نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، درخت اکھڑ گئے
نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے بھارتی ائیرلائن کی پرواز شدید متاثر ہوئی/ فائل فوٹوبھارت میں طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں...
بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع
ہم جو کہہ رہے ہیں اُسے ثابت بھی کرینگے، یہ صرف باتیں نہیں ہیں: خواجہ آصف کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹووزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی کے طورپر لڑرہی ہے...
آئی ایم ایف کا کھاد پر 10 فیصد اور زرعی زہر پر 5 فیصد ٹیکس کیلئے دباؤ
زرعی آمدنی پر ٹیکس سے فوری طور پر صوبوں کو 40 سے 50 ارب روپے کی وصولی کی امید ہے لیکن اس وقت کوئی حتمی تخمینہ دینا قبل از وقت ہوگا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...
پاکستان میں گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی کہاں ریکارڈ کی گئی؟
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے...
برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا
کشمیری نژاد شخصیت کو ’’لائف ٹائم اعزازی فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعزاز دیا گیا۔پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ پہلی مرتبہ کسی پاکستانی اور کشمیری نژاد شخصیت کو ’’لائف ٹائم اعزازی فری مین آف...
کم عمری کی شادی؟
حال ہی میں ہماری سینیٹ نے کم عمری کی شادیوں پر ممانعت کا جو بل پاس کیا ہے، یہ ہمارے آئینی و جمہوری ادارے کا نہایت ضروری اور قابل ستائش فیصلہ ہے جس کی ہر طرف سے تحسین ہونی چاہیے...
‘ ہیلو شبانہ’ ماہرہ کی پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون سے ملاقات، ویڈیو وائرل
فوٹو: ایکساداکارہ مائرہ خان نے امریکا میں پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار خاتون اونیجا رابنسن سے ملاقات کی۔کراچی کے نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن کے ساتھ مائرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
‘جنگ ختم کریں، ہمیں سانس لینے دیں’، فلسطینی بچی کی درد بھری التجا
فوٹو: الجزیرہ اسکرین گریبغزہ میں اسرائیل فوج کی بربریت کی شکار فلسطینی بچی نے درد بھری التجا کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق بے گھر فلسطینی بچی نے اسرائیل کی غزہ پر جاری جنگ کے خاتمے کی...
گورنر ورجینیا اور جنوب ایشیائی ثقافت
فوٹو: نسیم حیدرامریکا کی ریاست ورجینیا کے گورنر گلین ینگکین نے کہا ہے کہ ایشین امریکن اور پیسیفک آئی لینڈرز کمیونٹی نہ صرف امریکا بلکہ خاص طور پر ورجینیا کی ترقی میں غیر معمولی کردار ادا کر رہی ہے۔ریاست ورجینیا...
کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا
فوٹو: فائلبھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی ہے اور اب اس نے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ کشن گنگا ڈیم سے بھارت کی جانب سے دریائے نیلم کا پانی روک...
عالمی دباؤ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر غزہ میں تازہ کارروائیوں اور امدادی ناکہ بندی کے بعد عالمی دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ایسے...
ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی افریقی صدر پر سفید فام اقلیت کی نسل کشی کا الزام، ثبوت بھی پیش کیے
فوٹو: رائٹرزواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے جنوبی افریقی صدر سے ملاقات کے دوران ان پر سفید فام اقلیت کی نسل کشی کا الزام لگا دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں...
100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دیدی ہے : اسرائیل کا دعویٰ
فوٹو: فائلعالمی دباؤ کے بعد اسرائیل نےدعویٰ کیاہے کہ 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی بندش کے باعث اسرائیل کو متعدد ممالک کی جانب سے پابندیوں کا...
وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزرا نے کوئٹہ میں زخمی بچوں کی عیادت کیوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خضدار حملے کے بعد کوئٹہ کے ہنگامی دورے میں عزم کا اظہار کیا بیرونی سرپرستی میں...
امریکا نے قطر سے بطور تحفہ ملنے والا لگژری طیارہ وصول کرلیا، ائیرفورس ون کے طور پر استعمال ہوگا
فوٹو: فائلامریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا ایک لگژری بوئنگ 747 طیارہ صدر ٹرمپ کے نئے ائیر فورس ون کے طور پر استعمال کے لیے قبول کر لیا گیا...
بھارتی وزیر داخلہ کا ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
فوٹو: فائلبھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کارروائی کرکے ماؤ نواز باغیوں کے ’سب سے بڑے رہنما‘ کو ہلاک کردیا۔امیت شاہ کے مطابق نارائن پور میں سکیورٹی فورسز...
آئی ایم ایف کا صوبوں کے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ، بجٹ اہداف پرمشاورت جاری
آئی ایم ایف کے ساتھ فی الحال کوئی شرائط طے نہیں ہوئیں، آئی ایم ایف کو ڈیٹا فراہم کردیاگیا اور اس متعلق سوالات کے جوابات دیے جا رہے ہیں: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ آئندہ...
طویل عرصے بعد گوگل کے نئے اسمارٹ گلاسز پیش
گوگل کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر ان گلاسز کو پیش کیا گیا / فوٹو بشکریہ گوگلکچھ سال قبل گوگل نے اپنے اسمارٹ گلاسز گوگل گلاس متعارف کرائے تھے جو لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے تو انہیں...
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی
حصص بازار میں آج 66 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کے سودے 26 ارب 62 کروڑ روپے میں طے ہوئے— فوٹو:فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین...
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی مذمت
فوٹو: فائلقائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی جانب سے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت میں...