27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

فوٹو:فائل اسلام آباد:  27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر میں طلب کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری...
پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ

پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجرکا بیان سامنے آیا تھا کہ کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے...
افغانستان سے آمد ورفت کم ہوگی تو پاکستان میں دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کا تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل

افغانستان سے آمد ورفت کم ہوگی تو پاکستان میں دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کا تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان نائب وزیراعظم برائےاقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغانستان کا اپنا اندرونی معاملہ ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ اُنہیں جہاں سے سستی راہداری...
سری لنکن ٹیم کے 8 کھلاڑی کل وطن روانہ ہوجائیں گے، پاکستان کیخلاف دوسرا ODI ری شیڈول ہونے کا امکان

سری لنکن ٹیم کے 8 کھلاڑی کل وطن روانہ ہوجائیں گے، پاکستان کیخلاف دوسرا ODI ری شیڈول ہونے کا امکان

فوٹو: فائل لاہور: خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ  دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی کل دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ ہوجائیں گے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکن ٹیم کے 8 کھلاڑی کل وطن...
دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم سیریز ادھوری چھوڑ کر واپس جانا چاہتی ہے: منیجر

دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم سیریز ادھوری چھوڑ کر واپس جانا چاہتی ہے: منیجر

فوٹو:فائللاہور: دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ  ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہيں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجرکا کہنا ہےکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا...
18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا: بلاول بھٹو

18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا: بلاول بھٹو

فوٹو: نیشنل اسمبلیاسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا، 18ویں ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہے۔بلاول بھٹو...
وانا اوراسلام آبادکچہری واقعات میں بھارت ملوث ہے، افغانستان دہشتگردوں کو لگام دے: وزیراعظم

وانا اوراسلام آبادکچہری واقعات میں بھارت ملوث ہے، افغانستان دہشتگردوں کو لگام دے: وزیراعظم

فوٹو: @NAofPakistanاسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ  وانا اور اسلام آبادکچہری واقعات  میں بھارت ملوث ہے، افغانستان دہشت گردوں کو لگام دے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  وانا میں دہشت گردوں نے کل...
ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط، کرپشن کے مقدمات میں نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط، کرپشن کے مقدمات میں نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر سے درخواست کی ہے وہ کرپشن کے مقدمات میں اسرائیلی وزیر اعظم کو معاف کردیں۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دفتر کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خط میں اسرائیلی صدر سے مطالبہ...
پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ

پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ

 صوبائی حکومت اوراسمبلی صوبائی ایکشن پلان مرتب کرے اور پاک افغان بارڈر کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے: خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ— فوٹو: کے پی حکومتخیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والے امن جرگے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔خیبرپختونخوا...
27 ویں آئینی ترمیم، آرٹیکل 176 میں ترمیم کے تحت موجودہ چیف جسٹس کو ٹرم پوری ہونے تک چیف جسٹس پاکستان کہا جائےگا

27 ویں آئینی ترمیم، آرٹیکل 176 میں ترمیم کے تحت موجودہ چیف جسٹس کو ٹرم پوری ہونے تک چیف جسٹس پاکستان کہا جائےگا

فوٹو: فائلاسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم میں 8  نئی ترامیم پیش کیں،  آرٹیکل 176 میں ترمیم کی گئی جس کے تحت  موجودہ چیف جسٹس کو ٹرم پوری ہونے تک چیف جسٹس پاکستان کہا جائےگا۔ قومی...
خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینےکیلئے وھیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینےکیلئے وھیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

فوٹو:@NAofPakistanاسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم  پر ووٹ دینے کے لیے وھیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر...
اچانک بے ہوش ہونیوالے گووندا اسپتال سے ڈسچارج، طبیعت بگڑنے کی وجہ بھی بتا دی

اچانک بے ہوش ہونیوالے گووندا اسپتال سے ڈسچارج، طبیعت بگڑنے کی وجہ بھی بتا دی

فوٹو:بھارتی میڈیا بالی وڈ سپر اسٹار گووندا جنہیں ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ میں بے ہوش ہوجانے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اب انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ گووندا کی گزشتہ...
افغان طالبان حکومت کا تاجروں کو پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم، 3 ماہ کی مہلت دے دی

افغان طالبان حکومت کا تاجروں کو پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم، 3 ماہ کی مہلت دے دی

فوٹو: فائلافغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں کو کہا ہے کہ انہیں تجارت کے لیے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے...
لائیو

لائیو

لائیو Source link
27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ

27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ

https://www.youtube.com/watch?v=7S55Q09Y-_w اسلام آباد: حکومت نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز  2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حکومتی اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا...
27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں: وزیر قانون

27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں: وزیر قانون

اگرقومی اسمبلی میں کسی قسم کی ترمیم منظور ہوئی تو اس کی سینیٹ سے منظوری لی جائے گی، اعظم نذیر/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں ہے۔پارلیمنٹ...
ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ، اداکار ارسلان خان میدان میں آگئے

ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ، اداکار ارسلان خان میدان میں آگئے

بھارتی اداکار ارجن کپور کی پوسٹس پر انہیں اداکاری نہ آنے اور فلمیں نہ ملنے کے طعنے دیے جاتے ہیں__فوٹو: فائلپاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی ہونے والی ٹرولنگ کو...
ڈونلڈ ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا بیٹا ہے: وزیر کھیل پنجاب

ڈونلڈ ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا بیٹا ہے: وزیر کھیل پنجاب

ٹورنٹو سے زیادہ لاہور، راولپنڈی کی گلیاں محفوظ ہوگئی ہیں: ایوب کھوکھر کا تقریب سے خطاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا بیٹا ہے۔راولپنڈی میں تقریب...
محمود اچکزئی نے 27 ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

محمود اچکزئی نے 27 ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

یہ حکومت فارم 47 پر قائم کی گئی ہے، اب یہ بتائیں ایسی پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا جا سکتا ہے: محمود اچکزئی/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے 27...
دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا

دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا

جب بم پھٹتا ہے تو یہ نہیں دیکھتا کہ مرنے والا پی ٹی آئی کا ہے یا پیپلز پارٹی کا، ، دہشتگردی کیخلاف عوام، سیاستدان اورسکیورٹی فورسز سب نے قربانیاں دی ہیں : سہیل آفریدی۔ فوٹو فائلپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر...