے۔سیف اللہ ابڑو نے آئینی ترمیم کے حق میں...










