پاکستان دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتا ہے: وزیر دفاع

پاکستان دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتا ہے: وزیر دفاع

فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  پاکستان دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ...
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں مکمل خاتمے تک جاری رکھنے پر اتفاق

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں مکمل خاتمے تک جاری رکھنے پر اتفاق

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف  نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔صدرِمملکت اور وزیراعظم نے دہشت گردی کے حالیہ  واقعات کی...
پاکستان دہشتگردانہ کارروائیوں کا بھرپور جواب دے گا: وزیر دفاع

پاکستان دہشتگردانہ کارروائیوں کا بھرپور جواب دے گا: وزیر دفاع

کالعدم ٹی ٹی پی کے سارے چیلے کابل میں بیٹھے ہیں اور افغان حکومت افغانستان میں بیٹھے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردانہ کارروائیوں کا بھرپور...
اداکارہ میرا نے دھرمیندرا کے انتقال کی جھوٹی خبر کو سچ سمجھ لیا، افسوس کی پوسٹ بھی کر دی

اداکارہ میرا نے دھرمیندرا کے انتقال کی جھوٹی خبر کو سچ سمجھ لیا، افسوس کی پوسٹ بھی کر دی

فوٹو: فائل پاکستانی اداکارہ میرا نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کے انتقال کی جھوٹی خبر کو سچ سمجھ لیا۔منگل کی صبح بھارتی میڈیا کے بڑے ناموں انڈیا ٹوڈے، اے بی پی نیوز، نیوز 18 اور ہندوستان ٹائمز...
اسلام آبادکچہری دھماکے سےقبل افغانستان سےکی جانے والی سوشل میڈیا پوسٹس نے سوالات کھڑے کردیے

اسلام آبادکچہری دھماکے سےقبل افغانستان سےکی جانے والی سوشل میڈیا پوسٹس نے سوالات کھڑے کردیے

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد کچہری دھماکے سے قبل افغانستان سےکی جانے والی سوشل میڈیا پوسٹس نےکئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔اسلام آباد کچہری میں دھماکا لگ بھگ سہ پہر 12 بج کر 45 منٹ پر ہوا، لیکن  افغانستان کے سوشل میڈیا...
کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے اب تک 350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے اب تک 350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا

 کیڈٹ کالج وانا کی صورتحال کے تازہ ترین ویڈیو مناظرسامنے آگئے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے بچوں کو ریسکیو کرتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا گیا اور تمام کیڈٹس محفوظ ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا...
خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا، اسلام آباد کچہری حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا، اسلام آباد کچہری حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

فوٹو: رائٹرز اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی ابتدائی  رپورٹ تیار کرلی گئی۔تحقیقاتی اداروں نے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق  خودکش حملہ آور جمعہ کے...
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد متوقع

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد متوقع

فوٹو: فائل پاکستان کی مشہور اداکارہ اقرا عزیز اور ان کے شوہریاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئرکی اور بیٹے اور شوہر کے ساتھ کئی تصاویر...
اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد کچہری میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکے سے قبل وکلا اور شہریوں کی بڑی تعداد کو جائے وقوعہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔دھماکے کے وقت پولیس موبائل...
میں اتنے عرصے سے کام نہیں کررہی جتنا لوگ سمجھتے ہیں: مہوش حیات

میں اتنے عرصے سے کام نہیں کررہی جتنا لوگ سمجھتے ہیں: مہوش حیات

مہوش کے مطابق مجھے اپنے کام کے حوالے سے زندگی میں کسی قسم کا پچھتاوا نہیں ہے__فوٹو: فائلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ میرا کیرئیر اتنے سالوں پر محیط نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔اداکارہ...
اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم کا واقعے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم کا واقعے کی تحقیقات کا حکم

افغانستان سےکارروائی کرتے فتنہ الخوارج نے وانا میں معصوم بچوں پر بھی حملہ کیا، بھارتی پشت پناہی اور افغان سرزمین سے جاری حملوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد...
اسلام آباد خودکش حملہ ویک اپ کال ہے، اس ماحول میں افغانستان سے کامیاب مذاکرات کی امید رکھنا فضول ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد خودکش حملہ ویک اپ کال ہے، اس ماحول میں افغانستان سے کامیاب مذاکرات کی امید رکھنا فضول ہوگا: خواجہ آصف

کابل کے حکمران پاکستان میں دہشتگردی کو روک سکتے ہیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ہے: وزیر دفاع۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد ضلع کچہری میں ہونے والے خودکش...
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے بتایاگیا ہے: سکیورٹی ذرائع/ اسکرین گریبپشاور: وانا کیڈٹ کالج  پر حملہ کرنے کے بعد اندر پناہ لینے والے 3 خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق...
مرد آہن جب جیل سے نکلا تو یہ عدالتیں ختم کردیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

مرد آہن جب جیل سے نکلا تو یہ عدالتیں ختم کردیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

یہ آئینی ترمیم کا عمل مکمل غلط اور جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہے، آپ نے دو لوٹوں کے ووٹ سے ترمیم پاس کروائی ہے: بیرسٹر گوہر/ اسکرین گریباسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مرد...
بھارتی سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے دہلی دھماکے کو بی جے پی کا انتخابی فالس فلیگ قرار دیدیا

بھارتی سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے دہلی دھماکے کو بی جے پی کا انتخابی فالس فلیگ قرار دیدیا

بہار الیکشن میں بی جے پی کمزور پوزیشن پر ہے، مزید دھماکوں کی توقع ہے، بھارتی صحافی روی نیربھارتی سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے گزشتہ روز نئی دہلی میں ہونے والے دھماکے کو حکمران جماعت بی جے پی کا انتخابی...
جی الیون کچہری کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں سلینڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی

جی الیون کچہری کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں سلینڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی

پارکنگ ایریا میں دھماکے سے آگ لگ گئی اور قریب کھڑی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں/ اسکرین گریباسلام آباد: جی الیون سیکٹر میں کچہری کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے۔جیونیوز کے مطابق اسلام...
جیتندر کے بیٹے نے مداحوں کو والد کی صحت سے آگاہ کردیا

جیتندر کے بیٹے نے مداحوں کو والد کی صحت سے آگاہ کردیا

سینئر اداکار جیتندر ممبئی میں زرین خان کی تعزیت کیلئے پہنچے تھے جس دوران سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ان کا توازن بگڑ گیا اور وہ گر پڑے/ اسکرین گریببھارت کے لیجنڈ اداکار جیتندر کے صاحبزادے اداکار تشار کپور نے والد کی...
دھرمیندر کی موت کی خبروں پر اہلیہ ہیما مالنی شدید برہم، بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنادیں

دھرمیندر کی موت کی خبروں پر اہلیہ ہیما مالنی شدید برہم، بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنادیں

فوٹو: فائلمنگل کی صبح بھارتی میڈیا کے بڑے ناموں انڈیا ٹوڈے، اے بی پی نیوز، نیوز 18 اور ہندوستان ٹائمز نے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کی خبریں چلائیں جس کی ان کی بیٹی ایشا دیول نے تردید کی۔بھارتی میڈیا کی...
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی/ فائل فوٹواسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب...
افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

افغانستان کو سمجھنا ہو گا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی حمایت سے امن حاصل نہیں ہوگا، شہباز شریف۔ اسکرین گریباسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے افغان حکومت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت...