بھارتی ائیر چیف مارشل پھٹ پڑے

بھارتی ائیر چیف مارشل پھٹ پڑے

ہمیں بھارت میں دفاعی نظام کو ڈیزائن کرکے اس کی تکمیل کرنا شروع کرنا چاہیے، نہ کہ صرف انہیں پیش کرنا چاہیے: ائیرمارشل امرپریت سنگھ/ فائل فوٹوپاکستان کی جانب سے لانچ کیے گئے کامیاب آپریشن’ بنیان المرصوص ‘  کے ہاتھوں...
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے، علاقہ مکین۔ فوٹو فائلکراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور...
پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے: راناثنااللہ

پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے: راناثنااللہ

وزیراعظم نے واضح کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، مل کر مسائل پر بات کریں،کسی بھی تحریک کا خطرہ خود پی ٹی آئی کو ہوگا: معاون خصوصی/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا...
پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب

پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب

کرپٹو کو ریگولیٹ نہ کرنا بڑا رسک ہے، کرپٹو کو ریگولیٹ کرکے ہم اےآئی ڈیٹا سینٹرز کی طرف بھی جاسکتے ہیں: معاون خصوصی/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم  کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے کہا...
تنخوا ہ داروں کو ریلیف کیلئے بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر غور

تنخوا ہ داروں کو ریلیف کیلئے بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر غور

 یہ غیر فعال آمدنی پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کے طریقوں میں سے ایک ہے، کیونکہ افراد کے ساتھ ساتھ کمپنیاں بھی کمرشل بینکوں اور بچت اسکیموں میں پیسہ لگاتی ہیں: اعلیٰ عہدیدار۔ فوٹو فائل اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی...
آئندہ بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کے ایک اور دورکا امکان، دفاعی بجٹ اور سبسڈی پربات جاری

آئندہ بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کے ایک اور دورکا امکان، دفاعی بجٹ اور سبسڈی پربات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف 30 مئی کے مذاکرات میں حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تھے، آئی ایم ایف سے اگلے سال کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف طےکرنے پرمذاکرات جاری ہیں: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان اور عالمی  مالیاتی فنڈ (آئی ایم...
ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے

ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس ٹیمیں پہنچیں تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، ترجمان پولیس — فوٹو:پنجاب پولیسڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشت...
ٹھوس شواہد ہیں بھارت بلوچستان میں دہشتگردنیٹ ورکس کی پشت پناہی کررہا ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

ٹھوس شواہد ہیں بھارت بلوچستان میں دہشتگردنیٹ ورکس کی پشت پناہی کررہا ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

https://www.youtube.com/watch?v=NoWIlxHWRNA آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کسی سے پوشیدہ نہیں رہی، ٹھوس شواہد ہیں کہ بھارت دہشت گرد نیٹ ورکس کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاکستان آرمی ملکی خود مختاری کے...
چائلڈ میرج ایکٹ مستردکرتے ہیں، دین میں شادی کیلئے عمرکی حد نہیں بلوغت کی شرط ہے: فضل الرحمان

چائلڈ میرج ایکٹ مستردکرتے ہیں، دین میں شادی کیلئے عمرکی حد نہیں بلوغت کی شرط ہے: فضل الرحمان

فوٹو: فائلجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ چائلڈ میرج ایکٹ کو مستردکرتے ہیں، ملک میں قرآن و سنت کے منافی قانون سازی ہورہی ہے، دین میں شادی کے لیے عمر کی حد نہیں...
یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسکرین گریبماسکو: یوکرین نے روس کے سائبیرین علاقے میں ایک ائیر بیس پر حملے میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کا یہ حملہ روسی سرحد...
تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

فوٹو رائٹرزتھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر  سجا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔میڈیا رپورٹس...
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا یہ ہماری لائف لائن ہے، اس سے 1 انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے: وفاقی وزیر

انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا یہ ہماری لائف لائن ہے، اس سے 1 انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے: وفاقی وزیر

پاکستان اب باقاعدہ طور پر گلوبل واٹر آرگنائزیشن کا بانی رکن ہے: وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو__فوٹو: فائلوفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہا ہے کہ انڈیا کسی صورت ہمارا پانی نہیں روک سکتا اور...
3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال

3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال

10 مئی کے بعد مضبوط اورتواناپاکستان کا تاثر ابھرا ہے، معاشی محاذ پربھی آپریشن بنیان مرصوص جیسی کامیابی حاصل کریں گے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی__فوٹو: فائلوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی...
عید سے قبل عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں

عید سے قبل عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں

نیب عہدیدار کے مطابق کسی عدالت میں فی الوقت ایسا کوئی بھی مقدمہ نہیں ہے جس سے عمران خان کی رہائی کا امکان بنتا ہو۔ فوٹو فائلاسلام آباد: عید سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ممکنہ...
آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر اتفاق رائے کا امکان

آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر اتفاق رائے کا امکان

اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر ایک بڑھتے ہوئے اتفاق رائے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔تاہم،...
الحمرا آرٹس کونسل میں کینیڈا فلم فیسٹیول کا انعقاد، 8 فلموں کی نمائش کی گئی

الحمرا آرٹس کونسل میں کینیڈا فلم فیسٹیول کا انعقاد، 8 فلموں کی نمائش کی گئی

شائقین کی جانب سے ماں بیٹی کے مضبوط رشتے پر مبنی پاکستانی فلم کو بہت سراہا گیاالحمرا آرٹس کونسل لاہور میں کینیڈا فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق 8 فلموں کی نمائش...
حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی ترقی کیلئے اہم اقدام کا اعلان

حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی ترقی کیلئے اہم اقدام کا اعلان

بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی ترقی اور فروغ کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا گیا ہے: وزارت خزانہ/فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی...
حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام

فلسطینی شہری جب ورلڈ فوڈ پروگرام کا ٹرک آتا دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں اس کا حماس سے کوئی تعلق نہیں: ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام/ فائل فوٹوورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ پہنچنے والی امداد کی...
پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز قرار

پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز قرار

بارشوں کی پیشگوئی ضرور تھی لیکن اس شدت کی نہیں تھی، مختلف واقعات میں 110 افراد زخمی ہوئے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب۔ فوٹوفائلپروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل نے صونے میں...
بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان شروع کر دیا

بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان شروع کر دیا

بھارت نے دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے اپنے ماسٹر پلان کے تحت، نے لداخ میں 10 نئے میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:  بھارت، جو اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت...