عامر خان کی 91 سالہ والدہ کی فلمی دنیا میں انٹری
عامر خان والدہ کے ہمراہ —فوٹو: فائلبالی وڈ اسٹار عامر خان کی آنے والی فلم 'ستارے زمین پر' جہاں اپنی کہانی کے باعث شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، وہیں اب اس فلم میں ایک سرپرائز بھی سامنے...
روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ
خار کیف پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے، متعدد ڈرونز کو یوکرین کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔ فوٹو رائٹرزروس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف...
کسی بھی جارحیت کو شکست دینے کیلئے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل کا ایل او سی پر جوانوں سے خطاب
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج کسی بھی جارحیت کو مؤثر طور پر روکنے اور شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم...
معروف بالی وڈ ڈائریکٹر نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیور کو چھری مار کر زخمی کردیا
ڈرائیور نے ہدایت کار کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروالیا— فوٹو:فائلبالی وڈ ہدایت کار منیش گپتا نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیو کو چھری سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈرائیور محمد لشکر 3 سال سے ہدایت...
ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال...
میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے: میرا سیٹھی
چاہے شادی ہو، زچگی ہو، یا ذاتی تحفظ، اس سے متعلق فیصلے کا حق عورت کا ہونا چاہیے: اداکارہ کی گفتگو__فوٹو: انسٹاگرام/میرا سیٹھیپاکستانی اداکارہ و مصنفہ میرا سیٹھی نے پاکستان میں سب سے زیادہ متنازع اور موضوعِ بحث رہنے والے...
غیرقانونی غیر ملکیوں اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کا عمل جاری
روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افغان شہریوں کو افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے، اب تک 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ فوٹو فائلپاکستان میں غیرقانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز...
پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا: رانا ثنا
اپوزیشن پہلے میثاق معیشت کرے، میثاق معیشت کے بعد سیاست سمیت دیگر مسائل پر بھی بات ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ__فوٹو: فائلوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو...
بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری
حکومت 10 سے 12 سال کی ادائیگی کی مدت پر مشتمل ایک سستا پیکج تیار کرنے میں مصروف ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئندہ بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری ہے، حکومت...
آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط
مسلح افواج کے لیے اضافی مراعات دینے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں جن میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ شامل ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف کی سخت شرائط اورمالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین...
پنجاب کے مختلف شہروں میں عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگردگرفتار
گرفتاردہشتگرد عیدپر لاہور، بہاول نگر، بہاولپور اورپاک پتن میں دہشتگردی کرنا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی— فوٹو:فائلمحکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی...
غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید
فوٹو: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی Anadoluغزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔جمعہ کو فلسطین میں عید کے موقع پر بھی اسرائیل نے حملے...
جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے
”جیونیوز“ پر ناظرین عید کے پہلے دِن مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں مراد علی شاہ، رانا ثنا اللہ، سعدیہ اقبال، ڈاکٹر اوم پرکاش، علامہ کوکب نورانی اور علی حسنین پراچہ کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کرسکیں گے— فوٹو:فائلعیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو...
بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کا ملک میں اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان
فوٹو: بنگلادیشی میڈیابنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے...
میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی
وزنی جانوروں کی کٹائی کی اجرت مقامی قصاب طےکریں گے: میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن— فوٹو:فائلکراچی میں میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق 3 من تک بچھیا...
چین کی پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش
آذربائیجان نے 40 پاکستانی JF-17 طیاروں کی خریداری کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 4.6 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے، حکومت پاکستان— فوٹو:فائلچین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اور جدید ترین HQ-19...
پاکستان سے جنگ میں بھارت کے گرنے والے طیاروں کے پائلٹ کہاں گئے؟ انکشاف سامنے آگیا
حال ہی میں معروف اینکر پرسن شہزاد اقبال نے جیو پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان مبشر ہاشمی نے سوال کیا کہ ان جیٹس کے پائلٹس کا کیا ہوا؟۔ فوٹو فائلگزشتہ ماہ بھارت کے خلاف جنگ...
بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کیلئے بھاری فنڈز رکھنےکا فیصلہ
بجٹ دستاویز کے مطابق پاکستان اسٹیل کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے بھی فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔ فوٹو فائلوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کے نئے منصوبوں کے لیے...
شادی کو اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ہمایوں سعید نے اہلیہ سے کونسا جملہ نہیں سنا؟
حال ہی میں ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید نے ایک انٹرویو کے دوران مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی/فوٹوفائلپاکستان کےمشہور اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میں کبھی کبھی اہلیہ کے پیر بھی دبا دیتا ہوں۔سپر اسٹار...
‘پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا’
جس طرح بھارتی جہاز گرنے کی خبریں موصول ہوئیں تو شروع میں یقین کرنا مشکل تھا مگر پھر جہاز گرنے کا مقام بھی بتایا گیا تو خبر دی، شہزاد اقبال/ فائل فوٹو اسلام آباد: اینکر پرنس اور تجزیہ کار شہزاد اقبال...









