اہداف پورے ہونے تک ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل کی بقا کو واضح اور فوری خطرہ ہے، ایران کو نہ روکا گیا تو وہ کم وقت میں جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہو سکتا ہے: نیتن یاہو/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران پر...
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
برینٹ آئل کی قیمت میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے اور برینٹ آئل کی نئی قیمت اب 74.46 ڈالر فی بیرل ہے/ فائل فوٹواسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں...
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
دوران میچ سنجے کے منہ میں شہد کی مکھی گھس گئی تھی جس کے بعد انہیں الرجی ہوئی اور دل کا دورہ پڑا/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور برطانیہ میں دل کا دورہ پڑنے...
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق
نطنز سائٹ پر تابکاری کی سطح میں کسی قسم کے اضافے کا مشاہدہ نہیں کیا گیا، آئی اےای اے/ فائل فوٹوبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری تنصیب کونشانہ بنایا ہے۔ عالمی...
ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
زائرین کی مددکے لیےکرائسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے فعال رہےگا: اسحاق ڈار/ فائل فوٹوپاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی زائرین...
گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کا اداکار راشد محمود پر حملہ، شناختی کارڈ چھین لیا
فوٹو اسکرین گریبپاکستان کے معروف اداکار راشد محمود کو گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔راشد محمود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے چہرے پر...
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب
چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں، اسرائیلی میڈیا/ فائل فوٹوتل ابیب: جوہری تنصیبات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی طرف سے بھی جواب دیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا...
اسرائیلی حملوں میں ایران کے کونسے سائنسدان شہید ہوئے؟ نام سامنے آگئے
ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدان شہید ہوئے/ فوٹو رائٹرز ایرانی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملوں میں 6 جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کردی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی...
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی تبدیل کردی، امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کو کیا کرنا ہوگا؟
امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کیلئے ہے/ فائل فوٹوٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت نئی مستقل...
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
30 جون تک اسٹیٹ بینک کے مالی ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے اور ترسیلاتِ زر اس سال 38 ارب ڈالر تک ہوں گی: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترسیلاتِ زر میں...
دشمن کو بزدلانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
فوٹو: فائلایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں متعدد کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے، اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایکس پر...
ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کر دی۔امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان بھارت جنگ رُکوانے کی بات دُہراتے ہوئے پاکستان بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر...
قیدی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے4 مجرموں کو 2،2 بار سزائے موت سنادی گئی
فوٹو: فائلراولپنڈی: اڈیالا جیل میں قیدی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو سزا سنادی گئی۔4 مجرموں کو 2،2 بار سزائے موت اورجرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔مقدمے کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں...
حادثےکا شکار بھارتی طیارےکا ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا
https://www.youtube.com/watch?v=SjzAPCYmQd4 بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ حادثے میں 241 مسافر ہلاک ہوئے جب کہ ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافر کی شناخت رمیش وسواش کمار کے نام...
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز کے بعد مندی— فوٹو:فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور ابتدا ہی میں ایک ہزار 233 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس...
غزہ کی جانب مارچ کرنیوالے 200 سے زائد افراد مصر میں زیر حراست
فوٹو: فائلمصری حکام نے غزہ کی جانب عالمی مارچ سے قبل 200 سے زائد فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے قاہرہ ائیرپورٹ پر 200 سے...
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
فوٹو: فائلکراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے...
موت کے منہ میں پہنچانے والا وہ اسٹنٹ جس نے ٹام کروز کو عالمی ریکارڈ کا مالک بنا دیا
اس اسٹنٹ کا ایک منظر / اسکرین شاٹہالی وڈ کے 62 سالہ اسٹار ٹام کروز شوٹنگ کے دوران خطرناک اسٹنٹ خود کرنے کے لیے مشہور ہیں اور اس کے لیے اسٹنٹ مین کا سہارا نہیں لیتے۔خاص طور پر مشن امپاسبل...
دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند کریں گے: ایرانی صدر
مغرب کوکس نے حق دیا کہ وہ ایرانی جوہری پروگرام رول بیک کرنےکامطالبہ کرے: مسعود پزشکیان/ فائل فوٹتہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ وہ نہ کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند کریں گے۔ ایران کے...
اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟
حال ہی میں فیروز خان نے اداکار یاسر نواز سے گفتگو کی اور تنقید کا نشانہ بنانے والی اداکاراؤں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا/ فائل فوٹواداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا ہے...









