کوہستان کرپشن اسکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
اسپیکر صوبائی اسمبلی نے نصیرالدین سرورکے اچانک تبادلے پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کنٹرولر جنرل سے وضاحت طلب کرلی۔ فوٹو فائلپشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 40 ارب روپے کے...
عمران خان کیلئے بیک چینل مذاکرات، امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کی دوبارہ پاکستان آمد
پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کے ایک گروپ نے چند ماہ قبل اسلام آباد کے دورے کے دوران ایک سینئر عہدیدار کے ساتھ ساتھ عمران خان سے جیل میں ملاقات کی تھی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں...
مودی جی! آپ واجپائی سے ہی سیکھ لیتے
یہ درویش طویل دہائیوں سے پاک ہند دوستی، بھائی چارےا ور یگانگت کیلئے کام کر رہا ہے مگر حالیہ دنوں اس کے مشن کو جوچوٹ پہنچی وہ سیدھی سینے میں لگی، بائیس اپریل سے تاحال جو کچھ بھی ہوا ہے...
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں
گزشتہ دنوں شام کے عبوری صدر احمد الشرع کی سعودی عرب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔—فوٹو: فائلامریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالیں۔امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں...
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا کا واضح کردار
پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے امریکی کردار واضح ہے۔ صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں: سفیر رضوان سعید—فوٹو: فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےپاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں کلیدی کردار کو چھپانے سے...
بھارت سے ریاستی دہشتگردی بند کرے اور بامعنی مذاکرات کا آغاز کرے: پاکستان
فوٹو: یو این مشناقوام متحدہ میں پاکستان کی کونسلر صائمہ سلیم نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستی دہشت گردی بند کرے اور بامعنی مذاکرات کا آغاز کرے۔صائمہ سلیم نے یہ بات سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے کے...
نیویارک میں گندھارا کی سرگوشیاں، نوادارات پاکستان کےحوالے
نوادرات کو حکومتِ پاکستان کے حوالے کرنے کی باقاعدہ دستخطی تقریب منعقد ہوئی۔—فوٹو: یو این مشننیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام مشن کی عمارت میں ثقافتی نمائش 'گندھارا کی...
بجٹ، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
فوٹو: فائلعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔بجٹ تجاویز کے معاملے پر حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات فی الحال نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے تاہم انہیں تعمیری قرار...
مزید 66 فلسطینی شہید، 185 سے زائد زخمی
جمعہ کو اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں جبالیہ میں ایک عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی—فوٹو: رائٹرزغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں...
برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنیوالوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے
فوٹو: فائلبرطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس...
برائن بینیٹ نے زمبابوے کیلئے تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
انگلینڈ کے خلاف ٹسیٹ کی پہلی اننگز میں برائن بینیٹ 139 رنز کے ساتھ زمبابوے کے ٹاپ اسکورر رہے —فوٹو: رائٹرزناٹنگھم: زمبابوے کے اوپننگ بیٹر برائن بینیٹ نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری اسکور کر کے...
نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی
فوٹو: فائلنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کیلئے7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق 7 سالہ ٹیرف کی منظوری 2024 سے 2030 تک دی گئی ہے، کے الیکٹرک کو بجلی ڈسٹری بیوشن بزنس پر 3روپے...
پاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش
حملے کی صورت میں جوافسراپنے دفاع میں لڑنے سے انکارکرتا ہے اسے سزائے موت یا طویل قید کی سزا ہوگی، ترمیمی بل— فوٹو:فائلپاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ترمیمی بل کے مطابق صدرمملکت پاکستان نیوی...
گزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان دوسرے نمبر پر
فوٹو: فائلگزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں لبنان کے بعد پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔پاکستان میں سال 2024 میں 132 آئی ای ڈی دھماکوں سے 485 شہری متاثر ہوئے جبکہ 139 جان سے...
بیرسٹر گوہر کی شاہ محمود سے لاہور کے اسپتال میں ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
بیرسٹر گوہر نے اعجاز چوہدری اور پرویز الہٰی سے بھی ملاقات کی اور ان کی عیادت کی: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔بیرسٹر گوہر شاہ محمود قریشی کی عیادت کیلئے...
امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے بند کرنیکے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد روک دیا
فوٹو: رائٹرزواشنگٹن: امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روکا ہے۔ گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے...
سمندر سے گھرے سری لنکا کو نمک کی قلت کا سامنا کیوں ہے؟
فوٹو: فائلچاروں جانب سے سمندر سے گھرے کسی ملک کو ویسے تو نمک کی پیداوار میں خود کفیل ہونا چاہیے لیکن سری لنکا کو 1300 کلومیٹر سے زائد کی ساحلی پٹی کے باوجود نمک درآمد کرنا پڑرہا ہے۔سری لنکن میڈیا...
ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں کی پراکسی ہیں، ترجمان پاک فوج
جب دہشتگرد مارے جاتے ہیں تو ان کے ڈی این اے اور شناخت کراتے ہیں ان میں سے آدھے تو مسنگ پرسنز کی فہرست میں ہوتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریبپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل...
گردوں کے تکلیف دہ امراض سے بچانے میں مددگار آسان ترین طریقہ
ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کے دائمی امراض کا سامنا ہوتا ہے / فائل فوٹوگردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔واٹر فلٹر ان چیزوں کو پانی سے خارج کرتا ہے جو ہمارے...
ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائلکوپن ہیگن: ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھا کر 2040 تک 70 سال کر دیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی...