عمران خان کا خیر خواہ ہوں، چاہتا ہوں وہ باہر آئیں: فیصل واوڈا
وزیراعلیٰ کے پی، وزیراعظم اورصدر سے ملیں، وہ بانی پی ٹی آئی کے لیے راہ ہموار کریں، صحافیوں سے گفتگو/ فائل فوٹواسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے...
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد افغانی تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
کیڈٹ کالج وانا پرحملہ کرنے والے ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کاروں کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد افغان شہری تھے اور حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں...
بلاول ہاؤس کےقریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف
ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے/فوٹوفائلکراچی میں بلاول ہاؤس کےقریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی...
اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
حملے کا سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے راولپنڈی میں رہائش پذیر تھا، ذرائع/ فوٹو رائٹرز اسلام آباد کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کچہری حملے کا سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے...
عدالتی حکم پر مسلسل غیر حاضری، علیمہ خان کے نویں مرتبہ وارنٹ جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے 17 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نویں مرتبہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد...
چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ہر ایشو کو بہترین انداز سے حل کیا__فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی اورسری لنکن کرکٹ...
ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
کمپلیکس کےداخلی دروازے پر واک تھرو گیٹ کے ساتھ اسکینرز بھی نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع/ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ...
ثانیہ کو بہت مشکل وقت میں دیکھا، انہیں پینِک اٹیک بھی ہوئے: فرح خان کا انکشاف
ثانیہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ماں بننا، کام کرنا اور پڑھنا اکثر ان کو تھکا دیتا ہے__فوٹو: اسکرین گریببھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فرح خان سے گفتگو کے دوران اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت...
قومی اسمبلی تینوں مسلح افواج کیلئے نئے ضابطوں کی منظوری دیگی
آئینی ترمیم کے بعد نئی قانون سازی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے کی جائے گی تاکہ تینوں افواج کے نظام میں عملی تقاضے پورے کیے جا سکیں/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی کل تینوں افواج کے لیے نئے قواعد و...
اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشتگرد پاکستانی نہیں تھا: طلال چوہدری
وانا اور اسلام آباد کے حملوں میں شواہد دیکھ کر ہم نے بھارت اور افغانستان کا نام لیا، وزیر مملکت داخلہ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خود کش حملہ...
دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟
اداکار نے بالی وڈ کے سب سے کامیاب اداکاروں میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے بعد کھانے اور مہمان نوازی کے شعبوں میں بھی قدم رکھا/ فائل فوٹوبالی وڈ لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی مجموعی دولت و اثاثوں کی مالیت کی...
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں عوام کے نقصان کاازالہ کے پی حکومت پورا کررہی ہے: مزمل اسلم
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے: مشیر خزانہ/ فائل فوٹوپشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں عوام کے نقصان کاازالہ کے پی حکومت...
اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگر مذاکرات اسی نکتے پر ہوں گے کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کریں، محمود اچکزئی/ اسکرین گریباسلام آباد: اپوزيشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعہ سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے...
27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے جس میں کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے گی/ فائل فوٹواسلام آباد: 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں...
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان سے بھی اخراجاتی بل منظور
ایوان نمائندگان میں 6 ڈیموکریٹس سمیت 222 ارکان نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا، 209 ارکان نے بل کی مخالفت کی—فوٹو: فائلامریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا گیا جس کے...
کوئی کھلاڑی واپس نہیں جارہا، مینیجر سری لنکن کرکٹ ٹیم نے تصدیق کردی
فوٹو: فائلسری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نے کسی بھی کھلاڑی کے واپس نہ جانے کی تصدیق کردی۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سری لنکن کھلاڑی پاکستان میں رہیں گے اور کوئی...
بھارتی میڈیا نے دہلی دھماکے کے بعد ترکیے کو نشانہ بنانا شروع کردیا، ترک سفارتخانے کا سخت ردعمل
انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ترکیے کے ملوث ہونے کے الزامات سراسر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں: ترک سفارتخانہپیر کے روز بھارتی دار الحکومت دہلی میں ہونے والے دھماکے کے بعد بھارتی میڈیا نے ترکیے کو نشانہ بنانا شروع...
‘فرینڈ شپ ناٹ آؤٹ‘، وفاقی وزرا کرکٹ کے کھیل کیلئے ہمیشہ حمایت کرنے پر سری لنکن ٹیم کے مشکور
فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاوعات عطا تارڑ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان جاری رکھنے کے اعلان کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل کیلئے ہمیشہ حمایت کرنے پر سری لنکن ٹیم کے مشکور...
27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
فوٹو:فائل اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر میں طلب کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری...
پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجرکا بیان سامنے آیا تھا کہ کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے...










