جوڈیشل کمپلیکس سے قبل خودکش بمبار کہاں حملہ کرنا چاہتا تھا؟ گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات
ذرائع کے مطابق دھماکا کرنے کی کوشش کے دوران خودکش حملہ آور بارودی مواد کی پن نہ نکال سکا اور واپس چلا گیا۔ فوٹو فائل اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ آور کے گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر...
غیرقانونی امیگریشن برداشت نہیں، دستاویزات کے بغیر کسی کو سفر کی اجازت نہ دی جائے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر محسن نقوی اور چوہدری سالک نے لاہور ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور امیگریشن کاونٹرز پر رش دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کیا/ فائل فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن برداشت نہیں...
والد کی جیب میں کپڑے خریدنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے: سنی دیول کا انکشاف
میرے والد اور اداکار وہدایتکار منوج کمار کا انڈسٹری میں سفر ایک ساتھ ہی شروع ہوا تھا : سنی دیول کی گفتگو/فوٹوفائل بالی وڈ اداکار سنی دیول نے والد اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر سے متعلق انکشاف کیا ہےکہ والد کی جیب...
حکومتی وارننگ کام کرگئی، 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی
باقی 14 ملوں کو آج چیک کر کے کارروائی شروع کریں گے، کین کمشنر پنجاب/ فائل فوٹولاہور: پنجاب میں کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا...
پی ٹی آئی والے عمران کو بہت عقلمند سمجھتے تھے لیکن ایک عورت نے اسے بیچ ڈالا: خواجہ آصف
آکسفورڈ سےپڑھ کر بھی یہ سب کرنا افسوسناک ہے: وزیر دفاع__فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اکانومسٹ کی خبر درست ہے، بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جنس سربراہ جنرل فیض حمید کے لیے کام کرتی تھیں۔جیو نیوز سے...
روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش
ترجمان روسی وزارت خارجہ—فوٹو: فائلایران کے بعد روس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام روس...
حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے...
فضل الرحمان کا ڈھاکا میں خطاب
ہم پاکستان سے خیر سگالی کا پیغام لےکر آئے ہیں اور بنگلادیش سے خیر سگالی کا پیغام لے کر جائیں گے: سربراہ جے یو آئی— فوٹو: جے یو آئیبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل...
وزیراعظم اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کئی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
دونوں رہنماؤں نے غزہ امن معاہدے کے حوالے سے 8 عرب اسلامی ممالک کے درمیان روابط مزید بڑھانے پر اتفاق کیا: اعلامیہ— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات ہوئی ہے۔اسلام آباد میں...
حکومت چاہتی ہے مہنگائی کم کی جائے لیکن آئی ایم ایف نے اجازت نہیں دی: رانا ثنا
معرکہ حق کی کامیابی کی وجہ سے دنیا میں ملک کی عزت ہے: رانا ثنا— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج مہنگائی، غربت سے عام آدمی ناراض اور غصے میں ہے،...
عمران خان اتنے ننھے کاکے نہیں کہ گھر میں سب کچھ ہورہا ہو اور اسکا علم نہ ہو: سابق گورنر سندھ
بانی پی ٹی آئی کہتے رہے ہیں کہ وہ بشریٰ بی بی کو مرشد مانتے ہیں— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ذاتی زندگی کے ساتھ بانی...
کراچی میں اب تک 61 ہزار 850 سے زائد ای چالان کیےگئے، اعداد و شمار سامنے آگئے
فوٹو: فائلکراچی میں ای چالان سے متعلق اعلیٰ حکام کو ارسال اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 61 ہزار 850 سے زائد چالان کیےگئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 589 سرکاری گاڑیوں کا ای...
برطانوی جریدےکے آرٹیکل میں جو بھی چھپا ہے وہ بالکل درست ہے، عون چوہدری
فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری کا کہنا ہےکہ برطانوی جریدے کے آرٹیکل میں جو بھی چھپا ہے وہ بالکل درست ہے، شرم ناک ہےکہ وزیراعظم سرکاری فیصلے بیوی سے پوچھ کر کرتے تھے۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم...
اردن کےشاہ عبد اللہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فوٹو: پی آئی ڈیاردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔پاکستانی فضائی حدود میں آمد پر پاک فضائیہ کےطیاروں نے شاہی طیارے کو حفاظتی حصار فراہم کیا۔ شاہ عبد اللہ کی آمد...
پٹاخے بنانیوالی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے
فوٹو: اسکرین شاٹحیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد کے مطابق غیر قانونی طور پر ایک گھر میں پٹاخے بنانےکی فیکٹری بنائی گئی...
پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کو بڑا ریلیف، انٹرپول نے دو سال سے جاری تحقیقات بندکردیں
انٹرپول نے شکایات کا جائزہ لیا، مونس الٰہی مبینہ غلط کاموں کے شواہد نہ مل سکے، بارسلونا میں مقیم مونس الٰہی اب انٹرنیشنل الرٹ پر نہیں: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الٰہی کو بڑا ریلیف...
برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام
اگرچہ آئی ایس آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا رشتہ نہیں کرایا تھا، لیکن ایسے اشارے تھے کہ ادارہ اس تعلق سے فائدہ اٹھا رہا تھا: دی اکانومسٹ۔ فوٹو فائلبرطانوی جریدے کی رپورٹ میں سابق انٹیلی جنس...
چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
اس سے قبل بھی عدت جیسے گھٹیا الزامات لگائے گئے جس سے وہ بری ہوئیں، عدت جیسے الزمات جھوٹے ثابت ہوئے: بیرسٹر گوہر۔ فوٹو فائلچیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کے خلاف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ...
صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیرفورس ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
صدر مملکت کی منظوری کے بعد یہ تینوں ترمیمی بل قانون کا حصہ بن گئے ہیں۔ فوٹو فائلصدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے...
سیٹ پر کرشمہ آتی تو روینہ چلی جاتی، عامر کا بلاک بسٹر فلم کی ہیروئنز میں کشیدگی کا انکشاف
فلم انداز اپنا اپنا کی شوٹنگ بہت مشکل سے مکمل ہوئی تھی: عامر خان۔ فوٹو فائلبھارتی سنیما میں کامیابی سے 6 دہائیاں مکمل کرنیوالے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ماضی کی بلاک بسٹر فلم ’ انداز اپنا اپنا‘ کی شوٹنگ...











